You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس کے یوکرین پر شدید حملے، 39 ہلاک
روس کی طرف سے جمعہ کے روز یوکرین کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے فضائی حملوں میں کم از کم 39 افراد ہلاک ہو گئے۔
جنگ کے سائے میں کرسمس کے گیت
یوکرین کے ایک پہاڑی علاقے کی ایک کمیونٹی نے اب تک کرسمس پر کیرل یعنی مذہبی لوک گیتوں کی روایت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ یہ سلسلہ کرسمس کے دو ہفتے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ مگر اس وقت یوکرین میں جاری جنگ نے ملک کے دور دراز علاقوں پر بھی اپنے اثرات ڈالے ہیں۔ آئیے اس یوکرینی پہاڑی کمیونٹی کے اس مرتبہ کی کرسمس پر تاثرات دیکھیں۔
بولیویا میں لیتھیم کے ذخائر پر روسی یلغار
اس لاطینی امریکی ملک میں برسوں کی سیاسی محاذ آرائی کے بعد لیتھیم کے بڑے ذخائر کی دریافت ایک اچھے مسقبل کی امید ہے۔
ایران اور روس میں قومی کرنسیوں میں تجارت کا معاہدہ
امریکی ڈالر کے بجائے قومی کرنسی میں تجارت کا فیصلہ دونوں ملکوں کے مرکزی بینکوں کے گورنروں کی میٹنگ میں کیا گیا۔
مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے بڑے خریدار
بھارت روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل خریدنے کے بعد اسے اپنے ہاں ریفائن کر کے یورپی ممالک کو فروخت کر رہا ہے۔
یوکرین کا روس کے بحری جہاز پر حملہ
یہ بحری جہاز مختلف قسم کی بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک ٹرانسپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فوجیوں کی بھلا کیا کرسمس!
جنگ جتنی طویل ہوتی ہے، فوجیوں کے نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے جاتے ہیں۔ کسی محاذ پر چوکنا رہنے کی خاطر دماغی طور پر بھی الرٹ رہنا ضروری ہے۔ روسی جارحیت کے خلاف نبردآزما یوکرینی فوجیوں کی ذہنی صحت کی خاطر ماہر نفسیات بھی جنگی میدانوں میں پہنچ چکے ہیں۔
’ہم سب زیادہ پرامن دنیا کے خواہش مند ہیں،‘ وفاقی جرمن صدر
جرمن صدر شٹائن مائر نے کرسمس کے موقع پر جرمن عوام سے اپنے خطاب میں بحرانی حالات میں امید پسندی کی ضرورت پر زور دیا۔
روسی واگنر گروپ کے سربراہ کو کس نے مارا؟
ماسکو نے واگنر گروپ کے سربراہ ژیوگینی پریگوژِین کی ہلاکت سے متعلق وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ مسترد کر دی۔
پوٹن کے مد مقابل صدارتی امیدوار ایک خاتون صحافی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو صدارتی انتخاب میں للکارنے والی نوجوان رہنما ایکاتیرینا دنتسووا کون ہیں؟
’یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ پوٹن
ایک سال کے وقفےکے بعد، روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی امسالہ اختتامی پریس کانفرنس کو سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا۔
روسی صدر پوٹن کی میراتھن پریس کانفرنس
یوکرین پر ماسکو کی جانب سے فوجی حملے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوٹن پہلی مرتبہ میڈیا سے روبرو ہوں گے۔
یوکرینی دارالحکومت پر روس کے بڑے میزائل حملے
روس نے پیر گیارہ دسمبر کی صبح یوکرینی دارالحکومت کییف کی جانب آٹھ بیلسٹک میزائل داغے۔
نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کروانا: دس افراد گرفتار
ایک پولیس افسر کے مطابق انہیں چند دن پہلے اس بات کی اطلاع ملی تھی جس کے نتیجے میں انہوں نے دس افراد کو حراست میں لے لیا۔
جرمن بجٹ بحران: یوکرین کی مدد متاثر نہیں ہو گی، وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ بیئربوک کے بقول اگلے برس کے وفاقی جرمن بجٹ سے متعلق بحران سے یوکرین کی مدد کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔
نیپال کی اپنے شہریوں کی روسی فوج میں بھرتی کے خلاف تنبیہ
ایسا نیپال نے روس میں اپنے چھ سپاہیوں کی اموات کے بعد کیا ہے۔
روس سے غیر قانونی طور پر فن لینڈ جانا اتنا آسان کیوں ہو گیا؟
فن لینڈ نے روس سے متصل اپنی تقریباً تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دی ہیں۔
نیٹو نے سرد جنگ سے متعلق ایک اہم معاہدے کو معطل کر دیا
اس معاہدے کا مقصد یورپ میں سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی کم کر کے سرد جنگ کے حریفوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔
یوکرین کی جانب سے روسی گیس کی ترسیل پر پابندی؟
یوکرین کے راستے روسی قدرتی گیس کی ترسیل جنگ کے باوجود جاری ہے، لیکن یہ سلسلہ جلد ہی ختم ہونے والا ہے!
صدر پوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی
ماسکو نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے ’سی ٹی بی ٹی‘ کی توثیق نہ کرنے کے عمل کا آغاز کیا تھا۔
یوکرین کی ایک سو سے زائد آبادیوں پر روس کی بمباری
روس نے یوکرین کے 10 مختلف علاقوں میں 118 آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنایا۔
روسی پورن اسٹریمنگ ویب سائٹس بھی یوکرینی جنگ سے متاثر
روس میں بالغان کے لیے شہوت انگیز ویب کیم لائیو اسٹریمنگ خاصی مقبول ہے، جس میں ماڈلز کو اوسط سے زیادہ اجرت ملتی ہے۔
کریمیا میں یوکرینی میزائل حملے، ’روسی دفاعی نظام متاثر‘
یوکرین کا کہنا ہے کہ اس نے کریمیا میں روس کے فضائی میزائلوں کے ایک دفاعی نظام کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلیوں کی تلاش میں ہجوم کا داغستان کے ہوائی اڈے پر دھاوا
اسرائیل نے روسی حکام سے اسرائیلیوں اور یہودیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
غزہ میں لڑائی کے سبب یوکرین پر توجہ کم، یورپی ساکھ داؤ پر
اسرائیل اور حماس کی جنگ پر یورپی یونین کا ردعمل قدرے الجھا ہوا ہے، جس کا اظہار یورپی رہنماؤں کے بیانات سے بھی ہوتا ہے۔
روس مغربی پابندیوں کو کیسے چکمہ دے رہا ہے
روس پر پابندیوں کا دباؤ برقرار رکھنے کے لیے مغربی حکومتیں ٹرانزٹ ٹریڈ کو محدود کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ قزاقستان ہمسایہ ملک روس کو اشیا غیر قانونی طریقے سے برآمد کر رہا ہے۔
چین کا بیلٹ اینڈ روڈ فورم اور موضوع حماس اور اسرائیل
بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبے کو شروع ہوئے ایک دہائی کا عرصہ ہوچکا ہے۔ بیجنگ نے 17 اور اٹھارہ اکتوبر کو عالمی رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔ ترقی پذیر ممالک کے لیے قرض کا جال بننے کے الزامات کے باوجود چین اپنے عالمی بنیادی ڈھانچے کے منصوبے کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔ لیکن اس بار سب کی نظریں روسی صدر پر ہیں جو اس موقع پر عالمی رہنماؤں کے بیچ چین میں موجود ہوں گے۔
پوٹن کا دورہ چین، سیاق و سباق کیا ہیں؟
مغربی ممالک کی طرف سے روس کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کے دوران دونوں رہنما قربتیں بڑھا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کیا روس جوہری ہتھیار ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟
روس میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
چینی اور روسی صدور میں کیا باتیں ہوئیں؟
صدر شی جن پنگ نے ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بات چیت میں چین اور روس کے درمیان "قریبی اور موثر اسٹریٹیجک رابطے" کی تعریف کی۔
روس کی پاکستان کو تیل اور گیس کی فروخت: چیلنجز کیا ہیں؟
پاکستان واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کر رہا ہے۔
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فورم میں پوٹن کی شرکت
عالمی طور روس کو تنہا کرنے کی کوششوں کے باوجود پوٹن کے دورے کو چین کی طرف سے ماسکو کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
کیا روس پر پابندیاں غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہیں؟
روس اب بھی اتنا ہی تیل برآمد کر رہا ہے جتنا کہ یوکرین جنگ سے پہلے کر رہا تھا۔ پابندیوں کے باوجود یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ کیا روسی تیل کی قیمت کی ایک حد مقرر کرنے کی کوشش غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہے؟
امریکی صدر بائیڈن یکجہتی کے اظہار کے لیے اسرائیل جائیں گے
امریکی صدر بائیڈن اسرائیل سے اظہار یکجہتی اور اس کی سلامتی کے لیے امریکہ کے' فولادی عزم' کا اعادہ کریں گے۔
یوکرین میں اگلے محاذوں پر کامیاب ہو رہے ہیں، پوٹن
صدر پوٹن نے یوکرین کے چار ماہ پہلے شروع ہونے والے ’جوابی حملے کو بھی ایک مکمل ناکامی‘ قرار دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، عرب لیگ کے سربراہ ماسکو روانہ
یورپی ملک فرانس نے تل ابیب کے لیے اپنی تمام فلائٹس فی الحال معطل کر دی ہیں
یوکرینی خواتین فوجیوں کی طرف سے امتیازی سلوک کی شکایت
اس وقت یوکرینی فوج میں 42,000 خواتین خدمات انجام دے رہی ہیں، جن میں سے تقریباً 5000 محاذ پر ہیں۔
جرمن ایجنٹوں کا ارب پتی روسی تاجر کے بنگلے پر چھاپہ
جرمن ساختہ انتہائی مہنگی گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے ساتھ ساتھ کروڑوں مالیت کی دیگر اشیاء بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔
بنگلہ دیش کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کو روس سے یورینیم موصول
روپ پور میں قائم ہونے والا یہ جوہری پاور پلانٹ جوہری توانائی پیدا کرنے والا دنیا کا 33 واں پلانٹ ہوگا۔
روسی ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پٹرولیم گیس کی پاکستان کو ترسیل پڑوسی ملک ایران کے ذریعے ممکن ہو سکی۔
روسی فليٹ کے کمانڈر ہلاک، يوکرين کا دعویٰ
يوکرينی افواج نے بحيرہ اسود ميں روسی بحريہ کے ہيڈکواٹر پر وسيع تر حملہ کيا، جس ميں اس فليٹ کے کمانڈر بھی مارے گئے۔
یوکرینی فوج میں شامل غیر ملکی جنگجو
انہوں نے یوکرینی صدر وولودمیر زیلنسکی کی جانب سے مدد کی اپیل کے بعد روس کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔
آذربائیجان کا نگورنو کاراباخ پر مکمل کنٹرول
یہ مذاکرات آذربائیجان کے اس بیان کے بعد ہو رہے ہیں کہ اس نے متنازعہ نگورنو کاراباخ علاقے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
آذربائیجان کی نگورنو کاراباخ میں فوجی کارروائی
اس علاقے میں آذر بائیجان اور آرمینیا کے مابین 2020 ء میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکی تھی۔
روس اور مغرب دونوں پر یکساں اعتماد ہے، ترک صدر ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ وہ روس پر بھی اتنا ہی بھروسہ کرتے ہیں جتنا کہ مغرب پر۔
کیا ایلون مسک روسی سازش کو ہوا دے رہے ہیں؟
میٹا، ایکس اور ٹیلی گرام روسی پروپگنڈا کو روکنے میں پوری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوا؟ آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ روس کا یہ سازشی نظام کیسے چلتا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
آرمینیا بھی رفتہ رفتہ روس سے دور
آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کو آرمینیا سے ملانے والی واحد سڑک بند کی تو آرمینیا کے لیے روسی مدد متوقع تھی۔ مگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مطابق آرمینیا کو کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ اب آرمینیا مدد کے لیے مغرب کی جانب دیکھ رہا ہے۔
پوٹن اور کم جونگ ان کے مابین رائفلوں کا تبادلہ
روسی صدر ولایمیر پوٹن نے شمالی کوریا کا دورہ کرنے کی کم جونگ ان کی دعو ت بھی قبول کرلی ہے۔
’سعودی، روس گٹھ جوڑ تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام کا باعث‘
آئی ای اے کے مطابق ریاض اور ماسکو کا اتحاد تیل کی عالمی منڈیوں کے لیے ایک زبردست چیلنج ثابت ہو رہا ہے۔
’افریقہ میں روس کا مقابلہ، نئی حکمت عملی کی ضرورت ہے‘
یورپی یونین کی سربراہ کے مطابق روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یورپ کو ’نئی حکمت عملی‘ اپنانا ہو گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ