تذہیب آرٹ ایک قدیم فن ہے۔ عربی زبان میں تذہیب لفظ کا مطلب ’سونے کا خول چڑھانا‘ ہے۔ اسی لیے یہ آرٹ آف الیومینیشن بھی کہلاتا ہے۔ جدید زمانے میں یہ آرٹ بھی وقت کی دھول میں کہیں معدوم ہوتا چلا گیا۔ مگر عائشہ حسن جیسے فنکار اسے زندہ رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ۔