You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمن کلچر میں عرب ثقافت کا بڑھتا ہوا امتزاج
کانٹ، گوئٹے، باخ اور بیتھوفن کے ملک جرمنی میں اب عربی شاعری اور مشرق وسطیٰ کی موسیقی کی گونج نمایاں ہوتی جا رہی ہے۔
بنیادی جرمن قانون کی وضاحت، ویڈیوز کے ذریعے
طنز پر تنازعہ، حجاب پر پابندی اور جرمن پارلیمانی انتخابات۔ ان تمام معاملات کو طے کرنا بنیادی جرمن قانون کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان میں ثقافتی تنوع ، مکالمت اور ترقی کے امکانات
ثقافت کسی بھی معاشرے کے لیے روح کی حیثیت رکھتی ہے۔
’ہم برقعہ نہیں ہیں‘
جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ نے جرمنی کے مرکزی ثقافتی دھارے سے متعلق دس اہم نکات کی ایک فہرست تیار کی ہے۔
پاکستانی سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر کی جگہ کیوں بنی
سانحہء مردان سے یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی صفوں میں انتہا پسند عناصر کو شمولیت کی اجازت کیوں مل رہی ہے۔
اسلام آباد: نیا اسکول ایک بھی نہیں، مدرسے بہت سے
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی مدرسوں کی مجموعی تعداد سرکاری اسکولوں کی تعداد سے بڑھ گئی ہے۔
دنیا بھر میں جشن نو روز کی رنگا رنگ تقریبات
نو روز کا شمار دنیا کے قدیم ترین تہواروں میں ہوتا ہے۔ دنیا بھر کے تین سو ملین سے زیادہ انسان یہ جشن مناتے ہیں۔
پاکستان:ویلنٹائن ڈے پر یہ طوفان کیوں؟
جرمن طرز زندگی پسند نہیں تو مہاجر واپس چلے جائیں، جرمن رہنما
ایک سینیئر جرمن سیاست دان کا کہنا ہے کہ جرمن معاشرے کو ناپسند کرنے والے تارکین وطن واپس جا سکتے ہیں۔
پاکستان میں بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلے
یہ مقابلے دنیا کے سامنے پاکستان کی ایک بالکل مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔
انضمام کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی، پارلیمان
جرمن پارلیمان نے بڑھتے ہوئے مہاجرین مخالف جذبات کا حل معاشرے میں ان کے انضمام کے لیے زیادہ کوششوں کو قرار دیا ہے۔
یورپ کے چند قابلِ دید مشہور قلعے
During the Middle Ages, castles - with drawbridges and towers - were built throughout Europe
فرینکفرٹ کا عالمی کتاب میلہ شروع ہو گیا
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والا بین الاقوامی کتاب میلہ شروع ہو گیا ہے، جو تئیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔
عالمی ثقافتی ورثے کی تباہی، مجرم کو نو سال کی سزائے قید
احمد الفقی المہدی کو ٹمبکٹو ميں تاريخی اہميت کے حامل مقبروں کی تباہی ميں ملوث پائے جانے کےجرم میں يہ سزا سنائی گئی۔
بولیویا کی ’چولیتا‘ خواتین کے کُشتی مقابلے
بولیویا کی ’چولیتا‘ خواتین کے کُشتی مقابلے
پولستانی مصنفہ پاکستان کی محبت میں سرشار
پولستانی مصنفہ جوانا کوسی کی پاکستان پر لکھی کتاب کو بے حد پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع
پاکستانی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کر دی ہے۔
مہاجرین کا بحران: ’جرمن کامیاب نہیں ہوں گے‘، ڈی ڈبلیو تبصرہ
جرمن چانسلر کا ایک سال پہلے مہاجرین کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا گیا یہ جملہ بہت مشہور ہوا کہ ’ہم کامیاب ہوں گے‘۔
ماضی کی مقبول اداکارہ شمیم آرا بھی چل بسیں
پاکستانی فلمی صنعت کی ماضی کی ممتاز اداکارہ ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شمیم آرا جمعہ پانچ اگست کو لندن میں انتقال کر گئیں۔
ایک افغان لڑکی خوف اور دھمکیوں کے آگے ڈٹ گئی
بِرگیٹا شُلکے، عاطف توقیر
مزدور سے شہنشاہِ غزل تک، مہدی حسن کی چوتھی برسی
برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ گائیک اور شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کی چوتھی برسی 13 جون کو منائی جا رہی ہے۔
پاکستانی سیاسی ثقافت میں غیر پارلیمانی زبان کی یلغار
پاکستانی پارلیمان میں ایک وفاقی وزیر کے پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف نامناسب بیان پر آج شور شرابہ جاری رہا۔
'نیگرو‘ ‘ لفظ اب استعمال نہیں ہوگا
ڈنمارک کے ایک عجائب گھر میں قدیم فن پاروں کی نمائش کے لیے لفظ 'نِیگرو‘ کی جگہ لفظ ’افریقی‘ استعمال کیا جائے گا۔
برلن میں دنیا بھر کی ثقافتوں کا رنگا رنگ کارنیوال
برلن میں دنیا بھر کی ثقافتوں کا رنگا رنگ کارنیوال
یہ ’کے کلچر‘ کیوں پھیل رہا ہے؟
جنوبی کوریا کا پاپ میوزک اور ڈرامے پورے ایشیا بلکہ دنیا کے دیگر خطوں میں بھی شوق سے دیکھے جا رہے ہیں، مگر اب جنوبی کوریا کی تین فلموں نے کن کے فلمی میلے میں بھی دھوم مچا رکھی ہے۔
’سلفی اسلام جرمنی میں پوپ کلچر کی حیثیت اختیار کرتے ہوئے‘
کونسا اسلام جرمنی کا حصہ ہے؟ اس موضوع پر فرینکفرٹ منعقدہ ایک کانفرنس کی منتظمہ سوزانے شروئٹر کے ساتھ ڈی ڈبلیو کی گفتگو۔
’تخلیقی کراچی‘ میلہ
’تخلیقی کراچی‘ میلہ
کیلاش: منفرد ثقافت کے معدوم ہونے کا خطرہ
کیلاش پاکستان کی سب سے چھوٹی مذہبی اقلیت ہے۔ یہ لوگ اپنی زبان ’کلاشہ‘ بولتے ہیں اور یہ اپنے تہوار بھی انتہائی مختلف انداز میں مناتے ہیں۔ تاہم اب یہ منفرد اقلیت ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔
خیبرپختونخوا: ثقافتی ورثے کی بحالی کا آغاز
خیبرپختونخوا: ثقافتی ورثے کی بحالی کا آغاز
بلوچ کلچر ڈے، سالانہ یوم ثقافت پر رنگا رنگ تقریبات
بلوچ کلچر ڈے، سالانہ یوم ثقافت پر رنگا رنگ تقریبات
’’گرینڈ ٹرکش فیسٹیول‘‘، کراچی میں تُرک ثقافت کے رنگ
’’گرینڈ ٹرکش فیسٹیول‘‘، کراچی میں تُرک ثقافت کے رنگ
ترک ثقافت کے رنگوں سے سجا، گرینڈ ٹرکش فیسٹیول
ترک ثقافت کے رنگوں سے سجا، گرینڈ ٹرکش فیسٹیول
یورپی بیت الخلاء، کئی مہاجرین کے لیے معمہ
یورپی بیت الخلاء کیسے استعمال کیا جائے؟ یہ مسئلہ کئی مہاجرین کے لیے معمہ ہے۔
پنجابی فلموں کو ’گنڈاسا کلچر‘ لے ڈوبا
بارش میں فلمائے گئے گیتوں کے بے باک مناظر کا تو ذکر ہی نہ کیجیے۔
یورپ پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہنا جاری رکھے، پوپ فرانسس
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پشیوا پوپ فرانسس نے یورپی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ تارکین وطن کا خیر مقدم جاری رکھیں۔
اسلم اظہرکا انتقال، ایک عہد کا خاتمہ
اسلم اظہر نے سن 1964 میں پی ٹی وی کا آغاز کیا اور اسے بلندیوں تک پہنچا دیا۔ پاکستان کے میڈیا لیجنڈ اب ہم میں نہیں رہے۔
’اسکول آف ٹومارو‘، کراچی میں پہلا تعلیمی و ثقافتی میلہ
کراچی میں ’اسکول آف ٹومارو‘ کے نام سے دو روزہ بین الاقوامی تعلیمی و ثقافتی میلہ 29 نومبر کو اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔
فن و ثقافت سے مالا مال بلوچستان، ایک خصوصی نمائش
کراچی کے نیشنل میوزیم میں جرمن قونصل خانے کے تعاون سے بلوچستان کی تاریخ پر مبنی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
جدہ کا رمضان ثقافتی بازار: عرب ثقافت کا علمبردار
سعودی عرب کے شہر جدہ کے تاریخی اور قدیمی اولڈ کوارٹر میں ماہِ رمضان کے دوران ثقافتی بازار کو حکومتی سرپرستی مل گئی ہے۔
’تمہاری نگاہ ڈرون جیسی‘ مقبول پشتو شاعری کا بدلتا رنگ
پاکستان کے قبائلی علاقے میں خانہ جنگی جیسے حالات نے پشتو کے مقبول کلچر یعنی پاپ میوزک پر بھی گہرے نقش ثبت کیے ہیں۔
صنعاء میں اسلامی ثقافت کے ’جھومر‘ پر سعودی بمباری
یونیسکو نے صنعاء کے قدیم حصے پر اُس بمباری کی مذمت کی ہے، جس سے مبینہ طور پر سات گھر تباہ اور پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
امن کی پیامبر، کراچی کی بولتی دیواریں
پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی کی وہی دیواریں، جو اب تک نفرت انگیز سیاسی اور مذہبی نعروں اور عوامی اشتہارات سے بھری نظر آتی تھیں، اب شہر کا امیج تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
ایران میں ایک انوکھی اوپن ایئر نمائش
ایران میں ایک انوکھی اوپن ایئر نمائش
برٹش میوزیم میں اسلامی آرٹ کے لیے دو علیحدہ گیلریاں
برٹش میوزیم میں اسلامی آرٹ کے لیے دو علیحدہ گیلریاں
اطالوی انڈہ امریکا بھیجتے ہوئے گرفتار
ایک اطالوی شہری زمانہ قبل از تاریخ کا ایک بہت بڑا انڈہ ریاست ہائے متحدہ امریکا بھیجنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔
وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کر دیں گے: کیجریوال
وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کر دیں گے: کیجریوال
جنگ زدہ شام میں ثقافتی سرگرمیوں کی کوششیں
افراتفری کے ایام میں دارالحکومت دمشق کے مشہور و مقبول اوپرا ہاؤس کی سرگرمیاں منجمد ہو گئی تھیں۔
دہشت گردی کے مقدمات کی فوری سماعت کے لیے فوجی عدالتوں کا قیام
ورکنگ گروپ کی سفارشات میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں قومی انسداد دہشتگردی کونسل کے قیام کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
شام اور عراق ميں ثقافتی میراث کی حفاظت کی جائے، يونيسکو
تعليم و ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کے ذيلی ادارے يونيسکو نے سياسی بحرانوں اور مسلح تنازعات کے شکار ممالک شام اور عراق ميں ثقافتی میراث کی حفاظت کو يقينی بنانے کے ليے وہاں محفوظ ’ کلچرل زونز‘ کے قيام کا مطالبہ کيا ہے۔
خوبصورت وادی میں سمّر فیسٹیول 2014ء
سوات کی حسین اور سیاحوں میں مقبول وادی کالام میں سمر فیسٹول 2014ء جاری ہے۔ اس میلے کی مختلف تقریبات میں شرکت کے لیےملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے کالام میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ