صلاح الدین زین نئی دہلی
16 مارچ 2025اشتہار
جنگ پلاسی کے اہم کردار سراج الدولہ اور میر جعفر کی بازگشت صدیوں بعد بھی اس خطے کی سیاست میں اکثر سنائی دیتی ہے۔ تو ان کرداروں کی آخری آرم گاہیں کہاں اور کس حال میں ہیں اور پلاسی کا میدان اب کیسا ہے؟ یہ سب دیکھیے صلاح الدین زین کی اس ویڈيو رپورٹ میں