You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان: معیشت کو سنگین چینلجز کا سامنا
پاکستان کی نئی حکومت کو سیاسی محاذ پر چیلنجوں کا سامنا تو ہے ہی لیکن ماہرین کے خیال میں اصل چیلنج معیشت کی بہتری ہے۔
لاہور جلسہ: ’اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے،‘ عمران خان
عمران خان نے نام لیے بغیر اسٹیبلشمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اپنی غلطی کی تصحیح کرتے ہوئے ملک میں فوری طور پر الیکشن کرائے۔
’مافیا‘ نے میڈیا ہاؤسز کو اپنے ساتھ ملا لیا، عمران خان
عمران خان کا کہنا ہے کہ میڈیا ان کا بلیک آؤٹ کر رہا ہے اور ’مافیا‘ نے میڈیا ہاؤسز کے مالکان کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔
سیاست اب ہمارے گھر کی باندی ہے
طاہرہ سید
ہم سب نے حالیہ سیاسی بحران میں یقیناً اس صورت حال کا سامنا کیا ہوگا کہ ہمارے فون سیاسی پیغامات سے بھر گئے۔
عمران خان کا ٹوئٹر اسپیس سیشن: ’فوج کے خلاف بات نہ کریں‘
اس لائیو سیشن میں صارفین کی ریکارڈ تعداد نے شرکت کی۔
سیاست کو سامنا ہے ایک غیر سیاسی چیلنج کا
فرنود عالم
عمران خان کی آواز پر نکلنے والے لوگ تازہ دم ہیں اور ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔
عمران خان کی ’پارٹنر شپ‘ کے خلاف سیاسی حکمت عملی کے اثرات
ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے یہ سیاسی پارٹنر شپ توڑنے میں عمران خان کی ”جدوجہد“ سے زیادہ کردار ’امپائر کی انگلی‘ نے ادا کیا۔
پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کی جائے، عمران خان
عمران خان نے نام لیے بغیر دھمکی دی کہ انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کی جائے۔
کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
محمد اکرم
یقیناً اس تاثر میں بہت گہرائی ہے کہ عمران خان نے اپنے لیے وہی راستہ چن لیا ہے، جس پر 1977ء میں بھٹو چلے تھے۔
پیٹرول، بجلی کی قیمتیں: نئی حکومت کا سبسڈی کے خاتمے پر غور
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں سرکاری اعانتیں ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔
پاکستانی سیاست دان امریکا مخالف کارڈ کیوں استعمال کرتے ہیں؟
عمران خان جاتے جاتے بیرونی سازش کے نام کی چنگاری چھوڑ گئے ہیں جس کی حدت ملک کے سیاسی ماحول میں محسوس کی جا سکتی ہے۔
امریکہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے متفق
امریکہ نے عمران خان کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے متفق ہے۔
حکومت کی تبدیلی اور نوکرشاہی کے مسائل
حکومتوں کی تبدیلی کے بعد بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو جاتی ہے اور کئی افسران کے یا تو تبادلے کر دیے جاتے ہیں۔
اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں تھا، فوجی ترجمان
فوجی ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں ’بیرونی سازش‘ کے الفاظ نہیں تھے۔
عمران خان کے دور میں معیشت جمود کا شکار رہی، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے پیش رو وزیر اعظم عمران خان کے دور میں ملکی معیشت جمود کا شکار رہی۔
فوری طور پر عام انتخابات منعقد کروائے جائیں، عمران خان
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پشاور میں ایک بڑا جلسہ سے خطاب میں کہا کہ فوری طور پر عام انتخابات منعقد کروائے جائیں
شہباز کرے پرواز: بہتری کے دعوے اور سیاسی انتقام کے الزامات
واضح رہے آج ملک کے مختلف شہروں سے پانچ افراد کی گرفتاریاں عمل آئی ہیں۔
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملیے!
پاکستانی قومی اسمبلی کے اجلاس میں میاں محمد شہباز شریف کو 174 اکثریت کے ساتھ بطور قائد ایوان منتخب کر لیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سیاسی مستقبل پر بحث
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کل کے مظاہروں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ تحریک انصاف آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔
نومنتخب شہباز شریف، شخصیت اور چیلنجز
شہباز شریف وزیراعظم تو بن گئے ہیں، تاہم ان کے سامنے چیلنجز کا ایک انبار ہے۔
عمران خان کا سیاسی زوال، مسئلہ خارجہ پالیسی یا داخلہ
عاطف بلوچ
دیر سے ہی لیکن کچھ سیاست تو سیکھی، عمران خان اب داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی خاطر خارجہ پالیسی کو ایشو بنا رہے ہیں۔
پاکستان: عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے خاتمے کے خلاف مظاہرے
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
عمران خان بطور اپوزیشن لیڈر کیسے ہوں گے؟
تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں رہتے ہوئے حکومت کے لیے ''مصیبت‘‘ بن سکتے ہیں۔
کیا شہباز شریف بڑے سیاسی کردار کے لیے تیار ہیں؟
شہباز شریف کو توقع ہے کہ وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔
عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب
عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات نصف شب کے قریب شروع ہوئی۔
تاخیر پر تاخیر، کیا آج ووٹنگ ہو سکے گی؟
ایسے شکوک بھی پیدا ہو چکے ہیں کہ آیا آج وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو بھی سکے گی؟
پاکستان: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپوزیشن کا جشن
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی حلقوں میں مایوسی چھا گئی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے کارکن بھرپور جشن منا رہے ہیں۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ: حزب اختلاف کا جشن، پی ٹی آئی مایوس
فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ کے وکلا اور کارکنان نے پر جوش نعرے لگائے۔ سپریم کورٹ گو نیازی گو سے گونج اٹھا۔
پنجاب اسمبلی کے دروازے اپوزیشن ارکان کے لیے بند
پنجاب اسمبلی میں میڈیا کا داخلہ بند ہے۔ ایوان کے دروازوں کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے-
فرح خان سے متعلق سوال پر فواد چوہدری آپے سے باہر
فرح خان سے متعلق سوال پر فواد چوہدری آپے سے باہر ہوگئے۔ صحافی کو کرائے پر لائے جانے کا الزام لگا دیا اور صحافیوں کے اح
وہ غلطیاں جو کپتان کو لے ڈوبیں
ایک مقبول ترین سیاسی رہنما اس حال کو کیسے پہنچا یہ وہ سوال ہے، جس کا جواب خان کے دوست ہی نہیں مخالف بھی تلاش کر رہے ہیں۔
پاکستان: کیا سیاسی بحران جمہوریت کے لیے خطرہ ہے؟
ماہرین کی رائے میں تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دیے جانے سے پاکستان کی جمہوریت پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
پاکستان میں سیاسی بحران: اب کیا کچھ ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کے تناظر میں کلیدی سوال یہ ہے کہ آئندہ دنوں اور ہفتوں میں ملک میں کیا کچھ ہو سکتا ہے؟
قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت جاری
گزشتہ اتوار کو پاکستانی قومی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بغیر ہی ملتوی کر دیا گیا تھا۔
پاکستان کا سیاسی بحران دنیا پر کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے؟
پاکستان کے سیاسی بحران کے دنیا کے کئی ممالک اور ان کے ساتھ اسلام آباد حکومت کے تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
قومی اسمبلی کی تحلیل، سپریم کورٹ میں منگل کو دوبارہ سماعت
پاکستانی سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے صدارتی اقدام پر لارجر بینچ نے پیر چار اپریل کو سماعت کی۔
عمران خان نگران وزیر اعظم کے طور پر کام کرتے رہیں گے
صدر پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نگراں وزیر اعظم کی تقرری تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔
عدم اعتماد کی تحريک کب کب اور کس کس کے خلاف چلائی گئی؟
پاکستان کی تاريخ ميں عمران خان ايسے تيسرے وزير اعظم بن گئے ہيں، جن کے خلاف عدم اعتماد کی تحريک چلائی گئی۔
عمران خان کا سیاسی سفر، تحریک عدم اعتماد تک
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ نہیں ہو سکی تھی، جس سے ایک نئے سیاسی و قانونی بحران کے خطرات نے جنم لے لیا ہے۔
پارلیمان تحلیل: کیا پی ٹی آئی کو فائدہ ہو گا؟
خان کا غیر ملکی سازش کے حوالے سے بیانیہ کامیاب ہو گیا ہے، اقبال آفریدی
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پاکستانی صدر نے پارلیمان تحلیل کردی، نوے دن میں نئے انتخابات
پاکستانی صدر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر آج اتوار تین اپریل کے روز ملکی پارلیمان تحلیل کر دی۔
سازش کے نام پر بحران کی سازش
وجاہت مسعود
عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت نے عدم اعتماد کے دستوری عمل کو روکنے کی کوشش میں ہمہ جہتی قومی بحران پیدا کر دیا ہے۔
ووٹنگ نہ ہوئی: صدر پارلیمان تحلیل کریں، عمران خان کی درخواست
پاکستانی پارلیمان کا اجلاس آج اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بغیر ملتوی کر دیا گیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پاکستان کی بدلتی سیاست: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور برطرف
پاکستان میں ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
امریکہ کیساتھ تعلقات خوشگوار ہیں: باجوہ
پاکستان کے آرمی چیف نے کہا کہ چین کیساتھ بھی پاکستان کے بہت پرانے اور قریبی سفارتی اور سیاسی تعلقات ہیں۔
پنجاب کا نیا وزیر اعلٰی کون ہو گا؟
پنجاب کی وزارت اعلٰی کے لیے مقابلہ حمزہ شہباز شریف اور چوہدری پرویز الٰہی کے مابین ہوگا۔
سیکیورٹی خطرات بھی تنقید کی زد میں
تحریک انصاف کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔
عمران خان کو اپوزیشن کے بجائے اِن کاموں پر توجہ دینی چاہیے!
عدنان اسحاق
پارلیمان میں عددی برتری ختم ہونے کے بعد ان کو چاہیے کہ وہ مزاحمت کرنے کی بجائے مستقبل کی اپنی پالیسی پر توجہ دیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ