You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا مکی آرتھر کو فارغ کرنے سے ٹیم بہتر ہو جائے گی؟
مکی آرتھر ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ بن سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کا معاملہ سلجھانے کے لیے ایک بار پھر اپنی پیشکش دہرائی ہے۔
میڈیا پر پابندیاں، خان حکومت پر نئے الزامات
پاکستانی اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ میڈیا پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔
’طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جلد متوقع‘
افغان طالبان اور افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آئندہ دو ہفتوں کے اندر شروع ہو سکتا ہے۔
پاکستانی روپے کی قدر میں ایک سال میں تیس فیصد کمی
پاکستان میں ایک سال پہلے ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف اقتدار میں آ گئی تھی۔
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی کڑوی گولی
مثبت رپورٹنگ کا تقاضا ہے، جب حکمران بیرونی دورے پر ہوں تو ہم سب پاکستانی بن کر سوچیں اور اچھے پہلوؤں کو اجاگر کریں۔
’بن لادن کا پتہ چلانے میں آئی ایس آئی نے امریکا کی مدد کی‘
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے بقول اسامہ بن لادن کا پتہ چلانے میں آئی ایس آئی نے امریکا کی مدد کی تھی۔
افغان امن عمل: ٹرمپ کی خان سے ملاقات میں پاکستان کی تعریف
امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔
پاکستان کے لیے ٹیکس ریونیو میں اضافہ اشد ضروری، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کے قائم مقام ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس کو حاصل ہونے والے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ناگزیر ہے۔
خان اور باجوہ ایک ساتھ: سی آئی اے کے لیے مشکل یا آسانی؟
یہ وائٹ ہاؤس والے جب کسی کو بلاتے ہیں تو لگتا ہے جیسے انہیں پہلے ہی معلوم ہوتا ہے کہ آنے والا بات کیا کرے گا۔
'واشنگٹن دورے کی قیادت عمران خان ہی کر رہے ہيں‘
صحافیوں کو چاہیے کہ وہ مثبت رپوٹنگ کریں: پاکستانی فوج کے ترجمان
ڈیرہ اسماعیل خان: خاتون کا خود کش حملہ، نو افراد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں نو افراد ہلاک جب کہ تیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل مدارس میں اصلاحات پر اتفاق
اصلاحات کے ذریعے مدارس میں نفرت انگیزی اور انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
حافظ سعید کی گرفتاری، ٹرمپ کی ٹوئیٹ پر ردِ عمل
صدر ٹرمپ نے لکھا تھا کہ پاکستان نے ممبئی حملے کے مبینہ منصوبہ ساز کو دس برس کی تلاش کے بعد گرفتار کر لیا۔
سابق پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی گرفتار
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے ایک اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔
برطانوی اخبار کے خلاف دعویٰ کروں گا، شہباز شریف
پاکستانی اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔
مذہب خطرے میں پڑ گیا تھا، زائرہ وسیم
زائرہ وسیمکے بقول یہ کام انہیں ان کے مذہب سے دور کرنے کا باعث بنا۔
پرنس ولیم اور ڈچز آف کیمبرج پاکستان کا دورہ کریں گے
شہزادی ڈیانا کے صاحبزادے پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گے۔
عمران خان کا دورہ امریکا جولائی میں، ٹرمپ سے بھی ملیں گے
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان جولائی کے اواخر میں امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے، جس دوران وہ صدر ٹرمپ سے بھی ملیں گے۔
پاکستان بمقابلہ افغانستان، یہ میچ اتنا اہم کیوں؟
دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین پیچیدہ تعلقات کے باعث یہ میچ بالخصوص افغانستان میں انتہائی اہم بن چکا ہے۔
کیا اشرف غنی کے دورے کا مقصد پورا ہوگا؟
ناقدین کے خیال میں غنی کے دورے کا بنیادی مقصد افغان طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے پاکستانی مدد حاصل کرنا ہے۔
بلال خان کو انصاف ملنا چاہیے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ ادارے نے ایک پاکستانی بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
کالعدم تنظیموں کی طرف سے عمران خان کے خلاف مہم
کالعدم جماعتوں کی طرف سے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مہم پر بہت سے سماجی و سیاسی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے.
پاک بھارت ميچ: سرفراز کے ليے ایک بار پھر موقع، دھوکہ نہ دینا
پاک بھارت ميچ: سرفراز کے ليے ایک بار پھر موقع، دھوکہ نہ دینا
وزیراعظم عمران خان کے سفارتی آداب زیر بحث
بعض سوشل میڈیا صارفین کے خیال میں عمران خان اکثر سفارتی آداب نظر انداز کر جاتے ہیں۔
’ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران‘ سے ’پپو نکلا نالائق اعظم‘ تک
پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں اور بجٹ کے بعد آج ملکی وزیر اعظم عمران خان کے حق اور مخالفت میں بحث جاری ہے۔
قرضوں کے مسئلے پر کمیشن: حزبِ اختلاف کا بائیکاٹ کا اعلان
حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
ہاؤس آف کارڈز پر قائم عمران خان کی حکومت
بیساکھیوں پر کھڑی حکومت گر بھی سکتی ہے کیونکہ ہاؤس آف کارڈز میں کوئی ایک پتہ بھی کھسکے تو پورا گھر بکھر جاتا ہے۔
پاکستانی فوج کا بجٹ میں کمی کا فیصلہ اور سوشل میڈیا پر بحث
ماضی کے برعکس اس مرتبہ عمران خان کی حکومت اور ملکی فوج کے مابین بظاہر اچھے تعلقات ہیں۔
عید کے موقع پر کس رہنما نے کیا کہا
دنیا کے مختلف رہنماؤں نے عید کے موقع پر کیا پیغامات دیے، پڑھیے اس رپورٹ میں۔
امریکی صدر برطانیہ میں، دو طرفہ مذاکرات اور عوامی مظاہرے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے ہوئے ہیں۔
او آئی سی کا سربراہی اجلاس: عمران خان شرکت کے لیے روانہ
اسلامی تعاون تنظیم کا 14واں سربراہی اجلاس آج جمعرات 30 مئی سے سعودی عرب میں شروع ہو رہا ہے۔
شاداب خان ’پرعزم اور سخت محنت کی ایک مثال‘
عالمی کرکٹ کپ 2019 : ’پاکستان ویسٹ انڈیز کی کمزوری جانتا ہے‘
کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کا آغاز آج 30 مئی سے ہو رہا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کل جمعے کے روز ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا۔
عمران اور مودی کی دوطرفہ فضائی کارروائیوں کے بعد پہلی گفتگو
عمران اور مودی کی دوطرفہ فضائی کارروائیوں کے بعد پہلی گفتگو
اقتصادی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، اسحاق ڈار
سابق پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے موجودہ اقتصادی بحران کی ذمہ داری وزیراعظم عمران خان پر عائد کی ہے۔
’جنگ حل نہیں ہے‘، عمران خان کا امریکا اور ایران کو پیغام
ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی میں اضافے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے خطے میں ایک نئے تنازعے سے خبردار کر دیا
مودی سے مل کر امن و خوشحالی کے لیے کام کریں گے، عمران خان
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔
وینس میں پہلے پاکستان پویلین کا سہرا ایک خاتون مصورہ کے سر
منوڑہ فیلڈ نوٹس کے عنوان سے پاکستانی خاتون مصورہ نائزہ خان کے فن پارے ’وینس بینالے‘ میں شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
میں ایسے اینکر کو صحافی نہیں مانتا، حامد میر
ناصر خان جان کے ساتھ سلوک کو معروف میڈیا اینکرز نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مہمند ڈیم: مقامی لوگوں کے تحفظات کیا ہیں؟
مقامی لوگ مہمند ڈیم کی تعمیر کے خلاف نہیں لیکن وہ اپنے حقوق کے بارے میں تحفظات رکھتے ہیں۔
بالی وڈ مشہور شخصیات
بالی وڈ کے ستاروں نے پیر کے روز ووٹ ڈالے۔ اس ووٹنگ کی چند تصاویر۔
پاکستان کا تبدیلی کا نعرہ، دنیا اعتبار کیوں نہیں کر رہی؟
پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ماضی کی پالیسیوں کو از سر نو تبدیل کر رہی ہے، مگر ناقدین کو اعتبار نہیں۔
پاکستانی وزیر داخلہ اور ’نیا پاکستان‘
وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں رد و بدل کے دوران وزارت داخلہ کا قلمدان ایک سابق فوجی افسر کو سونپ دیا۔
’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے شفاف ہوں گے، شی جن پنگ
دوسرے عالمی ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ فورم میں چالیس ممالک کے سربراہوں سمیت ایک سو سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
پی ٹی ایم کے خلاف عمران خان کا الزام، کئی حلقے چراغ پا
پی ٹی ایم کے خلاف عمران خان کے الزام نے پاکستان کے کئی حلقوں کو پریشان کر دیا ہے۔
’آپ پاکستان کی خواتین سے معافی مانگیں‘
’آپ پاکستان کی خواتین سے معافی مانگیں‘
’’پاکستان کو اپنی سکیورٹی پالیسوں میں تبدیلی کی ضرورت‘‘
ضیاالدین یوسف زئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سکیورٹی پالیسیوں میں واضح تبدیلی کی ضرورت ہے۔
تہران میں عمران خان کا بیان حقیقت کا عکاس؟
تہران میں عمران خان کا بیان حقیقت کا عکاس؟
عمران خان کا مشورہ پلے باندھ لیا ہے: فہیم اشرف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کی ٹیم میں شمولیت پر بہت خوش ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ