You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی میں تنہا رہنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ
جرمنی میں تنہا رہنے والے لوگوں کی تعداد یورپی یونین کی اوسط سے کہیں زیادہ ہو گئی ہے۔
جرمن ڈاکٹر موت کا فرشتہ کیسے بنا؟
جرمنی کے ایک ڈاکٹر پر 15 مریضوں کو مہلک انجیکشن لگا کر موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
پریوں کے دیس جیسا قلعہ، یونیسکو کا عالمی ورثہ
نوئے شوانشٹائن جرمنی میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ اب یہ یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ بن چکا ہے۔
اعلیٰ ججوں کی تقرریوں کا معاملہ، جرمن حکومت میں تنازعہ
جرمنی کی مخلوط حکومت میں ملک کی آئینی عدالت میں نئے ججوں کی تقرری کے معاملے پر شدید تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
چین کی جرمن زرعی شعبے میں سرمایہ کاری
ماحولیاتی تبدیلیوں سے زراعت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ کاشت کار روایتی طریقوں سے ہٹ کر جدید ٹیکنالوجی پر بھروسہ کر رہے ہیں۔
جرمنی: وزیر دفاع نے ایک نئی ملٹری سروس اسکیم کا بل پیش کردیا
جرمنی سکیورٹی کی نئی صورت حال کے مدنظر 2026 تک ایک نئی ملٹری سروس اسکیم شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
جرمنی: 2024ء میں منشیات کی وجہ سے دو ہزار سے زائد اموات
2024ء میں جرمنی میں مسلسل دوسرے سال غیر قانونی منشیات کی وجہ سے 2,000 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔
ڈی ڈبلیوگلوبل میڈیا فورم 2025: عوامیت پسندی کے خلاف اتحاد
جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے زیرِاہتمام بون میں سالانہ دو روزہ گلوبل میڈیا فورم کا آغاز ہو گیا۔
جرمنی کی بدلتی ہوئی امیگریشن پالیسی، کئی خاندان بے یقینی کا شکار
ایسے افراد کے لیے جنہیں جرمنی میں ’’سبسڈری پروٹیکشن‘‘ حاصل ہے، فیملی یونیفیکشن کا عمل کم از کم دو سال کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔ جرمن حکومت اس فیصلے کی وجہ ’’انضمام کی گنجائش سے زائد بوجھ‘‘ کو قرار دیتی ہے۔ مگر جن پر اس کا اطلاق ہو رہا ہے، اُن کے لیے یہ فیصلہ طویل اور غیر معینہ مدت کے لیے اپنے پیاروں سے دوری کا باعث بن رہا ہے، جس کے اثرات نہایت تباہ کن اور دیرپا ہو سکتے ہیں۔
جرمن اکثریت نوعمروں کی شراب نوشی پر سخت قوانین کی خواہاں
سروے میں حصہ لینے والے تقریباً دو تہائی افراد نے اس بات کی حمایت کی کہ نوجوانوں کی شراب نوشی پر پابندی ہونی چاہیے۔
آسٹریا: شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد پہلا شامی ملک بدر
یہ اقدام ایسے وقت ہوا ہے جب آسٹریا اور ہمسایہ جرمنی’مجرموں‘ کو جنگ زدہ ملک اور افغانستان بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جرمن ریاست سیکسنی جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں، ہنگامی الرٹ جاری
جرمنی کی مشرقی ریاست سیکسنی کی تین بلدیات میں جنگلاتی آگ کے پھیلنےکے بعد آفاتی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
پاکستان: جرمن کوہ پیما کی’قاتل پہاڑ‘ سے کامیاب پیراگلائیڈنگ
ڈیوڈ گوٹلرنے نانگا پربت سے پہلی بار پیراگلائیڈنگ کی کامیاب پرواز کے زریعے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
انضمام سے ہجرت تک: تارکین وطن کے جرمنی چھوڑنے کی وجوہات
بہتر مستقبل کی تلاش میں جرمنی آنے والے اکثر تارکین وطن اس معاشرے میں ضم ہونے کی کوشش کے باوجود اس کا حصہ نہیں بن پاتے۔
کیا آج جرمنی میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا؟
جرمن محکمہ موسمیات (ڈی ڈبلیو ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ آج بدھ دو جولائی، جرمنی میں سال کا گرم ترین دن ہو سکتا ہے۔
جرمنی:ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
جرمن استغاثہ نے منگل کو بتایا کہ ڈنمارک کے ایک شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ کا غیراعلانیہ دورہ یوکرین
جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول یوکرین کی حمایت کے اظہار کے لیے پیر کو غیر اعلانیہ دورے پر کییف پہنچے۔
میونخ سے الپس تک کا ریل رابطہ منقطع، مسافر سخت پریشان
الپس اور جرمن شہر میونخ کے بیچ سفر کرنے کے مرکزی ذریعے ریل کے نظام میں متعدد تکنیکی خرابیاں رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
ہزاروں انتہائی امیر جرمنوں کی تعداد اور دولت اب اور زیادہ
جرمنی میں 100 ملین ڈالر سے زیادہ دولت یا مالیاتی اثاثوں کی مالک شخصیات کی تعداد تقریباﹰ 3,900 بنتی ہے۔
ترکوں کی جرمن شہریت کے لیے درخواستیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
ترک شہری جرمنی کی طرف ’دوڑ‘ کیوں لگا رہے ہیں، اس کی وجوہات کیا ہیں؟
جرمنی اور اتحادی فوجیوں کی دریائے رائن پر فوجی مشقیں
جرمنی کے دریائے رائن میں ہفتے کے روز سے جرمنی اور چار اتحادیوں کی بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا جو 14 روز جاری رہیں گی۔
دو تہائی جرمن یورپی جوہری ڈھال کے حق میں
ایک سروے کے مطابق تقریباﹰ دو تہائی جرمن ایک آزاد یورپی جوہری ڈھال کے قیام کے حامی ہیں۔
امریکہ۔ای یو تجارتی معاہدہ ’فوری اور آسان‘ ہو، جرمن چانسلر
میرس نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکہ کے ساتھ ایک ’’سست اور پیچیدہ‘‘ کے بجائے ’’فوری اور آسان‘‘ تجارتی معاہدہ کرنا چاہیے۔
’چائلڈ بائیک لے کر ایک ڈونر کباب دے دیں‘: ملزم کی تلاش جاری
جرمن پولیس کو ایک ایسے ملزم کی تلاش ہے، جس نے بچوں کی ایک چوری شدہ سائیکل کے بدلے ایک ڈونر کباب خریدنے کی کوشش کی۔
جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان مہاجر کو گولی مار دی گئی
وانگن شہر کے رہائشی علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران ایک پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے
جرمنی میں تیراکوں کے لیے ہلاکت خیز اختتام ہفتہ
جرمنی میں حکام نے رواں برس تیراکی کے حادثات کے لیے اب تک کا سب سے ہلاکت خیز اختتام ہفتہ ریکارڈ کیا ہے۔
ماضی کا سامنا: جنوبی ایشیا جرمنی سے کیا سیکھے
روہنی سنگھ
کسی بھی معاشرے کا آنے والا کل اس کے گزرے ہوئے کل سے بہتر اور مختلف ہو سکتا ہے۔
جرمنی: کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ کا منصوبہ پارلیمان میں
جرمن وزیر خزانہ نے رواں برس کے لیے بجٹ کا جو منصوبہ پیش کیا ہے، اس میں دفاع اور انفراسٹرکچر میں بڑی سرمایہ کاری شامل ہے۔
پاکستان میں کانٹینٹ کریئٹرز کا بوم: پیسہ، شہرت اور خطرہ
پاکستان میں کانٹینٹ کریئیٹر کا بوم تخلیق کاروں کو بلندیوں پر لے جائے گا یا پابندی اور ادائیگی کی رکاوٹوں تلے دب جائے گا؟
جرمن باشندوں کی بچت کا اولین مقصد تعطیلات پر خرچ کرنا
جرمنی میں پیسوں کی بچت کرنے والے باشندوں کی اولین ترجیح زیادہ اور بہتر تعطیلات گزارنا اور سفر کرنا ہوتی ہے۔
ایران اسرائیل تنازعہ: یورپی ممالک کی سفارتی حل کی کوششیں
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ایران اسرائیل تنازع میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کریں گے۔
پوٹن جرمن چانسلر اور یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لیے تیار
روسی صدر نے اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے ثالثی کی بھی پیشکش کی، جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ہے۔
جرمنی میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں نمایاں اضافہ
جرمنی میں گزشتہ برس زبانی حملوں، مسلم خواتین پر تھوکنے اور مساجد کی بے حرمتی جیسے تین ہزار سے زائد واقعات پیش آئے۔
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
’بم دھمکی‘: بھارت آنے والی لفتھانزا کی پرواز جرمنی واپس
یہ اتوار کو یورپ سے بھارت آنے والی دوسری پرواز تھی جسے واپس لوٹنا پڑا ہے۔
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے تہران کے ساتھ فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
یورپ میں گزشتہ برس الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے بعد اب ان کی فروخت ایک بار پھر بڑھ رہی ہے۔
جرمن وزیر دفاع کا دورہ کییف، فوجی امداد کا وعدہ
جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس یوکرین کی فوجی حمایت پر بات کرنے کے لیے جمعرات کے روز کییف کے دورے پر پہنچے۔
جرمنی میں کہیں کہیں کورونا کا نیا ویریئنٹ، ڈبلیو ایچ او
ڈبلیو ایچ او کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم جرمنی میں زیادہ نہیں پھیلی۔
جرمنی، گزشتہ برس غیرملکیوں کو ریکارڈ تعداد میں شہریت حاصل
جرمنی میں گزشتہ برس تقریباً تین لاکھ غیرملکیوں کو شہریت دی گئی۔ شہریت حاصل کرنے والوں میں شام کے شہری سرفہرست رہے۔
میونخ چاقو حملہ، مبینہ حملہ آور خاتون پولیس فائرنگ سے ہلاک
میونخ میں ایک مرد اور ایک خاتون پر مبینہ طور چاقو حملہ کرنے والی خاتون، پولیس کی گولی سے ہلاک۔
سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی درخواست، برلن حکومت تنازعے کا شکار
سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو سرحد پرروکنے کو غیر قانونی قرار دینے کے ایک فیصلے پر موجودہ جرمن مخلوط حکومت کشیدہ۔
جرمنی: ایک سال میں ایک لاکھ صنعتی ملازمتیں ختم
ایک آڈٹنگ اور کنسلٹنگ فرم کے مطابق جرمن صنعت میں ایک برس کے اندر ایک لاکھ سے زائد ملازمتیں ختم ہوئی ہیں۔
جرمنی میں جاسوسی کے آج تک کے سب سے بڑے اور حیران کن واقعات
جرمنی میں جاسوسی کے آج تک کے سب سے بڑے اور حیران کن واقعات
ٹرمپ کے ساتھ بات چیت 'انتہائی اطمینان بخش' رہی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے ٹرمپ سے ملنے کے بعد کہا کہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کے ساتھ وہ روس پر دباؤ ڈالنے کی توقع بھی رکھتے ہیں۔
جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اولین دورے پر واشنگٹن میں
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
تین ان پھٹے بم دریافت، کولون شہر کا بڑا علاقہ خالی
دوسری عالمی جنگ کے تین ان پھٹے بم ملنے پر کولون شہر کا ایک بڑا حصہ خالی کرا لیا گیا ہے۔
غیر ملک کو اپنا بنائیں
ثناء ظفر
ایک نئے ملک میں رہنا اور اپنی جگہ بنانا سب کے لیے ہی مشکل ہوتا ہے۔
انالینا بیئربوک اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی نئی صدر منتخب
انالینا بیئربوک اس عہدے پر فائز ہونے والی پانچویں خاتون ہیں اور ستمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آئندہ صدر کا انتخاب
انا لینا اس ٹاپ پوزیشن کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہونے جا رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ