بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مسحق خواتین کو دیے جانے والے وظائف میں اضافی کٹوتیوں کے باعث مستحق خواتین کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔ ان رقوم کی ادائیگی کے لیے مقرر کیے گئے خصوصی سینٹرز سے وابستہ دوکاندار کٹوتی کیوں کرتے ہیں، اس بات سے یہ خواتین بھی بے خبر ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ