تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے مابین مسلح تنازعے میں شدت آتی جا رہی ہے۔ یہ لڑائی جنوب مشرقی ایشیا کے ان دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری تنازعے میں بڑھتی ہوئی شدت کی نشاندہی کرتی ہے۔ تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔