You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
تحریک انصاف بھی نیب کی پکڑ میں، صوبائی وزیر علیم خان گرفتار
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف بھی قومی احتساب بیورو یا نیب کی پکڑ میں آ گئی ہے۔
پاکستان: غریبوں کے لیے صحت انصاف کارڈ کا اجراء
ساہیوال واقعہ: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ
محمد جمیل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ حکومتی وزراء حقائق کو مسخ کر کے پیش کر رہے ہیں۔
ساہیوال سانحے کے ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے گی، عمران خان
عمران خان کا کہنا ہے کہ ساہیوال ميں پيش آنے والے واقعے پر عوام میں پایا جانے والا غم و غصہ جائز اور قابل فہم ہے۔
پاکستانی وزیراعظم تبدیلی کا نشان ہیں، امریکی سینیٹر
سینیئر امریکی سینیٹر لِنڈسی گراہم نے اتوار بیس جنوری کو پاکستانی دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
افغان تنازعے پر پاکستان اور امریکا ایک ہی صفحے پر ہیں، قریشی
پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اسلام آباد حکومت افغانستان میں سیاسی حل تلاش کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔
ہمارا گھر کونسا ہے؟ افغان پناہ گزینوں کا سوال
پاکستان میں مقیم افغان شہری شہزاد عالم اپنی شناخت کے لیے صاحب اقتدار کی جانب دیکھ رہا ہے۔
’نیا پاکستان‘ دراصل ’مثالی ریاست‘
عمران خان کو اقتدار میں آئے ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ ان پر تنقید میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
دو کھرب سے زائد کا قرضہ، عوام کے لیے نئی مشکلات کے اشارے
عمران کی مبارکباد اور سوشل میڈیا پر ردعمل
سوشل میڈیا پر خان کے اس پیغام کو انتہائی مثبت انداز میں لیا جا رہا ہے۔
’پانچ ملین گھر بنانے کے لیے ترک تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے‘
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں پانچ ملین گھروں کی تعمیر کے لیے ترکی کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
’نیا پاکستان‘ اور دم توڑتی اُمیدیں!
ایک طرف تو ’نیا پاکستان‘ بے ساکھیوں پر آتا جا رہا ہے اور دوسری جانب صاحبِ اقتدار کے دم توڑتے وعدے ہیں۔
عمران خان ترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں۔
قادر خان کی موت پر ان کے مداح افسردہ
قادر خان 81 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں قادر خان کے مداح غمزدہ ہیں
عمران خان کا چار بڑی ’بیماریوں‘ کے خلاف اعلان جنگ
عمران خان نے ملک میں چار بڑی ’بیماریوں‘ غربت، مالی بدعنوانی، جہالت اور ناانصافی کے خلاف اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔
نیا سال، نئی قیادت، نئے چیلنجز
وزیراعظم خان کی قیادت میں تحریک انصاف تو ایوان اقتدار میں نووارد ہی ہے مگر عوام کو اس نئی حکومت سے توقعات بہت ہیں۔
نواز شریف کے خلاف فیصلہ ’تاریخی یا انتقامی‘ کارروائی؟
پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں نے اسے ’کرپشن کے خلاف تاریخی فیصلہ‘ قرار دیا ہے۔
اپنے ملک کا خیال رکھو، شاہ کا خان کو مشورہ
شاہ کے مطابق مسٹر خان ایسے معاملات پر رائے نہ دیں، جن کا ان سے تعلق نہیں۔
يورپی ملکوں کے شہريوں کے ليے پاکستان ميں ’ويزا فری انٹری‘
پاکستانی سياحت کی صنعت کے فروغ کے ليے اب اسلام آباد حکومت ويزا پاليسی نرم بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
کیا پی ٹی آئی ریاستی اداروں کی لاڈلی ہے؟
وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم کو جرمانے کی رقم ادا کرنے کے عدالتی حکم کو حزب اختلاف تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔
وزراء کو غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی وزراء کو غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
’نہ کسی اور کی جنگ لڑیں گے اور نہ کرائے کے قاتل ہیں‘
بل گیٹس اور عمران خان کی ٹیلی فونک گفتگو
بل اور میلِنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
لاپتا افراد کے معاملے پر عمران خان کی بات چیت
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت میں لاپتا افراد کے معاملے پر بات چیت کی۔
زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے
امریکا کے خصوصی مندوب برائے افغانستان اور پاکستان اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ٹرمپ نے عمران خان سے مدد مانگ لی
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم کو ایک خط لکھا ہے جس میں افغان امن مذاکرات کے حوالے سے مدد کی درخواست کی گئی ہے۔
روپے کی قدر مزید کم، آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی؟
جمعہ تیس اکتوبر کی صبح امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر جمعرات کے مقابلے میں مزید آٹھ روپے کم ہو گئی۔
عمران خان نے کرتارپور راہ داری کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان کے وزیراعظم نے آج کرتارپور میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلی ’ویزا فری‘ راہ داری کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سو دن کی کارکردگی تنقید کی زد میں
پاکستانی سیاست میں مذہبی انتہا پسندوں کا بڑھتا ہوا زور
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے ابتدائی سو روزہ دور اقتدار میں ابھی تک ملک کے منفی تاثر کو تبدیل نہیں کرسکے۔
’پنکی میم صاحب‘ کون ہیں؟
پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ دسمبر کے اوائل میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔
دعوت قبول مگر کرتار پور نہیں آ سکتی، سشما سوراج
خادم حسین کی گرفتاری، مختلف شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات
’حضرت عیسیٰ سے متعلق بیان، عمران خان معافی مانگیں‘
مسیحی برادری نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور وزیرِ اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اس بیان پر معافی مانگیں۔
پاکستان ملائیشیا کی ترقی سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ’ملائیشین ماڈل‘ اپنانا چاہتے ہیں۔
صدر ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کا احتجاج، سفیر کی طلبی
پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر کے صدر ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر احتجاج کیا ہے۔
عمران خان امریکی صدر پر برہم، اب ٹرمپ کیا کہیں گے؟
امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیانات میں ’حقائق کو درست‘ کرنے کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیراعظم
سیاست میں یو ٹرن اور اس کے فوائد و نقصانات
ناقدین نے اصرار کیا ہے کہ کم از کم عمران خان کو اپنے ’یو ٹرن‘ کے فلسفے پر یو ٹرن نہیں لینا چاہیے۔
پاکستان میں ٹیکس چوری کیسے روکی جا سکتی ہے؟
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں سب سے کم شہری ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
آئی ایم یف سے بات چیت، کیا پاکستان کا مسئلہ حل نہیں ہوا؟
عمران خان کا دورہ چین، کیا کچھ ملے گا؟
پاکستان کا اقتصادی بحران، چین کا مدد کرنے کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے چین کے دورے کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔
بدامنی پر اکسانے والے ملک دشمن ہیں، عمران خان کا قوم سے خطاب
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے ایک نشریاتی خطاب میں کہا ہے کہ عوام کو بدامنی پر اکسانے والے ملک دشمن ہیں۔
عمران خان کے دورے سے تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا، چین
ایک بڑی نمائش میں اٹھارہ ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے جبکہ عمران خان اس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہو رہے ہیں۔
’یہ پورٹل ہر پاکستانی شہری کی آواز بنے گا‘
’یہ پورٹل ہر پاکستانی شہری کی آواز بنے گا‘
انسانی حقوق کی وزیر کہاں ہیں؟
کراچی کے علاقے مارٹن کوارٹرز خالی کرانے کی کارروائی ہوئی، تو سوشل میڈیا پر زبردست ردعمل دیکھنے میں آیا۔
پاکستان نے کس آسانی سے خاشقجی کے قتل کو ’نظر انداز‘ کیا
سعودی ریسکیو پیکج کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف کے پاس
سعودی عرب کی جانب سے چھ ارب ڈالر کے ریسکیو پیکج کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کا خواہاں ہے۔
سعودی عرب پاکستان کو تین بلین ڈالرز دے گا
سعودی سرمایہ کاری کانفرنس شروع، عمران خان کا خطاب
ریاض میں تین روزہ سرمایہ کاری کانفرنس شروع ہو گئی جس میں خاشقجی کے قتل کے باعث کئی عالمی رہنماؤں نے شرکت نہیں کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ