دیگر جانداروں کی طرح گدھ بھی تحفظ ماحول اور حیاتیاتی تنوع میں اہم قرار دیے جاتے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں 1990ء کے بعد گِدھوں کی تعداد میں ننانوے فیصد کمی دیکھنے میں، آئی جس کی ایک اہم مبینہ وجہ مویشیوں کو دی جانے والی ڈیکلو فنیک نامی دوا ہے۔ پاکستان میں گدھ کے تحفظ اور بحالی کے لیے کی جانے والی کوششیں کس طرح سے جاری ہیں۔ دیکھیے چھانگا مانگا سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ