You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
النصرہ فرنٹ کا ترک سرحد سے ملحقہ شامی علاقے سے انخلاء
القاعدہ سے وابستہ اس گروہ کے مطابق وہ شام میں دیگر محاذوں پر اسلامک اسٹیٹ کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھے گا۔
امریکا کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کریں گے، ترکی
ترکی اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مل کر شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف مربوط فوجی کارروائی کا آغاز کرے گی۔
ترکی میں داعش کے خلاف چھاپے: ’دکھاوا‘ کہنا مہنگا پڑا
ترکی میں کردوں کی مرکزی سیاسی جماعت کے ایک شریک رہنما کو ملک میں داعش کے خلاف سکیورٹی فورسز کے چھاپوں کو ’دکھاوا‘ کہنا مہنگا پڑا۔ اب ان کے خلاف گزشتہ برس کے خونریز مظاہروں کے سلسلے میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
داعش ترکی کی دہلیز پر، ترک جنگی طیارے سرحد پر
شام کے ساتھ سرحد پر واقع ایک ترک فوجی چوکی پر جہادی تنظیم داعش کے ایک حملے میں ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب میں داعش کے سینکڑوں مشتبہ کارکن گرفتار
سعودی سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر عراق اور شام کے وسیع تر علاقوں پر قابض عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے 430 سے زائد مشتبہ شدت پسندوں اور ان کے حامیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
یورپی قانون سازی: مسافروں کے کوائف سکیورٹی اداروں کے حوالے
یورپی قانون سازی: مسافروں کے کوائف سکیورٹی اداروں کے حوالے
عراقی فورسز کے داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز
عراقی فورسز کے داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز
داعش کی طرف سے اپنی بربریت کی مزید تفصیلات جاری
داعش کی طرف سے اپنی بربریت کی مزید تفصیلات جاری
افغانستان میں ’داعش‘ کا مقابلہ، ایس سی او سمٹ کا ایجنڈا
افغانستان میں ’داعش‘ کا مقابلہ، ایس سی او سمٹ کا ایجنڈا
کویت میں شیعہ سُنی اتحاد کا مظاہرہ
کویت میں شیعہ سُنی اتحاد کا مظاہرہ
مصر میں داعش کے حملے، 70 افراد ہلاک
مصر میں داعش کے حملے، 70 افراد ہلاک
داعش نے اب عورتوں کے سر قلم کرنا شروع کردیے
داعش نے اب عورتوں کے سر قلم کرنا شروع کردیے
میوزک، فٹبال کا شیدائی قتل عام کرنے والا جہادی کیسے بنا؟
وہ کیفے میں بیٹھا دوستوں کے ہمراہ اپنی پسندیدہ فٹبال ٹیم، لڑکیوں اور بریک ڈانس میں مہارت کے بارے میں گپ شپ لگا رہا تھا۔
داعش کی خونریز پیش قدمی، ’خلافت‘ کے قیام کا ایک سال
داعش کی خونریز پیش قدمی، ’خلافت‘ کے قیام کا ایک سال
کردوں نے داعش کے جنگجوؤں کو کوبانی سے نکال دیا
کرد جنگجو آئی ایس کے جنگجوؤں کو سرحدی شامی شہر کوبانی سے مکمل طور پر باہر نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
تیونس میں حملہ، 80 مساجد بند کرنے کا فیصلہ
تیونس میں حملہ، 80 مساجد بند کرنے کا فیصلہ
تیونس پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ، کم از کم 37 ہلاکتیں
تیونس پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ، کم از کم 37 ہلاکتیں
کویت میں داعش کا پہلا خود کش بم حملہ، 25 ہلاکتیں
کویت میں داعش کا پہلا خود کش بم حملہ، 25 ہلاکتیں
جرمن لڑکیوں کو داعش میں شامل ہونے سے کیسے بچائیں
زیادہ سے زیادہ نوجوان جرمن لڑکیاں جا کر دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جنگی کارروائیوں میں حصہ لینے کی خواہاں ہیں۔
شام: داعش نے دو بڑے محاذ دوبارہ کھول دیے
جہادی تنظیم داعش کے عسکریت پسند شام کے شمالی شہروں کوبانی اور الحسکہ میں دوبارہ داخل ہو گئے ہیں۔
’داعش کے خلاف ڈاکٹر طاہر القادری کا جہاد‘
مذہبی رہنما ڈاکٹر طاہر القادری نے لندن میں ’انسداد دہشت گردی‘ کا نصاب پیش کیا ہے۔
جنوبی ایشیا: سوشل میڈیا پر ’اسلامک اسٹیٹ‘ القاعدہ سے آگے
جنوبی ایشیا میں پراپیگنڈا ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو القاعدہ سے زیادہ کوریج مل رہی ہے۔
کیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ اب خطہٴ بلقان میں بھی؟
کیا اب دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے بلقان کے خطّے میں بھی اثر انداز ہونے کے لیے اپنی کوششیں تیز تر کر دی ہیں۔
داعش افغانستان میں مداخلت نہ کرے، طالبان کا خط
اس خط میں افغانستان کے لیے ’ایک پرچم اور ایک قیادت‘ پر زور دیا گیا ہے۔
داعش کے خلاف کرد باغیوں کی اسٹریٹیجک کامیابی
اس اسٹریٹیجک اہم شہر پر قبضے کو داعش کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
کیا امریکا کو عراق میں مزید کردار ادا کرنا چاہیے؟
کیا امریکا کو عراق میں مزید کردار ادا کرنا چاہیے؟
’ریوولوشن‘ کردوں کی جدوجہد پر مبنی میوزک ویڈیو
’ریوولوشن‘ کردوں کی جدوجہد پر مبنی میوزک ویڈیو
داعش کے ہاتھوں قاتلوں کی نئی نسل تیار، ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کی کارروائیوں کو ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی تبصرہ نگار کَیرسٹن کنِپ کے مطابق اس دوران جہادیوں کی ایک ایسی نسل تیار ہو چکی ہے، جو اور بھی زیادہ سفاک اور پرتشدد ہو سکتی ہے۔
پاکستان میں زیر حراست پانچ تھائی طلبہ، داعش سے تعلق کی تردید
پاکستان میں زیر حراست پانچ تھائی طلبہ، داعش سے تعلق کی تردید
عراق میں داعش کی پیش قدمی کا ایک سال
آج سے ٹھیک ایک برس قبل دس جون 2014ء کو دہشت گرد تنظیم ’اسلا مک اسٹیٹ‘ عراق میں داخل ہوئی تھی۔ یہ تنظیم شمالی عراق کے کئی علاقوں کو روندتی ہوئی موصل تک جا پہنچی تھی اور اس نے دو ملین آبادی والے اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
کیا مغرب لیبیا میں دوبارہ فوجی مداخلت کی تیاری میں ہے؟
ہسپانوی وزیر دفاع کے بقول تیل کی دولت سے مالا مال ملک لیبیا میں بدامنی کے خاتمے کے لیے فوجی مداخلت کی ضرورت ہے۔
داعش کیمیائی ہتھیار سازی کی کوشش میں ہے، آسٹریلیا
داعش کیمیائی ہتھیار سازی کی کوشش میں ہے، آسٹریلیا
شام میں داعش اور القاعدہ ایک دوسرے کے مدِمقابل
شام میں القاعدہ سے منسلک جہادی گروپ کے سربراہ نے داعش کی خود ساختہ خلافت کو ناجائز قرار دیا ہے۔
داعش کے خلاف اتحادی مناسب مدد نہیں کر رہے، عراقی وزیراعظم
داعش کے خلاف اتحادی مناسب مدد نہیں کر رہے، عراقی وزیراعظم
مغربی لڑکیاں: داعش میں شمولیت کا راستہ ہے، واپسی کا نہیں
انہیں قطعی علم نہیں تھا کہ جہاں وہ جا رہی ہیں، وہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
مغربی لڑکیوں کے لیے داعش پُرکشش کیوں؟
آخر یہ لڑکیاں مغرب کی پُر آسائش اور آزاد زندگی کو کیوں چھوڑ رہی ہیں؟
داعش کے جہادیوں کو ملنے والی پُرکشش مراعات
داعش کے لیے لڑنے والے جنگجوؤں کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ انتہائی پرکشش مراعات دی جاتی ہیں۔
داعش کے خلاف امریکا اور بغداد کی ناکامیاں،الزام ایک دوسرے پر
امریکا کے مطابق عراقی فوج داعش کے خلاف لڑنا ہی نہیں چاہتی جبکہ عراق نے اس کی تردید کی ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ شام کے نصف حصے پر قابض
تاریخی اور قدیم شہر پالمیرا پر قبضے کے بعد ’اسلامک اسٹیٹ‘ شورش زدہ ملک شام کے نصف حصے پر قابض ہو گئی ہے۔
رمادی کی بازیابی کا آپریشن، ٹینک اور آرٹلری تعینات
عراقی سیکورٹی فورسز نے رمادی کے ارد گرد آرٹلری اور ٹینک تعینات کر دیے ہیں جبکہ اس شہر پر قابض اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے دفاعی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے شہر میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کر دی ہیں۔
رمادی: داعش کے قبضے کے خاتمے کے لیے شیعہ ملیشیا گروہ طلب
آئی ایس تین روزہ خونریز جھڑپوں کے بعد اس شہر پر قابض ہو گئی تھی۔
رمادی اور پالمیرا کی طرف داعش کی کامیاب پیشقدمی
رمادی اور پالمیرا کی طرف داعش کی کامیاب پیشقدمی
تاجکستان: آئی ایس میں شامل ہونے والے جہادی نے توبہ کر لی
تاجکستان: آئی ایس میں شامل ہونے والے جہادی نے توبہ کر لی
مسلمان ’خلافت کی طرف ہجرت‘ کریں، داعش کے رہنما کا نیا پیغام
مسلمان ’خلافت کی طرف ہجرت‘ کریں، داعش کے رہنما کا نیا پیغام
عراقی جیل سے درجنوں قیدی فرار، متعدد ہلاک
عراق کی ایک جیل میں مسلح تصادم کے دوران پچاس قیدی اور بارہ پولیس اہل کار ہلاک ہو گئیے ہیں۔
البغدادی کا جانشین العفری کون ہے؟
داعش نے مبینہ طور پر البغدادی کا جانشین بھی مقرر کر دیا ہے لیکن وہ جانشین کون ہے؟
افغانستان میں ’طالبان اور داعش‘ کا گٹھ جوڑ
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں داعش کے غیرملکی عسکریت پسند طالبان کو تربیت اور مدد فراہم کر رہے ہیں۔
داعش کا دیر الزور میں حملہ، 34 ہلاک
داعش کا دیر الزور میں حملہ، 34 ہلاک
داعش نے ’امریکا میں پہلے حملے‘ کی ذمہ داری قبول کر لی
داعش نے ’امریکا میں پہلے حملے‘ کی ذمہ داری قبول کر لی
داعش کے ہاتھوں غالباً سینکڑوں یرغمالی ایزدی قتل
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے عراق کی ایزدی اقلیتی کمیونٹی کے یرغمالیوں میں سے تین سو سے زیادہ کو قتل کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ