You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس امریکی صحافی کو رہا کرے، جوبائیڈن کا مطالبہ
کریملن کے ترجمان ديمتری پیسکوف نے ادارتی بورڈ کے تمام روسی صحافیوں کو نکالے جانے کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کیا
دہلی میں شنگھائی تعاون گروپ کی میٹنگ میں پاکستان کی شرکت
شنگھائی تعاون گروپ کے سلامتی کے مشیروں کی بدھ 29 مارچ کو دہلی میں میٹنگ ہو رہی ہے، جس میں پاکستان بھی شریک ہو رہا ہے۔
ایک نیا ورلڈ آرڈر:برکس ممالک مغرب کا متبادل؟
یہ اتحاد مغربی مرکزی دھارے سے ماورا ایک سفارتی فورم اور ترقیاتی سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہا ہے۔
روسی جوہری ہتھياروں کی بيلاروس میں تنصیب کی اہمیت اور خطرات
عسکری ماہرين کے بقول روسی ٹيکٹيکل جوہری ہتھياروں کی بيلاروس میں تنصیب کا فيصلہ ايک اہم پيش رفت ہے۔
پوٹن کا بیلاروس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قریبی اتحادی اور ہمسایہ ملک بیلاروس میں ماسکو کے جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان کیا ہے۔
روس نے سولہ ہزار یوکرینی بچے کس طرح اغواکیے؟
یوکرینی صدر کے دفتر میں بچوں سے متعلقہ مشیر نے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے انٹرویو میں اغوا شدہ بچوں سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
فیکٹ چیک: کیا پوٹن نے شی جن پنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکے؟
فیکٹ چیک سے معلوم ہوا کہ مبینہ طور پر چینی رہنما کے حالیہ دورہ روس سے منسوب یہ تصویر جعلی ہے۔
بم دھماکے میں زخمی یوکرینی لڑکی کے لیے مصنوعی اعضاء
کییف کے ایک ہسپتال میں طبی ٹیم ایک نوعمر لڑکی کی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد کر رہی ہے۔
پوٹن کو گرفتار کرنے کا مطلب ہوگا 'اعلان جنگ'، سابق روسی صدر
ایک سابق روسی صدرنے متنبہ کیا ہے کہ ولادیمیر پوٹن کو بیرون ملک گرفتار کرنے کی کوشش کو 'اعلان جنگ' سمجھا جائے گا۔
کیا یورپی یونین چین سے 'رشتے بدلنے' پر غور کر رہی ہے؟
یورپی یونین کے حکام روس کے ساتھ چین کی اظہار یکجہتی سے ناراض ہیں، تاہم فی الحال بیجنگ سے الگ ہونے کی خواہش بھی کم ہے۔
’چینی صدر نیا عالمی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں‘
چین اور روس کی شراکت داری ایک نئے عالمی نظام کی تعمیر کی کوششوں کا اشارہ ہے۔
پوٹن، شی ملاقات: روس اور چین تعلقات کے'نئے دور' کا آغاز
دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی ہے، جب چند روز قبل ہی پوٹن کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
ایران کا روس کے ساتھ جوہری توانائی کی پیداوار کا منصوبہ
ایران توانائی کے شعبے میں اپنے دیرینہ دوست روس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے۔
چینی اور روسی صدر کے درمیان کن اہم امور پر باتیں ہو رہی ہیں؟
صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ 'یوکرین کے شدید بحران کے حل' کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
شی جن پنگ سربراہی اجلاس کے لیے ماسکو میں
پیر کو ’امن کے سفر‘ پر روانگی سے قبل شی جن پنگ نے چین اور روس کے تعلقات کو خوش آئند قرار دیا۔
چينی صدر کا دورہ روس، مقصد دوستی يا ثالثی؟
چينی صدر شی جن پنگ بيس مارچ کو روس کے دورے پر روانہ ہو رہے ہيں۔
روسی صدر کا زير قبضہ يوکرينی علاقوں کا اولين دورہ
ولاديمير پوٹن نے ہفتے اور اتوار کو بالترتيب کريميا اور ماريوپول کے دورے کيے۔
’واگنر گروپ اٹلی آنے والے مہاجرین میں اضافے کا سبب‘
اطالوی حکوت کا کہنا ہے کہ رواں سال بیس ہزار سے زائد مہاجرین کے اٹلی کے ساحلوں پر پہنچنے کے پیچھے جانی بوجھی سازش ہے۔
آئی سی سی کی طرف سے روسی صدر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
روسی صدر کی گرفتاری کے ليے گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے وارنٹ کے اجراء کا بيشتر مغربی ممالک نے خير مقدم کيا ہے۔
کیا روس اور چین آرکٹک کو فتح کرنے کے لیے تیار ہیں؟
روس تیزی سے آرکٹک میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس کام میں چین روس کی مدد کے لیے بے چین ہے۔
پولینڈ یوکرین کو ایک درجن مگ 29 لڑاکا طیارے دے گا
پولینڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک یوکرین کو ایک درجن مگ 29 لڑاکا طیارے دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
روس اور امریکی وزرائے دفاع میں ڈرون واقعے پر بات چیت
روس کا کہنا ہے کہ وہ بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی ڈرون کے ملبے کو گہرے سمندر سے نکالنے کی کوشش کرے گا۔
بشارالاسد اور ولادیمیر پوٹن میں ملاقات، کیا باتیں ہوئیں؟
شام کا دیرینہ حلیف روس اسد کی بین الاقوامی طورپر لاتعلقی کو ختم کرنے میں اب ان کی مدد کر رہا ہے۔
جرمنی اب بھی امریکہ کے 'قبضے' میں ہے، صدر پوٹن
پوٹن نے یہ بھی کہا کہ یورپی رہنما امریکہ کے ڈر سے اپنی خود مختاری اور آزادی کے احساس سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔
بحیرہ اسود میں 'روسی جیٹ نے امریکی ڈرون کو تباہ' کر دیا
واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ایک روسی جنگی طیارے نے امریکہ کے ایک جاسوس ڈرون کو بحیرہ اسود میں تباہ کر دیا۔
روسی ہائپر سونک میزائلوں کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟
روسی صدر پوٹن نے ملک میں تیار کیے گئے میزائلوں کی نمائش کے موقع پر ہائپرسونک میزائلوں کو ’’ناقابل تسخیر‘‘ قرار دیا تھا۔
ڈرون طیارے کیا یوکرینی فوج کو سائبر جنگ میں مدد دیں گے؟
جرمنی کی ایک ہائی ٹیک کمپنی یوکرینی فوج کو جدید ڈرون طیارے فراہم کر رہی ہے۔ بغیر پائلٹ والے یہ طیارے اگرچہ بم تو نہیں گرا سکتے لیکن یہ تھرمل امیجنگ کا استعمال کرتے ہوئے ہدف کا تھری ڈی نقشہ بنا سکتے ہیں۔
روس کے پورے یوکرین میں کئی شہروں پر بڑے فضائی حملے
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس پورے یوکرین میں مسلسل میزائل حملے کر رہا ہے جن سے کئی علاقوں میں بجلی بند ہو گئی ہے۔
باخموت پر روسی فوجی قبضہ شاید چند ہی دنوں میں، نیٹو چیف
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی فوج چند ہی روز میں مشرقی یوکرینی شہر باخموت پر قبضہ کر سکتی ہے۔
باخموت پر روسی قبضے سے جنگ کا پانسہ نہیں پلٹے گا، لائڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرینی شہر باخموت کی عسکری اہمیت عملی سے زیادہ علامتی نوعیت کی ہے۔
چین نے روس کو ہتھیار دیے تو 'نتائج‘ نکلیں گے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے امید ظاہر کی ہے کہ بیجنگ یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے ماسکو کو ہتھیار بھیجنے سے باز رہے گا۔
روسی پیش قدمی کے بعد باخموت کے رہائشی شہر چھوڑتے ہوئے
کییف کا کہنا ہے کہ باخموت میں روزانہ سینکڑوں روسی فوجی مارے جا رہے ہیں۔
روسی فوج یوکرینی شہر باخموت میں داخل، گلی گلی لڑائی جاری
روسی فوجی یوکرینی شہر باخموت میں داخل ہو گئے ہیں لیکن اس مشرقی شہر کا کنٹرول حاصل کرنے میں تاحال ناکام ہیں۔
جرمن فوج کے لیے مختص 100 بلین یورو کے فنڈ کا کیا بنا؟
جرمن چانسلر اولاف شُولس نے ایک بڑے فنڈ کے ساتھ جرمن وفاقی مسلح افواج کو اپ گریڈ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
بھارت کے لیے روسی تیل، باہمی فائدے کی شراکت داری
بھارت اور روس کے درمیان تجارتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں کیا خاص بات ہے؟
جی ٹوئنٹی اجلاس انتشار کا شکار، مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم
جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس یوکرین جنگ کے معاملے پر امریکہ اور روس کی الزام تراشیوں کے سبب انتشار کا شکار ہو گیا۔
یوکرین میں جنگی جرائم کی تحقیقات کیسے ہو رہی ہیں؟
ایسی صورت حال میں مقدمہ چلانا بہت ہی مشکل ہوتا ہے، جہاں مشتبہ افراد اور جرائم کے مناظر تک رسائی عموماً محدود ہو۔
یوکرینی بچوں کی روس منتقلی 'نسل کشی' ہے، کییف
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ 'جب تک یہ تمام بچے گھر واپس نہیں آ جاتے' اس وقت اتحادی آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔
نگرانی پر مامور روسی طیارے پر حملہ
بیلاروس کے ایکٹیوسٹس نے روس کے A-50 طیارے کو حملے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ سے جرمن معیشت کو سو بلین یورو نقصان
یورپ کی سب سے بڑی معیشت کو کساد بازاری کا سامنا ہے۔
چینی امن منصوبے کے بعد زیلنسکی شی جن پنگ سے ملاقات کے خواہاں
صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے سے متعلق بیجنگ کی تجاویز پر بات کے لیے وہ چینی صدر سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔
روسی جاسوسوں کی آمد کے خلاف یورپی یونین کے اقدامات مزید سخت
یورپی یونین اپنے رکن ممالک میں روسی جاسوسوں کی آمد روکنے کے لیے اب تک کے اقدامات میں مزید سختی لانا چاہتی ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے روس کی رکنیت معطل کر دی
ساتھ ہی جنوبی افریقہ اور نائجیریا کو گرے لسٹ میں ڈالنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
یوکرینی جنگ کا ایک برس، پوٹن نے زیلنسکی کو سنجیدہ نہیں لیا
اس جنگ میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کا عزم پہاڑ ثابت ہوا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ کا ایک سال: قیام امن کب تک اور کیسے ممکن؟
روسی یوکرینی جنگ کے فریقین میں سے اب تک کوئی بھی امن مذاکرات پر آمادہ نہیں مگر ان پر بیرونی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
یوکرینی جنگ ختم ہونا چاہیے، جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
یوکرین میں 'منصفانہ اور دیرپا' امن کے لیے اقوام متحدہ میں پیش ہونے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔
یوکرین پر روس کا حملہ'اجتماعی ضمیر کی توہین'، انٹونیو گوٹیرش
روس کا اصرار ہے کہ وہ مغرب کی طرف سے تھوپی گئی "بالواسطہ جنگ" لڑ رہا ہے۔
روس کے ساتھ تعلقات 'چٹان کی طرح مضبوط' ہیں، چین
چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک مغرب کے دباؤ کے خلاف مزاحمت کی بات ہے، تو اس کے لیے بہتر ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔
'یوکرین مضبوطی سے قائم اور آزاد ہے'، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روسی حملے کے ایک برس مکمل ہونے سے دو روز قبل وارسا میں یہ بات کہی۔
بیلاروس کو اپنا حصہ بنانے کے روسی منصوبے کا انکشاف
روسی منصوبے کا مقصد مبینہ طور پر سیاسی، اقتصادی اور فوجی لحاظ سے بیلاروس میں سرایت کر جانا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ