ہائیڈرو کاربن سولر سیلز دراصل روایتی سولر پینلز کا متبادل ہی ہیں، جو لچکدار اور زیادہ ماحول دوست ہیں۔ یہ انسٹال کرنا بھی آسان ہیں۔ نامیاتی شمسی خلیوں سے بنی ان فلمز کو کہیں بھی چسپاں کیا جا سکتا ہے اور توانائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی جرمنی میں تیار کی جا رہی ہے۔