You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ورلڈ کپ میں ہر مخالف ٹیم کو ’آل آؤٹ‘ کرنا پڑے گا، جنید خان
عالمی کپ 2019ء کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل جنید خان نے کہا کہ میچز جیتنے کے لیے مخالف ٹیم کو ’آل آؤٹ‘ کرنا ہوگا۔
کہنا تھا فرانس، کہہ گئے جاپان، کم علمی یا زبان پھسل گئی؟
وزیراعظم عمران خان نے حالیہ ایران کے دورے پر ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دے دیا۔
مثبت بیانات: کیا ایران پاکستان تعلقات میں بہتری آئے گی؟
پاکستانی اور ایرانی رہنماؤں کے مثبت بیانات کے باوجود ناقدین کا خیال ہے کہ باہمی تعلقات میں فوری خوشگواری کی امید نہیں۔
عمران خان ایران پہنچ گئے
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اپنے اولین سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کبھی بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
کیا پی ٹی آئی میں تقسیم کے امکانات بڑھ رہے ہیں؟
وزراء کے قلمدانوں میں تبدیلی اور نئے وزراء کی آمد سے پی ٹی آئی میں تقسیم کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
عمران خان ٹائم میگزین کی سو بااثر ترین شخصیات میں شامل
چھبیس بااثر رہنماؤں کی فہرست میں صدر ٹرمپ، نیوزی لینڈ کی جیسنڈا آرڈرن، نیتن یاہو اور عمران خان شامل ہیں۔
عمران خان کی کوئٹہ جانے میں ہچکچاہٹ: کیا کوئی دباؤ ہے؟
سول سوسائٹی کے بے پناہ دباؤ کے باوجود اب تک وزیراعظم عمران خان کوئٹہ حملے کے متاثرین سے کیوں نہیں ملے؟
مودی نے پاکستانی جوہری خطرے کو غیر اہم قرار دے دیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے جوہری حملوں کی دھمکیوں کو غیر اہم کر دیا ہے۔
کوئٹہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
20 افراد کی ہلاکت کی وجہ بننے والے کوئٹہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
دفترِخارجہ کا بیان: کیا افغان مذاکراتی عمل متاثر ہو سکتا ہے؟
افغان امن عمل میں عدم شرکت کے پاکستانی بیان کے کیا اثرات برآمد ہو سکتے ہیں؟
فضل الرحمن کی ملاقاتیں: کیا پی ٹی آئی کو خطرہ ہے؟
مولانافضل الرحمن نے ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف حزبِ اختلاف کا اتحاد بنانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
کیا بی جے پی کی جیت واقعی مذاکرات میں معاون ہوگی؟
کیا بی جے پی کی انتخابات میں ممکنہ فتح پاک بھارت مذاکرات کے امکانات کو بڑھا سکتی ہے؟
عسکریت پسند گروپوں کا خاتمہ استحکام کے لیے ناگزیر، عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلح عسکریت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی پاکستان کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔
بھارتی دعویٰ غلط ثابت ہوا، عمران خان
بھارتی دعویٰ غلط ثابت ہوا، عمران خان
’پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں امریکا نے مثبت کردار ادا کیا‘
امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں امریکا کے کردار کو سراہا۔
راحت فتح علی خان کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری
پاکستان کے معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سی پیک: ماضی میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، عمران خان
سی پیک: ماضی میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، عمران خان
افغانستان: سفیر واپس پاکستان بھیجنے کا اعلان
’سفارتی آداب کی خلاف ورزی امریکی سفیروں نے کی‘
افغان حکومت امن عمل میں روکاوٹ بن رہی ہے: عمران خان
افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
عمران خان کا دونوں نابالغ ہندو بہنوں کی بازیابی کا حکم
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا سندھ اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کو دونوں لاپتہ ہندو بہنوں کی برآمدگی کا حکم
یومِ پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ
پاکستان میں ہفتے کو یومِ پاکستان کے موقع پر بڑی فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیرمحمد کا دورہ پاکستان
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیرمحمد کا دورہ پاکستان ملک کے تمام حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
مہاتیر محمد کا دورہٴ پاکستان اور سرمایہ کاری کے امکانات
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے تین روزہ دورہٴ پاکستان شروع کر دیا ہے۔
آپ نے پاکستانی عوام کا دل جیت لیا ہے، عمران خان
پاکستان کے وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے انتہائی ہمدردانہ رویہ کی تعریف کی۔
اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا
اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا، عمران خان
’بھارتی حکام کے ساتھ مکالمت خوشگوار ماحول میں ہوئی‘
’بھارتی حکام کے ساتھ مکالمت خوشگوار ماحول میں ہوئی‘
فوجی ٹوپیاں پہننےکی اجازت لی گئی تھی،ترجمان آئی سی سی
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھارتی کرکٹرز نے فوجی ٹوپیاں اجازت حاصل کرنے کے بعد پہنی تھیں,آئی سی سی ترجمان
پاکستان حملوں کے ذمہ دار گروپ کے خلاف کارروائی کرے، روحانی
روحانی نے پاکستان سے سرحد پار حملوں میں ملوث گروپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان میں جہادیوں کے لیے نرم گوشہ، کریک ڈاؤن پر اثرات
پاکستانی حکومت نے ملک میں موجود عسکری تنظمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، مگر کیا یہ آسان ہو گا؟
کالعدم جماعتوں کے خلاف کارروائی، کیسا ردعمل ممکن ہے؟
پاکستان میں کالعدم جماعتوں کے خلاف کارروائی کی خبریں ہیں۔ ایسی کسی کارروائی کی صورت میں کیسا ردعمل سامنے آ سکتا ہے؟
مسئلہ کشمیر حل کرنے والا نوبیل انعام کا حق دار ہے، عمران خان
عمران خان کے مطابق برصغیر میں قیام امن اور انسانوں کی ترقی کے لیے راہ ہموار کرنے والا شخص نوبیل انعام کا حق دار ہوگا۔
پاکستان تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرے، ٹریزا مے
برطانوی وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔
بھارت نے پاکستان میں حملے کا ثبوت دینے سے انکار کر دیا
بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقے میں کیے جانے والی کارروائی میں ’بڑی تعداد میں ہلاکتوں‘ کا ثبوت عام نہیں کیا جائے گا۔
بھارتی ٹی وی چینلز ’گرافک وار رومز‘ کیسے بن گئے؟
OIC اجلاس میں سشما سوراج کی شرکت
او آئی سی اجلاس میں سوراج کی شرکت پر پاکستان میں کئی حلقوں کی جانب سے مایوسی ظاہر کی گئی ہے۔
عمران خان کے لیے ’نوبل انعام‘ کا ہیش ٹیگ
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو امن کی پیشکش پر ان کے لیے امن کے نوبل انعام کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔
ماؤں کے جسموں میں راکھ اور بو بیجنے والے بیٹے
گولی کی کوئی زبان نہیں ہوتی۔ بم پھٹنے سے پہلے یہ نہیں پوچھتا کہ وہ کس پر گرایا جا رہا ہے۔
’عقل و دانائی سے کام لینا چاہیے‘ عمران خان
قیام امن کی پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں، جرمن وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب سے کہا ہے کہ پاکستان نے پلوامہ حملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کی پیشکش کر دی ہے
پاک بھارت تناؤمیں اضافہ، پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الرٹ
بھارت کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی مزید الرٹ کر دی گئی ہے۔
’مجھے بلاتے تو میں خود نیب کے دفتر جاتا‘
قائم مقام اسپیکر نے آغا سراج درانی کے بطور رکن اسمبلی پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔
’جنگ شروع کرنا آسان ہے، ختم کرنا انسان کے ہاتھ میں نہیں‘
عمران خان نے بھارتی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے۔
سعودی عرب نے 2107 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
سعودی عرب نے 2107 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سعودی مہمان کی آمد: اپوزیشن اور میڈیا کو دور رکھنے پر تنقید
پاکستانی حکومت پر میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں کو سعودی ولی عہد کے اعزاز میں تقریبات سے دور رکھنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔
افغان طالبان کی پاکستان ميں سعودی ولی عہد سے ممکنہ ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ممکنہ طور پر اسلام آباد میں افغان طالبان کے وفد کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں۔
طالبان امریکا کے ساتھ اسلام آباد میں ملیں گے، ذبیح اللہ
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق طالبان کے نمائندے 18 فروری کو اسلام آباد میں امریکی نمائندوں سے ملیں گے۔
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار
بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے اتوار کو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
کیا اب تحریک انصاف کی باری ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما عبدالعلیم خان کی گرفتاری ملکی سیاسی منظر نامے پر ایک نئی بحث کی وجہ بن گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ