You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یورپی یونین میں مضر صحت کیمیکلز سے بنے کھلونوں پر پابندی
یورپی یونین نے کھلونوں میں استعمال ہونے والے مضر صحت کیمیکلز پر مکمل پابندی لگانے پر اتفاق کیا ہے۔
ہیمبرگ کے میوزیم میں آنسو گیس سے حملہ، چھیالیس افراد زخمی
شمالی جرمنی کی شہری ریاست ہیمبرگ میں یہ میوزیم دنیا کا سب سے بڑا ماڈل ریلوے میوزیم سمجھا جاتا ہے۔
آئندہ جرمن حکومت کو درپيش اقتصادی چيلنجز
جرمنی کی آئندہ حکومت کے ليے ايک بڑا چيلنج اقتصادی صورتحال ميں بہتری لانا ہے۔اس سلسلے ميں کوليشن معاہدے ميں ہی کئی اقدامات کا تذکرہ ہے تاہم ماہرين کا کہنا ہے کہ جرمنی کو دوبارہ ايک پاور ہاؤس بنانے کے ليے مزيد بہت کچھ درکار ہے۔
دہشت گردی کے خطرے کے سبب ڈینش جرمن سرحد کی نگرانی میں توسیع
جرمنی کے ہمسایہ ملک ڈنمارک نے دہشت گردی کے خطرے کے سبب جرمنی کے ساتھ اپنی سرحد کی نگرانی میں پھر توسیع کر دی ہے۔
جرمنی میں غیر قانونی ہجرت پر مزید سختی
جرمنی کی نئی مخلوط حکومت نے غیر قانونی مہاجرت کے خلاف سخت موقف کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
جرمنی: تین سال میں شہریت حاصل کرنے کا راستہ بند
جرمنی کی نئی مخلوط حکومت میں شامل ہونے والی جماعتیں شہریت کے حصول کے قانون میں تبدیلی کرنے کی خواہاں ہیں۔
واشنگٹن دورے پر پورے یورپ کی نمائندگی کروں گا، فریڈرش میرس
میرس نے پورپی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس براعظم کو فوری طور پر اپنے دفاع کو مضبوط بنانا چاہیے۔
جرمنی: آئندہ اتحادی حکومت کے قیام کے لیے حتمی ڈیل پر اتفاق
ہفتوں کی بات چیت کے بعد قدامت پسند جماعتوں کا بلاک اور اس کی سینٹر لیفٹ اتحادی جماعت شرکت اقتدار کی ڈیل پر متفق ہوئے۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ
اتوار چھ اپریل کو اس کیمپ کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ کی یادگار تقریب کا انعقاد ہوا۔
لوہے کے چھرے، ہائیڈروجن ذخيرہ کرنے ميں مددگار
ماحول دوست توانائی کا بحران عالمی سطح پر ايک مسئلہ ہے۔ جرمنی ميں ہائیڈروجن کو متبادل کے طور پر ديکھا جا رہا ہے اور اسے ذخيرہ کرنے سے لے کر اس کی نقل و حمل کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ ليا جا رہا ہے۔ پاکستان ميں کيا کسی متبادل نظام پر کام جاری ہے؟
تارکین وطن مخالف جماعت اے ایف ڈی کی مقبولیت مزید بڑھ گئی
جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کے لیے لوگوں کی حمایت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
دنیا بھر میں کیٹ کیفے کا بڑھتا رحجان
کیٹ کیفے دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ ابلیوں کی صحبت کا مثبت اثر لوگوں بلڈ پریشر پر بھی پڑ رہا ہے۔
روسی حکومت یوکرین امن معاہدے کو سبوتاژ کر رہی ہے، نیٹو
نیٹو رکن ممالک امریکہ پر روس کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے زور دے رہے ہیں۔
جرمنی: ہر چھ منٹ بعد ایک چوری، سالانہ نقصان 350 ملین یورو
جرمنی میں ہر چھ منٹ بعد کسی نہ کسی گھر میں چوری ہو رہی ہے۔ فوری فروخت ہو جانے والی قیمتی اشیا چوروں کی اولین ترجیح ہیں۔
جرمنی: فلسطین کے حامی مظاہرین کی ملک بدری کا معاملہ
امیگریشن حکام نے فلسطین کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں میں شریک ہونے والے چار غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیتن یاہو کا دورہ ہنگری قانون کے لیے ’برا دن‘ ہے، جرمنی
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی طرف سے ورانٹ گرفتاری کے باوجود ہنگری نے بینجمن نیتن یاہو کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔
روبوٹ اب اور کیا کیا کام کریں گے؟
جرمن صنعت میں آٹومیشن بڑھ رہی ہے۔ روبوٹس قابل بھروسہ ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ نہ تو کبھی بیمار ہوتے ہیں اور نہ ہی ان پر لیبر قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔ اس کے باوجود چھوٹی اور درمیانے درجے کی کچھ کمپنیاں اس ٹیکنالوجی کے استعمال میں مشکلات کا شکار ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟
بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی آن لائن پلیٹ فارم کڈ فلکس بند
اس کارروائی کی قیادت جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا کے فوجداری پولیس آفس نے کی۔
جرمن اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے بانیوں میں خواتین کی شرح کم کیوں؟
ایک مطالعے کے نتیجے میں سامنے آیا ہے کہ جرمنی میں اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے بانیوں میں خواتین کی شرح صرف 19 فیصد ہے۔
پوٹن ٹرمپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں، جرمن وزیر خارجہ
انالینا بیئربوک نے منگل کی صبح یوکرین کے دورے پر کییف پہنچیں۔
برطانیہ سے جوہری فاضل مادے لے کر بحری جہاز جرمنی پہنچ گیا
اس موقع پر جرمنی بھر میں جوہری توانائی کے مخالف کارکنوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
پہلی جرمن خاتون اسپیس ایکس پولر آربٹ مشن پر خلا میں
رابیا روگے نے پہلی بار زمین کے قطبی خطوں کے اوپر براہ راست پرواز کرنے والے اسپیس ایکس راکٹ میں سفر کرتے ہوئے ایسا کیا۔
یورپی خلائی راکٹ ناروے سے پرواز کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ
براعظم یورپ سے زمین کے مدار میں بھیجے جانے کے لیے چھوڑا گیا پہلا خلائی راکٹ اپنی پرواز کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ ہو گیا۔
سکیورٹی خدشات، جرمنی اور آسٹریا کے وزراء کا دورہ شام منسوخ
سکیورٹی خدشات کے باعث جرمنی اور آسٹریا کے وزرائے داخلہ کا دورہ شام منسوخ کر دیا گیا ہے۔
اعلیٰ امریکی حکام کی ذاتی تفصیلات آن لائن دستیاب، رپورٹ
جرمن اخبار ڈیر اسپیگل کے مطابق اعلیٰ امریکی حکام کے فون نمبرز، ای میلز اور کچھ پاس ورڈز آن لائن مل سکتے ہیں۔
جرمنی میں سالیڈیریٹی سرچارج کے خلاف درخواست مسترد
سالیڈیریٹی سرچارج ایک اضافی ٹیکس ہے، جو زیادہ آمدنی والے افراد، کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو دینا پڑتا ہے۔
جرمنی میں ایک پاکستانی طالبہ کو درپیش چیلنجز
جرمنی میں زیر تعلیم زیادہ تر پاکستانی طلبہ کو اکثر جرمن زبان، خوراک اور رہائش سے متعلقہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک پاکستانی طالبہ عروبہ تسنیم سے ان کے ذاتی تجربات کے بارے میں جانتے ہیں۔
نئی جرمن پارلیمان کا پہلا اجلاس، ژولیا کلؤکنر اسپیکر منتخب
تئیس فروری کے انتخابات کے بعد جرمن پالیمان کی نئی ایوانِ زیریں یعنی بنڈس ٹاگ کا اولین اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔
جرمن ریلوے اسٹیشنوں پر کھڑی ’لاوارث‘ سائیکلوں کی نیلامی
ڈوئچے بان کے مطابق ملک بھر کے تقریباﹰ ساڑھے پانچ ہزار اسٹیشنوں پر سالانہ تقریباً 2,700 لاوارث سائیکلیں ملتی ہیں۔
جرمنی کی ایس اے پی اب یورپ کی سب سے بیش قیمت کاروباری کمپنی
مشہور جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی اپنی مجموعی مالیت کے لحاظ سے اب یورپ کی سب سے بیش قیمت کاروباری کمپنی بن گئی ہے۔
جرمنی میں نسل پرستی، استثنا نہیں معمول
جرمنی میں ساٹھ فیصد سیاہ فام اور مسلم افراد کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
یورپ میں ٹیسلا کی مارکيٹ کو ’جھٹکا‘
یورپ میں الیکٹرک کاروں کی مانگ بڑھ رہی ہے لیکن ٹیسلا کی فروخت گرتی جا رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بظاہر ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپ کی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت ہے۔
جرمنی، فریڈرش میرس خارجہ پالیسی چیلنجز کے لیے تیار ہیں؟
دنیا کے بڑے ممالک میں نئی حکومتیں بن رہی ہیں اور خارجہ پالیسیوں کے حوالے سے یہ ایک اہم وقت ہے۔
جرمنی: نصف ٹریلین یورو کا تاریخی فنڈ، پارلیمانی منظوری مکمل
اس پیش رفت کو جرمنی کے آئندہ متوقع چانسلر فریڈرش میرس کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
جرمنی نے 13 سال بعد شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے کوئی تین ماہ بعد جرمنی نے جمعرات کو دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔
یورپی یونین کا یوکرین کے لیے ’فولادی حکمت عملی‘ پر زور
27 ممالک پر مشتمل یورپی یونین نے یوکرین کے لیے ایک ’مضبوط حکمت عملی‘ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
شام: اسد حکومت کے خاتمے کے بعد جرمن وزیر خارجہ کا دوسرا دورہ
توقع ہے کہ انالینا بیئربوک عبوری حکومت کے قائد احمد الشرع اور سول سوسائٹی کے اراکین سے ملاقات کریں گی۔
’پوٹن ایک کھیل کھیل رہے ہیں‘، جرمن وزیر دفاع
یوکرین پر روس کے تازہ حملوں کے بعد جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ بندی کے معاملے پر پوٹن ’کھیل کھیل رہے ہیں‘۔
’جنگی زون‘ سے نکل جائیں، اسرائیل کا غزہ کے باشندوں کو حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کے باشندوں سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں سے نکل جائیں، جنہیں اس نے ’جنگی زون‘ قرار دیا ہے۔
جرمن پارلیمان میں قرضوں سے متعلق قانون میں اصلاحات منظور
جرمنی کی جلد سبکدوش ہونے والی پارلیمان نے آج منگل کے روز حکومتی قرضوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی منظوری دے دی۔
جرمنی: مریضوں کے قتل کے ملزم نرس نے اندازوں سے زیادہ قتل کیے
اس نرس نے پہلے سے لگے الزامات کے علاوہ چار مزید مریضوں کو قتل کیا۔
پانچ سو بلین یورو کا تاریخی جرمن فنڈ: سیاسی جماعتیں متفق
جرمنی میں انفراسٹرکچر اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے مقابلے کے لیے 500 بلین یورو کے ایک فنڈ کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
چھانگا مانگا کی آبادی، بربادی اور بحالی
اس جنگل کی تاریخ، آبادی، بربادی اور بحالی کی کہانی دیکھتے ہیں، مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔
جرمنی کو نیا چانسلر کب ملے گا؟
انتخابات میں کامیابی، حکومت بنانے کے لیے کافی نہیں ہے؟ 23 فروری کو ہونے والے جرمن انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت سی ڈی یو، اتحادی حکومت بنانے کے لیے بات چیت میں مصروف ہے۔ مگر مدعا کیا ہے، جانیے ہمارے ایکسپلینر میں۔
ایک جرمن بس ڈرائیور بن گیا ٹک ٹاک اسٹار
مارٹن بنیاس ایک بس ڈرائیور ہیں، مگر اب وہ سوشل میڈیا پر مشہور ہو چکے ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے ڈرائیورز اور مسافروں کے درمیان تعلقات مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
جرمنی، ہتھیار سازی کی صنعت میں بوم کیوں؟
یوکرین جنگ کے باعث دیگر یورپی ممالک کی طرح جرمنی میں بھی سکیورٹی کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ دفاعی بجٹ بڑھایا جا رہا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اسلحہ سازی کی جرمن صنعت ہتھیاروں کی بڑھتی مانگ پوری کر سکتی ہے اور یہ کہ اس کے اقتصادی اثرات کیا ہوں گے؟
جرمنی میں آئی ٹی ایکسپرٹ، پاکستانی نژاد سعدیہ شکیل
سعدیہ شکیل کی کہانی نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
جرمنی میں حکومت سازی کی راہ ہموار
سی ڈی یو کے رہنما فریڈرش میرس جرمنی کے نے چانسلر ہوں گے۔
جرمنی: سیاحت کے میلے میں پاکستانی ثقافت کے رنگ
برلن کے عالمی سیاحتی میلے 'آئی ٹی بی' میں پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش ملک کے طور پر پیش کیا گیا۔
امریکہ کے بغیر یورپ اپنا دفاع کیسے ممکن بنا پائے گا؟
ٹرمپ کی پالیسیوں نے یورپ کی خود اپنے دفاع کی قابلیت اور اس کے یورپی معیشت پر اثرات کے مسئلے کو اجاگر کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ