You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کم جونگ ان اور ولادیمیر پوٹن میں کیا باتیں ہوئیں؟
شمالی کوریا کے رہنمااور روسی صدر نے بدھ کے روز روس کے انتہائی مشرق میں واقع خلائی مرکز ووستوخنی کوسموڈروم میں ملاقات کی۔
روس بالٹک ریاستوں تک نیٹو کا زمینی رابطہ کس طرح کاٹ سکتا ہے؟
اگر روس سوالکی گیپ نامی زمینی راستے کو بند کر دیتا ہے تو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا بالقان ریاستوں کے لیے زمینی رابطہ منقطع ہو جائے گا۔ اور یہی چیز بالقان ریاستوں لیتھوینیا، لیٹویا اور ایسٹونیا کے لیے باعث پریشانی ہے۔
شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن کی خصوصی بکتر بند ریل گاڑی
عالمی تنہائی کے شکار شمالی کوریا کی قیادت شروع سے ہی محفوظ سفر کے لیے خصوصی بکتر بند ریل گاڑیوں پر انحصار کرتی آئی ہے۔
کم جونگ ان روس میں: ہتھیاروں کی سودے بازی کی امید
روسی صدر پوٹن کم جونگ ان سے ملاقات کے دوران توپ خانے کے لیے ہتھیار اور ٹینک شکن میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ کا کییف کا اچانک دورہ
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے یوکرین کو غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
خلا میں سٹیلائٹس کا ٹکراؤ ایک معمول بن سکتا ہے؟
زمین کے گرد مدار میں تقریبا 12 ہزار ٹن ماس کے اجسام گردش میں ہیں۔
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں مشترکہ اعلامیے کے اجرا پر اتفاق
وزیر اعظم مودی کی طرف سے مشترکہ اعلامیے کے اجرا کا اعلان یوکرین کے بارے میں رکن ممالک میں اختلافات کے تناظر میں اہم ہے۔
یوکرینی سرزمین کا ’ہر ایک سینٹی میٹر‘ واپس لیں گے، عمروف
نئے یوکرینی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ سے اپنی نامزدگی کی تصدیق کے بعد روس کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
برطانیہ کا واگنر تنظیم کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کا فیصلہ
واگنر کو بلیک لسٹ کرنے کا مطلب یہ ہوا کہ اسے بھی القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپ کی فہرست میں ڈال دیا جائے گا۔
امریکہ نے روس کو ہتھیار دینے پر شمالی کوریا کو خبردار کیا
واشنگٹن نے پیونگ یانگ کو ماسکو کے ساتھ ہتھیاروں کے کسی بھی طرح کے معاہدے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
کم جونگ ان اور پوٹن کے درمیان روس میں ملاقات عنقریب
یہ ممکنہ ملاقات ایسے وقت ہورہی ہے جب روس یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے فوجی سازو سامان حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے وزیر دفاع ریزنیکوف کو برطرف کر دیا
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے رستم عمیروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کیا ہے۔
روس اور ایران نوبل انعام کی تقریب میں ایک بار پھر مدعو
روس ایران اور بیلاروس کو نوبل انعام کی تقریب میں شرکت کے لیے اس بار دعوت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یوکرین میں جنگ کے بعد گھریلو تشدد میں اضافہ
یوکرین میں جنگ کے باعث گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ میدان جنگ سے واپس آنے والے صدمے سے دوچار مرد یا معاشی مشکلات سے نبردآزما مرد اپنا غصہ اپنے خاندان پر اتارتے ہیں۔ انتباہ: ناظرین کو اس رپورٹ کے کچھ حصے تکلیف دہ لگ سکتے ہیں
شام میں جاری روسی جنگ
روس کے جنگی طیاروں نے ادلب کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملے تیز کر دیے ہیں جہاں شامی خانہ جنگی سے بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ان شامی لوگوں کا حال یوکرینی عوام جیسا ہی ہے تاہم مغرب کا ان دونوں ممالک کے حالات سے متعلق رویہ سراسر مختلف ہے۔
روس اور يوکرين کے مابین ڈرون حملوں کا تبادلہ
ہفتے اور اتوار کی درميانی شب يوکرين اور روس دونوں کے مابین ڈرون حملوں کے تبادلے کی اطلاع ہے۔
یفگینی پریگوژِن کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟
روسی نجی سکیورٹی کمپنی واگنر کے سربراہ یفگینی پریگوژن ایک وقت میں صدر پوٹن کے قریبی ساتھی تھے لیکن ان کی موت پر پوٹن نے کہا کہ پریگوژن سے سنگیں غلطیاں سرزد ہوئیں۔
واگنر سربراہ پریگوژن کی ہلاکت پر صدر پوٹن نے کیا کہا؟
روسی صدر پوٹن نے یوگینی پریگوژن کی موت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ" باصلاحیت شخص تھے لیکن سنگین غلطیاں کیں۔"
جرمن شہری پر روسی اسلحہ ساز کو اوزار فروخت کرنے کا الزام
اس جرمن بزنس مین نے روس کو ایسے مشینی آلات برآمد کیے تھے جو اسنائپر رائفلیں بنانے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔
وہ سات روسی جنہیں پوٹن کی مخالفت کی قیمت ادا کرنی پڑی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن یا ان کے مفادات کی مخالفت کرنے والے یا تو پراسرار حالات میں مر گئے یا موت کے قریب پہنچ گئے۔
پوٹن مخالف واگنر گروپ کے رہنما پريگوژن طیارہ حادثے میں ہلاک
نجی فوج واگنر گروپ سے منسلک میڈیا کے مطابق اس کے سربراہ یوگینی پريگوژن ایک نجی جیٹ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
ایک سمندر میدان جنگ کیسے بن گیا؟
بحیرہ اسود کس کے قبضے میں ہے؟ خشکی سے گہرے پانیوں تک پہنچنے والی یوکرین جنگ میں بحیرہ اسود کس قدر اہم ہے؟ روس کیوں چاہتا ہے کہ ان پانیوں پر ماسکو حکومت کا ہی قبضہ برقرار رہے؟
یوکرین کو ایف سولہ طیارے جلد ملنے کی امید
امریکی ساختہ لڑاکا طیارے F-16 اسی کی دہائی سے نیٹو اور اتحادی ممالک کی فضائیہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
ٹاؤرس کروز میزائل کتنا خطرناک ہے؟
آئیے ٹاؤرس کروز میزائل Taurus KEPD-350 کی چند خصوصیات کے بارے میں جانتے ہیں۔
ڈنمارک و نیدرلینڈ کا یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کا فیصلہ
یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایف سولہ جنگی طیارے فراہم کرنے کے 'تاریخی' فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
روس ہتھیاروں میں مغربی ٹیکنالوجی کیسے استعمال کرتا ہے؟
روسی ہتھیاروں میں زیادہ تر ہائی ٹیک اسلحہ مغربی ساختہ چپس کے بغیر تیار نہیں کیا جاتا، جوکہ پابندیوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔
متعدد یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا روسی دعویٰ
روس نے کریمیا کے قریب متعدد یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
روس نے تقریباً نصف صدی بعد اپنا پہلا چاند مشن روانہ کر دیا
سابقہ سوویت یونین کے چاند پر پہنچنے کے تقریباً پچاس سال بعد روس نے چاند پر ایک بار پھر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔
برکس گروپ کے مقاصد کیا ہیں؟
BRICS موجودہ مغربی قیادت والے عالمی مالیاتی نظام کو متنوع بنانے میں کامیاب ہوسکے گا؟ جانیے ڈی ڈبلیو ایکسپلینر ویڈیو میں۔
جدہ میں یوکرین مذاکرات: مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
چالیس سے زائد شرکاء ممالک نے روس اور یوکرین کے درمیان قیام امن کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
کیا زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنا ممکن ہے؟
سائنسدانوں نے سائبیریا کی منجمد زمین پر تقریباﹰ 46 ہزار سال سے دفن دو کیڑوں کو ہوش میں لا کر ان کی افزائش نسل کی ۔
روس نے قیدیوں پر بدترین جسمانی اور جنسی تشدد کیا، رپورٹ
بین الاقوامی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں نے خیرسون میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں کیں۔
روس یوکرین جنگ: سعودی عرب امن مذاکرات کا میزبان
ان مذاکرات میں چالیس ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
روس کی شرکت کے بغیر سعودی میزبانی میں یوکرین پر امن مذاکرات
ان مذاکرات کا ایک مقصد سعودی ولی عہد کی طرف سے اپنی سلطنت کے سفارتی کردار کو ایک علاقائی طاقت کے طور پر مضبوط کرنا ہے۔
امریکہ چین سے راہیں جدا کیوں کرنا چاہتا ہے؟
کئی ملک روس یا چین پر انحصار نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن کیا مکمل ’ڈی کپلنگ‘ مفید عمل ہے؟
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
روس ’عالمی تباہی‘ برپا کرنا چاہتا ہے، زیلنسکی
یوکرینی صدر نے کہا ہےکہ روس نے ازمیل میں ڈینیوب بندرگاہ پر حملہ خوراک کی عالمی منڈیوں کو تباہ کرنے کے ارادے سےکیا۔
روس کے ساتھ تعلقات بہتر رہیں؟ جرمن شہریوں کی رائے منقسم
سروے میں مجموعی طور پر سینتیس فیصد رائے دہندگان نے جرمنی کے روس کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے حق میں رائے دی۔
روس یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کو رد نہیں کرتا، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کو مسترد نہیں کرتا۔
صدر پوٹن کی طرف سے چھ ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا وعدہ
روس افریقہ سربراہی اجلاس جاری ہے، جہاں صدر پوٹن نے چھ افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اناج کی برآمد، یوکرین کا پلان بی کیا ہے؟
بحیرہء اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل اقوام متحدہ اور ترک ثالثی میں طے پائی تھی، مگر روس اس ڈیل سے نکل گیا ۔ یوں افریقہ اور ایشیا میں کروڑوں افراد کے لیے یوکرینی اجناس کی ترسیل رک گئی جب کہ عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے اور متعدد مقامات پر بھوک کے شکار افراد کے لیے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔
یوکرینی مقبوضہ علاقے: نصف دوبارہ کییف کے کنٹرول میں، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کو ختم ہونے میں ابھی مہینوں لگ سکتے ہیں۔
یوکرین کلسٹر بموں کا مؤثر طور پر استعمال کر رہا ہے، امریکہ
وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین روسی فورسز کے خلاف امریکہ کے فراہم کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کر رہا ہے۔
یوکرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
یوکرینی وزیرخارجہ دیمترو کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
یوکرین نے روسی فوجی اڈے پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی
یوکرینی فوج نے کریمیا کے علاقے میں قائم روسی فوجی اڈے پر حملے کو ایک کامیاب کارروائی قرار دیا ہے۔
یوکرینی اور روسی فوج کا جنگ میں ڈرونز کا استعمال
ڈی ڈبلیو نے خندقوں میں نصب یوکرینی ڈرون یونٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
روس میں ’دہشت گردانہ کارروائی‘ کی منصوبہ بندی، خاتون گرفتار
اس الزام میں عورت کو دس سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں تقسیم اور شدید اختلافات
بھارت میں ہونے والا دو روزہ سربراہی اجلاس بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ہی اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔
روسی جنگی جرائم کو ختم کرانا جرمنی کی ذمہ داری، بیئربوک
جرمنی کا کہنا ہے کہ اس کا ماضی ایسا ہے کہ اس پر 'نسل کشی' اور 'انسانیت کے خلاف جرائم' کو روکنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
روس نے یوکرینی اجناس کی ترسیل کی ڈیل روک دی
روس نے بحیرہ اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ