You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شہباز گل کی گرفتاری، پاکستانی سیاست میں مزید تناؤ کا خدشہ
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی معتمد شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ملکی سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے۔
’عامر خان کے خلاف نفرت انگیزی ایک مہم ہے‘
سپر ہٹ ہالی ووڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ کی آفیشنل بھارتی ری میک ’لال سنگھ چڈھا‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہو چکی ہے۔
نیب قوانین میں مزید ترامیم: تنقید کا سلسلہ شروع
حکومت کی طرف سے یہ بل وزیر مملکت برائے قانون و انصاف شہادت اعوان ایڈووکیٹ نے پیش کیا۔
ممنوعہ فنڈنگ فیصلہ: ممکنہ قانونی و سیاسی اثرات
پاکستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے ممنوعہ فنڈنگ میں جہاں دیا جانے والا فیصلہ کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
قبل ازوقت انتخابات: عمران خان کی پیشن گوئی زیر بحث
مبصرین کا خیال ہے کہ عمران خان نے یہ شوشہ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے چھوڑا ہے۔
آئی ایم ایف فنڈز کی فراہمی، آرمی چیف کا امریکہ سے رابطہ
رپورٹس کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ کی طرف سے آئی ایم ایف سے فنڈز کا اجرا یقینی بنانے کے لیے امریکہ سے رابطہ کیا۔
پاکستان تحریک انصاف: ممنوعہ فنڈنگ کے الزامات کی زد میں
فنانشل ٹائمز کی جانب سے پی ٹی آئی کو برطانیہ سے ’ممنوعہ فنڈنگ‘ کا انکشاف کیا گیا ہے۔
پرویز الٰہی کو کن مسائل کا سامنا رہے گا؟
کیا پنجاب اسمبلی میں صرف دس سیٹیں رکھنے والے پرویز الٰہی صوبے کے حالات میں کوئی حقیقی بہتری لانے میں کامیاب ہو سکیں گے؟
کیا پاکستان قبل از وقت انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے؟
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہی پاکستان کو سیاسی اور معاشی بحران سے نکال سکتے ہیں۔
پی ڈی ایم ایک نیا بیانیہ تشکیل دینے کی کوشش میں؟
مریم نواز اور پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کو ایک نیا بیانیہ تشکیل دینے کی کوششکے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
پنجاب کا اقتدار اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کی جنگ
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف اور نون لیگ کے حامی ٹرینڈز چلانے کی دوڑ میں بھی پیش پیش ہیں۔
کیا ارکان اسمبلی کی بولیاں لگانے والوں کا احتساب ممکن ہے؟
اس مرتبہ پاکستان مسلم لیگ نون کی پوزیشن کمزور ہے اس طرح ان کی باری ہے۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لیے ملتوی
صوبہ سندھ کے شہری علاقوں میں بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک متعدد لا پتہ
پاکستانی حکام کے مطابق پنجاب کے رحیم یار خان میں دریائے سندھ میں غرقاب ہوجانے والی کشتی پر تقریباً سو باراتی سوار تھے۔
ن لیگ کی شکست: نئے انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد نئے انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
حمزہ یا پرویز الٰہی: پنجاب کے ضمنی الیکشن میں فیصلے کی گھڑی
پاکستانی صوبہ پنجاب کے چودہ اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی بیس نشستوں پر ضمنی انتخابات اتوار سترہ جولائی کو ہو رہے ہیں۔
ماہرہ خان : ’قائد اعظم زندہ باد میں بہت مخلتف کام کیا ہے‘
ماہرہ خان سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔
فہد مصطفیٰ کے ساتھ خصوصی گفتگو
فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ اس فلم میں انہوں نے ہلکے پھلکے رومانس اور کامیڈی کے ساتھ ساتھ ایکشن سین بھی فلمبند کروائے ہیں۔
پاکستان کو روسی تیل، گیس اور گندم چاہیے، عمران خان
ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو روسی گیس، تیل اور بالخصوص گندم کی ضرورت ہے۔
روس کا دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کا نقصان ہوتا، عمران خان
ڈی ڈبلیو سے خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ روس- یوکرین جنگ میں پاکستان کو نیوٹرل رہنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔
پاکستانی فلم انڈسٹری حکومت کی نئی فلم پالیسی سے پرامید
اس پالیسی سے فلم انڈسٹری پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں کوکب جہاں کی رپورٹ
عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ
حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر اشتعال انگیزی کے الزامات لگا رہے ہیں۔ عمران خان نے بعض مقدمات میں ضمانت لے رکھی ہے۔
بیرون ملک دورے: رشتے داروں اور احباب کو نوازنے کا رجحان
شہباز شریف کا ترکی کا حالیہ دورہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہے۔
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے سے پاکستانی عوام پریشان
پاکستان میں مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام شدید پریشان ہیں۔
دھرنہ ختم کرنے کا فیصلہ درست تھا، عمران خان
عمران خان نے اسلام آباد میں حالیہ احتجاجی دھرنے کی کال واپس لینے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
لانگ مارچ کے بعد کا منظر نامہ، سیاسی بے یقینی بدستور قائم
پاکستان میں تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ ختم ہوگیا ہے لیکن ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی بدستور قائم ہے۔
چھ روز کے اندر انتخابات کا اعلان کیا جائے ورنہ۔۔، عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنان سے خظاب میں حکومت کو انتخابات کا اعلان کرنے کے لیے چھ روز کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
لانگ مارچ: ’’خطرے کی گھڑی میں سب اپنے مفاد کو دیکھ رہے ہیں‘‘
لانگ مارچ کی وجہ سے راستوں کی بندش کے باعث پنجاب کے متعدد بڑے شہروں میں ضروریاتِ زندگی کی رسد متاثر ہو سکتی ہے۔
پی ٹی آئی کا مارچ، کاروبار زندگی معطل
پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی علاقوں میں سناٹے کا راج ہے۔
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی رکاوٹیں
حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے تمام تر داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔
تمام رکاوٹوں کے باوجود خان کا اسلام آباد پہنچنے کا اعلان
عمران خان نے حکومت کی جانب سے لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف عدلیہ سے مداخلت کی بھی اپیل کی ہے۔
پاکستان: پنجاب بھر میں گرفتاریاں، چھاپے اور روکاوٹیں
پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پنجاب بھر سے ان کی جماعت کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان: آزادی مارچ روکنے کی کوشش، حکومتی اقدامات پر تنقید
پاکستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہ دینے پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔
پی ٹی آئی کا مارچ مرکز نگاہ
پی ٹی آئی کے مارچ کے اعلان کے بعد پورے ملک میں اس پر بحث و تمحیص ہو رہی ہے۔
پاکستان میں انسانی حقوق کی سابق وزیر شیریں مزاری گرفتار
پاکستان میں انسانی حقوق کی وزیر کے عہدے پر فائز رہنے والی خاتون سیاست دان شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کا سیاسی منظر نامہ: عدم استحکام کے بھڑتے خدشات
عمران خان کی حکومت ختم ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں لیکن مبصرین کے خیال میں ملک میں ابھی تک سیاسی استحکام نہیں آیا۔
سپریم کورٹ کی ہدایات: خیر مقدم بھی تنقید بھی
ناقدین کے مطابق سپریم کورٹ کا تحقیقات کرنے والے افسروں کا تبادلہ روکنے کا حکم شہباز شریف کے لیے پریشانی پیدا کرے گا۔
پاکستان: تشہیری مہم اور سرکاری اشتہارات تنقید کی زد میں
کئی ناقدین ان سرکاری اشتہاروں اور تشہیری مہمات کو غیر ضروری سمجھتے ہیں ۔
امریکہ نے حملہ کیے بغیر ہی پاکستان کو ’غلام‘ بنا لیا، خان
عمران خان نے بلاول بھٹو اور ان کے والد آصف زرداری پر بدعنوانی اور دنیا بھر میں اپنی دولت چھپانے کا الزام لگایا ہے۔
تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک: کیا ورکرز مار کھا سکیں گے؟
سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیربحث ہے کہ کیا پی ٹی آئی ورکرز سیاسی جدوجہد کی عملی سختیاں سہہ پائیں گے؟
'جھوٹ اور غلط بیانی پاک امریکہ تعلقات خراب نہیں کرسکتے'
واشنگٹن نے کہا کہ امریکہ 'غلط معلومات اور جھوٹ' کو پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کی راہ میں حائل ہونے نہیں دے گا۔
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا ایک اور اعزاز
پاکستانی علاقے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان ایسے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں جنہوں نے دنیا کی 14 بلند
اختلاف سیاسی، حملے ذاتی
پاکستانی سیاست میں سیاسی اختلافات پر ذاتی حملے نئے نہیں مگر اب پرائیویٹ ویڈیوز تک اس کا حصہ بن چکی ہیں۔
عمران خان کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے پر ناقدین کی تشویش
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے پر ناقدین کا اظہارِ تشویش
پاکستان میں سینسر شپ بہت سخت ہے، امر خان
پاکستانی اداکارہ امر خان کا کہنا ہے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کا مطلب آزادی ہے لیکن ہمارے ملک میں سینسرشپ بہت سخت ہے۔
عید کے بعد نئی مصیبت
حامد میر
افسوس صد افسوس کہ رحمتوں کے مہینے کو زحمتوں کا مہینہ بنا دیا گیا۔
بڑھتی ہوئی سیاسی عدم رواداری: الزامات اور رد الزام
پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم رواداری پر کئی حلقے تشویش کا شکار ہیں۔
پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، حلف اٹھا لیا
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو نیا ملکی وزیر خارجہ مقرر کر دیا ہے۔
شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب، سوشل میڈیا پر طوفان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری ہے۔
پی ٹی آئی کا 26واں یوم تاسیس: رجحانات اور مستقبل
پاکستان تحریک انصاف اپنا 26واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ مگر اس جماعت نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ