بہاولپور کے نوجوان کسان، جدید اور پائیدار زرعی طریقوں کو اپنا کر گرین ایگریکلچر کی راہ پر گامزن ہیں۔ یہ نوجوان کسان اب اپنے تجربات کو دوسروں تک پہنچا کر ماحول دوست زراعت کو فروغ دے رہے ہیں، جو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک امید ہے۔ بہاولپور سے سمیرا لطیف۔