You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
منہائم کار حملہ: ایک پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور نے بچا لیا
اس گاڑی کا ڈرائیور ایک 40 سالہ جرمن تھا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’نسل پرستانہ چَیٹ‘، جرمن پولیس افسران کے خلاف تحقیقات
جرمن ریاست ہیمبرگ میں 15 پولیس افسران کو ’نسل پرستانہ پیغامات‘ کے سلسلے میں تحقیقات کا سامنا ہے۔
جرمنی: سی ڈی یو اور ایس پی ڈی بڑے مالیاتی پیکج پر متفق
جرمنی کی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو اور ایس پی ڈی نے دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے ایک خصوصی فنڈ پر اتفاق کر لیا ہے۔
منہائم حملہ: 'یہ تو جرمنی میں اب روز کا معمول بنتا جارہا ہے'
منہائم میں پیر کو ایک کار حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک درجن کے قریب زخمی ہو گئے۔
منہائم: لوگوں پر کار چڑھ دوڑنے سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
جرمن شہر منہائم میں لوگوں پر کار چڑھ دوڑنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
جرمن شہری ریاست ہیمبرگ کے الیکشن میں ایس پی ڈی کی جیت متوقع
جرمنی میں حالیہ وفاقی الیکشن کے ایک ہفتے بعد آج اتوار دو مارچ کو شمالی صوبے ہیمبرگ میں ریاستی انتخابات ہو رہے ہیں۔
یورپی استحکام اور مضبوطی کے لیے سب نگاہیں فریڈرش میرس پر
جرمن ووٹرز نے فریڈرش میرس کو جرمنی اور وسیعی یورپی قیادت سونپنے کی حمایت کی ہے۔ کیا وہ توقعات پر پورا اتر سکیں گے؟
جرمن ریلوے اسٹیشنوں پر پرتشدد واقعات میں اضافہ، برلن سرفہرست
جرمن پولیس کے مطابق گزشتہ برس ملکی ریلوے اسٹیشنوں پر پرتشدد واقعات میں اضافہ دیکھا گیا اور برلن سینٹرل سرفہرست رہا۔
یورپی کمیشن کے سابق صدر کی مشترکہ دفاعی بانڈز کی تجویز
یورپی کمیشن کے سابق صدر اور لکسمبرگ کے سابق وزیر اعظم ژاں کلود ینکر نے یورپی دفاع کے لیے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
جرمنی دائیں بازو کی سیاست کی طرف بڑھ رہا ہے؟
جرمنی میں آباد تارکین وطن اپنے مستقبل کے بارے میں تشویش کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
جرمنی میں آئندہ حکومت کی تشکیل کے لیے مذاکرات کا آغاز
یہ مذاکرات 23 فروری کے انتخابات میں برتری حاصل کرنے والے قدامت پسند اتحاد اور سابقہ حکمران جماعت ایس پی ڈی کے درمیان ہو
جرمنی میں رواں سال کے پانچویں سیزن ’کارنیوال‘ کا آغاز
جرمنی میں جمعرات ستائیس فروری سے اس سال کے پانچویں سیزن کارنیوال کی رنگا رنگ تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
یہ بھی کوئی الیکشن تھا؟ نہ گولی چلی، نہ پکڑ دھکڑ ہوئی!
کشور مصطفیٰ
یہ جرمنی ہے اور یہاں کا سیاسی کلچر انتہائی مہذب ہے۔
برلن کے ٹیسلا پلانٹ میں مبینہ آتشزدگی کی تحقیقات شروع
مظاہرین برلن میں ٹیسلا کے ایک پلانٹ کی توسیع کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔
جرمنی میں انتخابات کے بعد مخلوط حکومت سازی کی تیاریاں
فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ وہ مرکز کی بائیں بازو کی پارٹی ایس پی ڈی کے ساتھ اتحاد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
جرمنی میں قدامت پسندوں کی انتخابی برتری اور آئندہ کا ممکنہ حکومتی اتحاد
جرمنی میں اتوار کے روز منعقدہ عام انتخابات میں قدامت پسند کرسچین ڈیموکریٹک یونین اور کرسچین سوشل یونین کے بلاک نے اکثریت حاصل کر لی تاہم حکومت سازی کے لیے اس بلاک کو دیگر سیاسی پارٹیوں سے اتحاد بنانا پڑے گا۔
جرمن الیکشن: قدامت پسندوں کی جیت، اے ایف ڈی دوسرے نمبر پر
جرمنی میں اتوار تیئیس فروری کے قومی انتخابات کے عبوری نتائج کے مطابق یہ الیکشن قدامت پسند یونین جماعتوں نے جیت لیے ہیں۔
جرمن پارلیمانی انتخابات: فریڈرش میرس کو برتری حاصل
جرمنی کے پارلیمانی انتخابات میں ملکی اپوزیشن لیڈر فریڈرش میرس نے فتح کا دعویٰ کر دیا ہے۔
سابق جرمن فٹ بال کھلاڑی ترک حکمران پارٹی کا حصہ
ترک نژاد سابق جرمن فٹبال کھلاڑی ميسوت اوزيل کو صدر رجب طيب ايردوآن کی پارٹی کی مرکزی کونسل ميں منتخب کر ليا گيا ہے۔
جرمنی: 2025ء کے پارلیمانی الیکشن میں ووٹنگ مکمل
اس بار کے پارلیمانی انتخاب کو یورپ اور دنیا بھر میں انتہائی اہمیت کے حامل الیکشن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
جرمن انتخابات 2025ء: چانسلرشپ کا امیدوار کون کون؟
جرمنی کے آئندہ انتخابات میں چانسلر کے عہدے کے لیے امیدواروں کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی یہ پکچر گیلری۔
جرمنی میں چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
جرمنی میں وفاقی چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور ووٹوں کی گنتی کے بعد آگے کیا مراحل ہوتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں ہماری اس ویڈیو میں۔
جرمن انتخابات، تارکین وطن کس سیاسی پارٹی کا ساتھ دیں گے؟
ہجرت کا پس منظر رکھنے والے افراد جرمنی کے پارلیمانی انتخابات میں کل ووٹرز کا 12 فیصد بنتے ہیں۔ ماضی میں انہوں نے دو بڑی پارٹیوں سوشل ڈیموکریٹ اور قدامت پسند سی ڈی یو کی بہت زیادہ حمایت کی۔ لیکن آج وہ اپنا ووٹ کس پارٹی کے حق میں دیں گے؟
کیا جرمنی گرتی حکومتوں کا ملک بننے جا رہا ہے؟
گزشتہ دہائیوں کے دوران جرمن پارلیمان تک پہنچنے والی پارٹیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ چیز غیر مستحکم حکومتوں کی وجہ کیسے بن رہی ہے، جانیے ہماری ایکسپلینر ویڈیو میں۔
چانسلر شولس نے ووٹ ڈال ديا
جرمن چانسلر اولاف شولس نے اپنے آبائی علاقے پوٹس ڈام ميں اپنا ووٹ کاسٹ کيا۔
جرمنی میں جمہوریت کس طرح اتنی مضبوط ہوئی؟
ڈاکٹر مبارک علی
جرمنی میں انتخابی عمل کو صاف و شفاف قرار دیا جاتا رہا ہے۔سیاسی جماعتیں بھی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرتی ہیں۔
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
جرمنی میں آج الیکشن ڈے ہے اور تقریبا ساٹھ ملین شہری ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ جرمنی میں ووٹ کیسے دیتے ہیں؟
جرمنی: مشرقی ریاستوں کی انتخابی مہم میں خارجہ پالیسی
جرمنی کے مشرقی حصے کے بہت سے باسی، ہتھیاروں کے ساتھ یوکرین کی حمایت کرنے کے بارے میں خدشات رکھتے ہیں۔
’ووٹ ڈالنا آپ کا حق بھی ہے اور ذمہ داری بھی‘
ان کا ماننا ہے کہ اس بار کے جرمن پارلیمانی الیکشن میں پاکستانی تارکین وطن کے لیے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں۔
وفاقی جرمن انتخابات، جرمنی کی ساکھ اورعالمی میڈیا
جرمن پارلیمانی الیکشن اس بار عالمی میڈیا کی غیر معمولی توجہ کا باعث بنا ہوا ہے۔
جرمنی: کووڈ انیس کے بعد پہلی مرتبہ اموات کی شرح میں کمی
جرمنی میں وبائی امراض کے دوران اضافے کے بعد 2024 میں اموات کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
جرمن الیکشن: انتخابی مہمات آخری مراحل میں
انتخابی مہم میں ڈگمگاتی معیشت، مائگریشن، انتہائی دائیں بازو کی مقبولیت اور خارجہ پالیسی جیسے موضوعات پر توجہ مرکوز رہی۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 30 سالوں میں لاکھوں افراد ہلاک
اس ادارے کا کہنا ہے کہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں کسی بھی ملک کو تباہ کر سکتی ہیں۔
پاکستان میں سائنس کے جرمن محسن، ڈاکٹر وولفگانگ فالٹر
جرمن سائنسدان ڈاکٹر وولفگانگ فالٹر پاکستان میں کیمیائی تحقیق کے فروغ کا لازوال کردار تھے۔
جرمن وفاقی پارلیمانی انتخابات، کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے؟
جرمن انتخابات کے لیے سی ڈی یو / سی ایس یو انتخابی جائزوں میں سب سے آگے ہیں اور پالیسی میں تبدیلی کا وعدہ کرتی ہیں۔
جرمنی کا نیا چانسلر کون؟ دو فیورٹ امیدوار!
جرمنی میں تئیس فروری کو ہونے والے الیکشن میں چانسلر کے لیے دو امیدوار فیورٹ ہیں۔ ان دونوں میں ایک ہی مماثلت ہے کہ یہ ایک دوسرے کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔ یہ سیاستدان کون ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
سیاست ووٹوں پر چلتی ہے لیکن پیسے بھی انتہائی اہم ہوتے ہیں!
پاکستان کے مقابلے میں جرمنی میں سیاسی پارٹیوں کی فنڈنگ کا نظام یکسر مختلف ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ جرمنی کی سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کہاں سے ملتی ہے اور وہ اسے خرچ کہاں کرتی ہیں؟
جرمن انتخابات: سرکردہ سیاست دانوں کے درمیان آخری مباحثہ
جرمنی کے انتخابات میں صرف دو دن رہ گئے ہیں، جس میں سات اہم پارٹیوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
جرمنی میں آباد پاکستانی اپنا سماجی رویہ بدلیں، کومل ملک
پاکستانی تارکین وطن کے مشترکہ مسائل اور چیلنجز میں اولین مشکل جرمن زبان کا سیکھنا ہے۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
جرمن پارلیمان میں پہنچنے کے لیے پرعزم، پاکستان نژاد مہوش افتخار
23 فروری 2025ء کو جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ماحول دوست گرین پارٹی نے اس بار پاکستانی نژاد خاتون، مہوش افتخار کو جرمن شہر ہناؤ سے براہ راست وفاقی پارلیمان کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔ میر پور کے ایک گاؤں سے جرمن پارلیمان کی امیدواری تک کا سفر مہوش نے کیسے طے کیا؟ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی اس رپورٹ میں #BTW2025
فیکٹ چیک: روس، جرمن انتخابات پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے؟
روسی غلط معلومات کی مہم کتنی کامیاب ہے اور کون سی جماعتیں ان سے فائدہ اٹھاتی ہیں؟
پاکستانی تارکین وطن جرمن سیاست میں فعال کیوں نہیں؟
کئی دہائیوں سے جرمن معاشرے میں رہنے والے پاکستانی جرمن سیاست کا حصہ کیوں نہیں بن سکے؟
جرمن انتخابات: سرکردہ رہنماؤں کے درمیان اہم امور پر مباحثہ
جرمنی میں ووٹنگ سے محض چند روز قبل چانسلر کے اہم امیدواروں نے ٹیلیویژن پر عوام کے براہ راست سوالات کے جواب دیے۔
جرمنی کو ایک نئے کاروباری ماڈل کی ضرورت ہے!
اب روس سے سستی قدرتی گیس کی درآمد اور چین کو منافع بخش برآمدات والا جرمن ماڈل ختم ہو رہا ہے۔
’میونخ کار حملہ نفرت پھیلانے کے لیے استعمال نہ کیا جائے‘
میونخ کار حملے میں ہلاک ہونے والی ماں بیٹی کے خاندان نے اپیل کی ہے کہ یہ واقعہ نفرت انگیزی کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔
امریکہ عسکری پالیسیوں پر یورپ سے گفتگو کرے، جرمن صدر
جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے میونخ سکیورٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔
ہنر مند افراد کی کمی، جرمنی کے لیے چیلنج
جرمنی میں ہنر مند افراد کی کمی ملکی اقتصادی ترقی کو شدید متاثر کرسکتی ہے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس، متعدد عالمی رہنما شریک
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں متعدد ممالک کے رہنماؤں سمیت اعلیٰ سفارتکار اور سکیورٹی ماہرین شریک ہیں۔
جرمن شہر میونخ میں مشتبہ کار ’حملہ‘، درجنوں افراد زخمی
جنوبی جرمن شہر میونخ میں پناہ کے متلاشی ایک افغان باشندے نے جمعرات کے روز اپنی گاڑی عام لوگوں کے ایک ہجوم پر چڑھا دی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ