You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس نے یوکرینی اجناس کی ترسیل کی ڈیل روک دی
روس نے بحیرہ اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
'روس کاراباخ معاہدے کو پورا کرنے میں ناکام '، آذربائیجان
باکو نے یہ الزام ایسے وقت عائد کیاہے جب یورپی یونین آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کر رہی ہے۔
روس کو کلسٹر بم استعمال کرنے کا جوابی حق حاصل ہو گا، پوٹن
روسی صدر نے کہا ہے کہ روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال ہونے کے ردعمل میں روس بھی انہیں استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے ہیں۔
ترک صدر، یوکرین کے اناج معاہدے کی توسیع کے لیے پر اُمید
بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے پر پہلی بار جولائی 2022ء میں دستخط کیے گئے تھے۔
اعلیٰ عسکری قیادت پر تنقید کرنے والا روسی جرنیل برطرف
روسی فوج کے ایک جرنیل کو عسکری قیادت پر تنقید کے تناظر میں برطرف کر دیا گیا ہے۔
نیٹو کی رکنیت کے لیے دعوت نہ ملنے پر یوکرینی صدر ناراض
وولودیمیر زیلنسکی نے نیٹو کی رکنیت کی دعوت نہ ملنے پر تنظیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے اعلامیے کو'مضحکہ خیز' قرار دیا۔
اقوام متحدہ: روس نے شام کے لیے انسانی امداد کو ویٹو کر دیا
اس نئے تعطل کی وجہ سے شام کے تقریباً 40 لاکھ افراد کے ایک سنگین صورتحال میں مبتلا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر کے دیگر ملکوں کے لیے بھی اب بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔
نیٹو سمٹ: یوکرین کا اپنے لیے جلد از جلد رکنیت پر زور
یوکرین نے لیتھوانیا میں ہونے والی آئندہ نیٹو سمٹ کے پیش منظر میں اپنے لیے جلد از جلد نیٹو کی رکنیت پر زور دیا ہے۔
روسی يوکرينی جنگ کے پانچ سو دن
چوبيس فروری سن 2022 کو شروع ہونے والی روسی يوکرینی جنگ کے پانچ سو دن مکمل ہو گئے ہيں۔
یوکرین جنگ میں یہ محاذ اہم کیوں ہے؟
روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ میں یہ محاذ مشرقی یوکرینی علاقے میں واقع ہے۔ ڈونیٹسک کے اس محاذ پر روسی افواج گزشتہ کئی ماہ سے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کی خاطر خندقین اور چیک پوائنٹس بنا رہی ہیں۔ لیکن یوکرینی فورسز کے جوابی حملوں کی وجہ سے روسی فوج کا یہ کام مشکل بنتا جا رہا ہے۔
امریکہ عالمی تشویش کو نظرانداز کرکے یوکرین کو کلسٹر بم دے گا
کلسٹر بموں سے ہونے والی ہلاکتوں اور دیگر نقصانات کے سبب سو سے زائد ملکوں نے اس ہتھیار کو ممنوع قرار دیا ہے۔
شام: روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکہ
امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔
'یوکرین اور روس کلسٹر بموں کا استعمال بند کریں'
روس اور یوکرین کی طرف سے کلسٹر بموں کے استعمال سے سینکڑوں یوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
جوہری پلانٹ پر حملے کا منصوبہ، ماسکو اور کییف کے متضاد دعوے
روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو اور کییف دونوں نے ایک دوسرے پر ژاپوریژیا کے جوہری پلانٹ پر حملے کے منصوبے کا الزام لگایا ہے۔
جرمن فوج لیتھوانیا میں تعینات کی جائے گی
روس کے جوہری ہتھیار بیلاروس میں تعینات ہیں جبکہ روسی صدر پوٹن کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کرنے والے واگنر گروپ کے رہنما اور ان کے کرائے کے جنگجو بھی اس بالٹک ریاست بھیج دیے گئے ہیں۔ بیلاروس کا ہمسایہ ملک لیتھوانیا اس سے پریشان ہے۔ اس لیے جرمن فوج لتھوانیا میں تعینات کی جا رہی ہے۔
جوہری ہتھیار استعمال نہیں کیے جائیں گے، بیلاروس
بیلاروس کے صدر کے مطابق انہیں یقین ہے کہ ان کے ملک میں تعینات روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کبھی استعمال نہیں کیے جائیں گے۔
مغرب چاہتا تھا کہ 'روسی ایک دوسرے کو مار ڈالیں'، پوٹن
روسی صدر پوٹن نے مسلح بغاوت کے دوران اپنی ذمہ داریاں بخوبی ادا کرنے کے لیے اپنے سکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔
سترہ ہزار یوکرینی ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل، برطانوی رپورٹ
برطانیہ اور دیگر مغربی اتحادی ممالک اب تک یوکرین کے سترہ ہزار سے زائد ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل کر چکے ہیں۔
کیا روس پر پوٹن کی گرفت کمزور ہو رہی ہے؟
تجزیہ کاروں کے مطابق واگنر کی بغاوت نے ولادیمیر پوٹن کی کمزوریوں کو ظاہر کر دیا ہے۔
واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے، سکیورٹی ہائی الرٹ
روسی واگنر گروپ کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے مگر ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
واگنر گروپ کی مسلح بغاوت، روس ميں ایمرجنسی
يورپی يونين، يوکرين اور کئی ديگر ممالک صورتحال کا باريکی سے جائزہ لے رہے ہيں۔
یوکرین کی تعمیر کے لیے روس کو ہی قیمت ادا کرنی ہو گی، جرمنی
جرمن وزیر برائے ترقیات کا کہنا ہے کہ بالآخر ماسکو کو ہی جنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا نقصان پورا کرنا پڑے گا۔
روس نے یوکرینی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا
دوسری جانب یوکرینی صدر نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی کے ایک قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔
جرمنی نے روس میں نیا سفیر مقرر کر دیا
جرمنی کے نئے سفیر الیگزنڈر لیمبسڈورف آزاد ڈیموکریٹ قانون ساز ہیں اوران کا تعلق سول سرونٹس کے ایک خاندان سے ہے۔
یوکرینی جنگ: چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
وفاقی جرمن چانسلر شولس نے چین سے کہا ہے کہ بیجنگ کو یوکرینی جنگ کے سلسلے میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
یوکرین میں کاخووکا ڈیم روس نے تباہ کیا، نیو یارک ٹائمز
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ روسی دستوں کے زیر قبضہ یوکرینی علاقے میں کاخووکا ڈیم خود روس نے تباہ کیا تھا۔
روس اور يوکرين دونوں کو جنگ میں ’بھاری جانی نقصان‘ کا سامنا
برطانوی انٹيليجنس کی ايک رپورٹ کے مطابق يوکرينی اور روسی افواج دونوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟
یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے نیٹو اتحاد کی اہمیت کو ایک بار پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔
گزشتہ برس ہر دسویں جرمن کمپنی سائبر حملوں سے متاثر ہوئی
جرمنی میں گزشتہ برس ہر دسویں پیداواری یا کاروباری ادارے کو سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
افریقی رہنماؤں کا ’امن مشن‘ یوکرین کے بعد روس کے دورے پر
اس مشن کا مقصد ماسکو اور کییف کو جنگ بندی پر راضی کرنا ہے تاکہ افریقہ سمیت دنیا کو اس تنازعے کے اثرات سے بچایا جا سکے۔
صدر پوٹن جلد ہی نیٹو کے رکن ملک ترکی کا دورہ کریں گے، ماسکو
ترکی ان دونوں ملکوں کے مابین ثالثی کا کردار بھی ادا کر رہا ہے اور اسے ترکی کی سفارتی کامیابی قرار دیا جاتا ہے۔
کیا بنگلہ دیش چین اور روس سے قریب تر ہو رہا ہے؟
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اب واشنگٹن کی اہمیت کو کم کرنے اور دوسرے ممالک کو دوست بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
کیا سعودی عرب اپنی سیاسی جہت بدل رہا ہے؟
ریاض حکومت اپنی سیاسی پوزیشن بدلتے ہوئے امریکہ سے چین کی جانب سِرک رہی ہے۔
آسٹریلیا نے نئے روسی سفارت خانے کی تعمیر کو روک دیا
کینبرا نے سلامتی کے خدشات کے پیش نظر اپنی پارلیمان کے پاس روسی سفارتخانے کی تعمیر پر پابندی لگانے کا قانون منظور کر لیا۔
جرمن لیوپارڈ ٹینک اور امریکی انفنٹری گاڑیاں روسی قبضے میں
روسی فورسز نے متعدد جرمن ساختہ لیوپارڈ ٹینک اور یو ایس بریڈلی انفنٹری فائٹنگ گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا
روس پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس نے ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
یوکرین پر روسی حملے سے متعدد رہائشی عمارتیں تباہ
یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے تازہ فضائی حملوں میں کئی رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔
روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پر
مقامی میڈیا نے بتایا کہ 100,000 میٹرک ٹن تیل کا کارگو ایک ماہ قبل روس سے روانہ ہوا تھا
نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں شروع
پیر کے روز یورپ میں شروع ہونے والی ’’ایئر ڈیفنڈر 23‘‘ نامی یہ مشقیں تقریباﹰ دس دنوں تک جاری رہیں گی۔
یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ
عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے۔
بھارت جرمن اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا روشن مستقبل
جرمنی 30 بلین یورو سالانہ کے تجارتی حجم کے ساتھ بھارت کا ایک بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے
کیا جنوبی افریقہ صدر پوٹن کو گرفتار کرے گا؟
جنوبی افریقہ پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن وہاں آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔ کیا یہ ملک اپنے اس قانون کو تبدیل کر دے گا، جو اسے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے مطلوب رہنما کو گرفتار کرنے کا پابند بناتا ہے؟
روسی فوج نے کاخووکا ڈیم اڑا دیا، یوکرین کا الزام
کییف اور کریملن دریائے دنیپرو پرواقع کاخووکا ڈیم کو نقصان پہنچانے کے لیے ایک دوسرے کو زمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔
سعودی عرب کا تیل کی پیداوار کم کر دینے کا فیصلہ
ریاض حکومت کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے سعودی خام تیل کی پیداوار میں یومیہ ایک ملین بیرل کی کمی کر دی جائے گی۔
ڈونیٹسک پر یوکرینی حملہ ناکام بنا دیا گیا، روسی دعویٰ
روسی وزارت دفاع نے پیر کے روز بتایا کہ روسی فورسز نے مشرقی ڈونیٹسک صوبے میں یوکرین کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔
’خودمختاری کی خلاف ورزیاں صرف یورپ میں نہیں ہو رہی ہیں‘
چین نے بھی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا امن منصوبہ پیش کیا ہے۔
پاکستان: اشیاء کے بدلے اشیاء، نئے تجارتی ماڈل کی منظوری
شدید ترین مالی بحران کے شکار پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ تک کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے زر مبادلہ کے ذخائر بچے ہیں۔
یوکرین: صدر زیلنسکی نے جرمنی کے 'عزم' کی تعریف کی
یوکرین کے صدر نے اپنے شہروں کو روسی حملوں سے بچانے کے لیے دفاعی نظام فراہم کرنے پر جرمنی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کیا یورپ ’’جنگ کے دور کی معیشت‘‘ کا سامنا کر رہا ہے؟
یورپ میں قیمتوں پر کنٹرول؟ کھانے کا راشن؟ یورپی یونین کے کمشنر برائےاندرونی مارکیٹ کی ’’جنگی معیشت‘‘ کی کال کا مطلب کیا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ