You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹی ايل پی پر پابندی ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان
عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ان کا تحریک لبیک پاکستان پر عائد کی گئی پابندی ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پارلیمان میں ناموس رسالت قرارداد پر بحث جمعے تک ملتوی
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ناموس رسالت کی قرارداد پر ہونے والی بحث کو جمعے تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔
حکومت پاکستان اور ٹی ایل پی کے درمیان بات چیت ’کامیاب‘
حکومت آج منگل کے روز پاکستان قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پیش کرے گی-
اپنے ملک کا نقصان نہ کریں: وزیر اعظم عمران خان
اپنے ملک کا نقصان نہ کریں: وزیر اعظم عمران خان
دو سال کے اندر اندر پاکستان کے چوتھے وزیر خزانہ، شوکت ترین
پاکستان میں دو سال کے اندر اندر چوتھے وزیر خزانہ کی تقرری عمل میں آ گئی ہے۔ نیا وزیر خزانہ شوکت ترین کو بنایا گیا ہے۔
جہانگیر ترین: قریب ترین سے دور ترین
بہت پرانا قصہ نہیں ہے، جب جہانگیر ترین عمران خان کے سیاسی سانسوں کے نگہبان سمجھے جاتے تھے۔
جلاؤ، گھیراؤ اور تشدد کے بعد ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
’جہانگیر ترین: کتنے ہلکے کتنے سنگین‘
جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آنے والے دو درجن سے زائد اراکین پارلیمنٹ کی ’’بغاوت‘‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
پاکستانی فوج کا تمسخر اڑانے کے خلاف قانونی بل،کئی حلقے مخالف
پاکستان میں انسانی حقوق کی کئی تنظیموں اور سیاست دانوں نے اس حکومتی مسودہ قانون کی مخالفت کی ہے۔
کشمیر: کنٹرول لائن پر موت کی گھن گرج پر محتاط خاموشی کا غلبہ
پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر میں کنٹرول لائن پر زور دار دھماکوں سے گولے اگلتی توپیں کافی عرصے بعد خاموش ہو گئی ہیں۔
پاک بھارت تعلقات، بھارت سے درآمدات: پاکستانی حکومت کا یو ٹرن
پاک بھارت تعلقات میں پاکستان نے یو ٹرن لیتے ہوئے بھارت سے مختلف اشیاء کی درآمد کے کل کیے گئے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
عمران خان کا مودی کو جوابی خط
بھارت اور پاکستان کے درمیان تجارتی روابط بحال کرنے کے سلسلے میں آج اسلام آباد میں ایک میٹنگ کی بھی خبر ہے۔
حفیظ شیخ کی رخصتی: کیا اقتصادی، مالی حالت بہتر ہو جائے گی؟
اس حکومتی فیصلے نے کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔
پاکستان میں مہنگائی بے قابو، وزیر خزانہ فارغ
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے مطابق عبدالحفیظ شیخ کو ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کے باعث ہٹایا گیا۔
سوات میں سیدو شریف ایئر پورٹ سترہ سال بعد دوبارہ فعال
سیدو شریف ایئرپورٹ کی بحالی کو حکومت سوات میں سیاحت کے فروغ اور مقامی افراد کی ترقی کے لیے ایک اہم اقدام گردانتی ہے۔
عمران خان کے نام مودی کا خط کتنا اہم ہے؟
نریندر مودی کی جانب سے عمران خان کے نام خط کو دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان امن کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔
دیر آید درست آید
پاکستان کے سیلیبرٹی چائلڈ اذان سمیع خان
برصغیر کے مشہور موسیقار عدنان سمیع خان اور اداکارہ زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان پاکستان کے سیلیبرٹی چائلڈ کہلاتے ہیں۔ دو بڑی فلموں ’پرے ہٹ لو‘ اور ’سپر اسٹار‘ کی موسیقی ترتیب دینے کے بعد ازان اب اپنا البم بھی تیار کر چکے ہیں۔ کوکب جہاں نے اذان سمیع خان سے بات چیت کی ہے۔
عالمی رہنما وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو
کئی عالمی رہنماؤں نے وزیر اعظم پاکستان کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم عمران خان میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی
کورونا سے تحفظ کا ٹيکہ لگوانے کے دو دن بعد پاکستانی وزير اعظم ميں بھی اس وائرس کی تشخيص ہو گئی ہے۔
بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات ضروری، پاکستانی آرمی چیف
جنرل قمر جاوید جاجوہ کا کہنا ہے کہ اب ماضی کو دفن کرکے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔
پاکستانی سینیٹ میں ’خفیہ کیمرے‘ کی وجہ سے ہنگامہ
سینیٹ میں خفیہ کیمرے نصب کیے جانے کے الزامات کے بعد پولنگ چند گھنٹوں کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
عمران خان کا ہنی مون کب تک چلے گا؟
پاکستان کے قومی اداروں میں موجودہ مفلوج "ہائیبرڈ نظام" کا مزید بوجھ اٹھانے کی سکت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔
اعتماد کا ووٹ، عمران خان کامیاب
عمران خان نے پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
پاکستان: کیا عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کر پائیں گے؟
اعتماد کے ووٹ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جبکہ اپوزیشن نے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹ الیکشن، ’سیاسی سپر اوور شروع‘
پہلی گیند نو بال ہوئی اور حفیظ شیخ کی شکست کے طور پر اپوزیشن کو فری ہٹ مل گئی۔
’اعلیٰ ایوانوں میں ضمیر بیچا جائے گا تو ملک کا کیا ہو گا‘
عمران خان نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ کميشن ان افراد کو تحفظ فراہم کر رہا ہے، جنہوں نے رقوم کے عوض ووٹ توڑے۔
سينيٹ اليکشن: کیا ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے؟
سینیٹ کے انتخابات کے نتائج کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے اور کچھ حلقوں کو سیاسی عدم استحکام کا خدشہ ستا رہا ہے۔
سینٹ الیکشن، سندھ میں پی ٹی آئی ارکان کا ایک دوسرے پر تشدد
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔
ریپ کا ثبوت، ریاست پر قرض یا شہریوں پر فرض
کیا ریپ کے متاثرہ فرد کو انصاف کے حصول کے لیے بھی پیسے دینا پڑیں گے؟
عمران خان کا دورہ سری لنکا: مسلمانوں کی میتوں کو جلانا بند
سری لنکا نے اپنے ہاں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر جانے والے افراد کی میتیں زبردستی جلانے کا عمل بند کر دیا ہے۔
’لاپتا افراد کی تعداد چھ ماہ بعد صفر ہو گی،‘ فواد چوہدری
پاکستانی وزیر فواد چوہدری نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں لاپتا افراد کی تعداد چھ ماہ بعد صفر ہو گی۔
’عمران خان کا دورہ سری لنکا، بھارت کے لیے ایک پیغام‘
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا سری لنکا کا دو روزہ دورہ آج بدھ 24 فروری کو ختم ہو رہا ہے۔
عمران خان کا طیارہ بھارت کے اوپر سے گزرے گا
بھارت نے عمران خان کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
برطانیہ کے کریم خان بین الاقوامی عدالت کے نئے مستغیث اعلیٰ
برطانوی ماہر قانون کریم خان کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کا نیا مستغیث اعلیٰ منتخب کر لیا گيا ہے۔
سپریم کورٹ کا حکم: قانونی ماہرین منقسم
پاکستانی سپریم کورٹ نے ایک حکم کے تحت جسٹس قاضی فائزعیسی کو وزیرِ اعظم عمران خان سے متعلق مقدمات سننے سے روک دیا ہے۔
حکومت فسطائیت پر اتر آئی ہے، سرکاری ملازمین کا الزام
اسلام آباد میں جھڑپوں میں بعض لوگ بے ہوش ہوگئے جبکہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا۔
پی ٹی آئی ویڈیو اسکینڈل، الزام ثابت ہونے پر کارروائی ہو گی
حکومت نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات سے پہلے ووٹ بیچنے اور رشوت لینے کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں گی۔
کشمیر: ڈیرھ برس بعد فور جی انٹرنیٹ کی بحالی
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں خصوصی دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے بہت سی بندشیں اب بھی عائد ہیں۔
براڈشیٹ تحقیقات، جسٹس عظمت کی تقرری: سیاسی جماعتیں پھٹ پڑیں
پی پی پی اور نون لیگ سمیت کئی حلقے اس تقرری کی بھر پور مخالفت کر رہے ہیں اور اسے مفادات کے ٹکراؤ کا نام دے رہے ہیں۔
ارنب گوسوامی کو بالا کوٹ پر حملے کی پیشگی اطلاع کیسے ملی؟
بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی کے واٹس ایپ چیٹ کی پارلیمانی کمیٹی سے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
چائے پانی کی دعوت یا کچھ اور ؟
شہر اقتدار یعنی اسلام آباد کے ایک عالی شان ہوٹل کی لابی اقتدار سے ہمیشہ جڑے رہنے والے سیاستدانوں کا گڑھ ہوتی تھی۔
بہترین کپتان، آئی سی سی کے پول میں عمران خان سب سے آگے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے کرائے جانے والے ایک سروے میں عمران خان بہترین کپتان قرار دیے گئے ہیں۔
مچھ المیے کے مقتولین کی تدفین، عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے
پاکستانی وزیر اعظم ہفتہ نو جنوری کو کوئٹہ پہنچے اور وہاں ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے ملاقات کی۔
پنجاب میں کالعدم شیعہ تنظیم کے 7 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق ان عسکریت پسندوں کا لیڈر محمود اقبال دہشت گردوں کو پڑوسی ملک سے آپریٹ کر رہا تھا۔
ترک ڈرامے عرب دنیا اور پاکستان میں اتنے مقبول کیوں؟
ایک ابھرتی ہوئی عثمانیہ ٹیلی وژن سلطنت نے علاقائی بولیوں، تاریخی ناموں اور ناظرین کے نسل پرستانہ روایتی کہانیوں کے شوق ک
'میں نے مشرف کو ایوان صدر سے نکالا، عمران خان کیا چیز ہيں؟‘
پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کا ایک اور بڑا جلسہ لاڑکانہ میں بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی پر ہوا۔
مولانا کے خلاف ’بغاوت‘، اپوزیشن کا قلعہ کتنا مضبوط؟
انتخابات کے بعد ہی مولانا نے اعلان جنگ کر دیا تھا لیکن انہیں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاسی چھتری کی ضرورت تھی۔
بھارت غلطی سے باز رہے، عمران خان
پاکستان کا دعویٰ ہے کہ بھارت کی طرف سے یہ یو این کی گاڑی پر حملہ جان بوجھ کر کیا گیا۔
نواز شریف کو واپس لانے کے لیے حکومتی کوششیں شروع
پاکستان نے علاج کے لیے برطانیہ گئے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس ملک لانے کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ