ہسپانوی شہر بارسلونا میں پندرہ سالہ خدیجہ حسین جسم کے مختلف حصوں میں کینسر کو دو مرتبہ شکست دے چکی ہیں مگر اب وہ پھیپھڑوں کے سرطان کا شکار ہیں۔ خدیجہ کی بہنوں نے تعلیم اور ملازمت چھوڑ کر خود کو اپنی بہن کی دیکھ بھال کے لیے وقف کر دیا ہے۔ خدیجہ کی کہانی دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔