You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت: مسلمانوں کی آمدن غیر مسلموں سے کم کیوں ہے؟
ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی مسلمانوں کی ماہانہ اوسط آمدن غیر مسلموں کے مقابلے میں کافی کم ہے۔
بھارت: چیتوں کی نسل کی افزائش کے لیے ایک اہم کوشش
بھارت میں تقریبا 70 برس قبل چیتے کی نسل معدوم ہو گئی تھی، جن کی دوبارہ افزائش کے لیے کچھ چیتے نمیبیا سے لائے جا رہے ہیں۔
بھارت میں دو نابالغ دلت بہنوں کا ریپ اور قتل، ملزمان گرفتار
دو سگی بہنوں کے ریپ اور قتل کے سلسلے میں پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔
بھارت: بی جے پی حکومت مدارس کے سروے پر مصر کیوں ؟
بی جے پی حکومتوں کی جانب سے مدارس کے سروے پر مسلم جماعتیں اعتراضات اور نیت پر خدشات ظاہر کر رہی ہیں۔
بھارت میں الیکٹرک موٹر سائیکل چل سکے گی کیا؟
تحفظ ماحول اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں پیٹرول یا ڈیزل سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے بجائے الیکٹرک کاروں اور الیکٹرک موٹر سائیکلوں کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ بھارت میں بھی کچھ ایسی ہی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ کامیاب ہو سکیں گی؟ مانیرا چوہدری اور شریک احمد کی نئی دہلی سے رپورٹ۔
گیان واپی مسجد تنازعہ میں عدالت نے کیا حکم دیا؟
وارانسی عدالت کے فیصلے کو ہندو فریق نے اپنی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
بھارت میں اسلامو فوبیا کی لہر، عبادت گاہیں محفوظ نہیں
زینت اختر ( نئی دہلی)
برطانیہ ہمارا 'کوہ نور‘ ہیرا واپس کرے، بھارتی عوام
برطانوی ملکہ الزبتھ ثانی کی وفات کے بعد کوہ نور ہیرا واپس لانے کا مطالبہ بھارت میں ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے۔
'ڈونلڈ لو‘ سے بھارت نے کیوں ناراضگی کا اظہار کیا؟
ایف 16 طیاروں کی مرمت کے لیے پاکستان کو امریکہ کی جانب سے دی جانے والی امداد پر بھارت نے سخت اعتراض کیا ہے۔
بھارت میں پاکستان سے سرگرم گینگسٹرز کے خلاف چھاپے
بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے آج ملک میں 60 مقامات پر گینسگٹرز پر چھاپے مارے ہیں۔
برصغیر میں فقیری کلچر کیسے پیدا ہوا؟
ڈاکٹر مبارک علی
دنیا کے مسائل سے دور رہنے کا علاج، جو انہوں نے دریافت کیا تھا، وہ بھنگ اور چرس کا نشہ تھا۔
مندر کی دیکھ بھال کرتا مسلمان کشمیری
غلام قادر شیخ ایک دہائی سے زائد عرصے سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوؤں کے ایک مندر کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔
بھارتی مسلم صحافی کو تقریبا دو برس بعد ضمانت مل گئی
بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ صحافی صدیق کپّن نے ریپ سے 'متاثرہ لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی، تو کیا یہ جرم ہے؟
ایمازون بھارت میں پاکستانی 'روح افزا' کی فروخت بند کرے،عدالت
ایک بھارتی عدالت نے ایمازون کو پاکستان میں تیار کردہ ''روح افزا" کو اپنے ای کامرس پلیٹ فارم سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
بھارت اور چین میں ایک اور پوسٹ سے فوجیں پیچھے کرنے پر اتفاق
چین اور بھارت نے مشرقی لداخ میں گوگرا ہاٹ اسپرنگس سے اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
بھارتی بنگلہ دیشی تعلقات پڑوسی ممالک کے لیے ماڈل، شیخ حسینہ
شیخ حسینہ نے پانی سے متعلق تنازعے کے حل کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ مودی نے بنگلہ دیش کو بڑا تجارتی شراکت دار قرار دیا۔
کیا آپ بھی کار میں سیٹ بیلٹ نہیں پہنتے؟
بھارت میں کار میں سفر کے دوران ایک فیصد سے بھی کم افراد سیٹ بیلٹ استعمال کرتے ہیں۔
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ بھارت کے دورے پر
شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ’قابل اعتماد دوست‘ ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کرنے کی ضرورت ہے۔
بھارتی صنعت کار سائرس مستری کار حادثے میں ہلاک
معروف بھارتی صنعت کار اورصنعتی گھرانے ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کار حادثے میں چل بسے۔
بھارتی کسان خودکشی کیوں کر رہے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں اور حکومتی پالیسیاں کسانوں کی خودکشی کی تعداد میں اضافے کا سبب ہیں۔
بھارت، ہر دس منٹ میں ایک دلت ظلم و ستم کا شکار
زینت اختر ( نئی دہلی)
اس معصوم کو اپنی جان محض اس وجہ سے گنوانا پڑی کہ اس نے اپنے ’اعلی ذات‘ کے ٹیچر کے مٹکے سے پانی پینے کی جرات کی تھی۔
بھارت طیارہ بردار جنگی جہاز تیار کرنے والے ملکوں میں شامل
آئی این ایس 'وکرانت' کے ساتھ ہی بھارت طیارہ بردار جنگی جہاز تیار کرنے والے ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہو گیا۔
28 سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے کلدیپ کی بھارت واپسی
بھارتی ریاست گجرات کے کلدیپ یادو کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
داؤد ابراہیم کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے کا انعام
بھارتی ایجنسی نے داؤد ابراہیم کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 25 لاکھ روپے کا نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
نوآبادياتی دور کی ميراث، بھارتی بحريہ کے پرچم میں تبدیلی
بھارتی وزيراعظم نريندر مودی يکم ستمبر کو ملکی بحريہ کا نيا پرچم منظر عام پر لائيں گے۔
بھارتی ریاست آسام میں ایک اور اسلامی مدرسہ بلڈوز کر دیا گیا
بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت شدت پسند تنظیموں سے روابط کے الزام میں اب تک تین مدرسوں کو بلڈوز کر چکی ہے۔
دنیا کے تیسرے سب سے دولت مند شخص اڈانی کون ہیں؟
بلوم برگ کی ارب پتی افراد کی فہرست کے مطابق گوتم اڈانی کی مجموعی دولت 137.4 ارب ڈالر بنتی ہے۔
بھارت: خودکشی کرنے والے ہر چار افراد میں ایک یومیہ مزدور
سن 2021 میں خودکشی کرنے والے ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد لوگوں میں ایک چوتھائی یومیہ مزدور تھے۔
نریندر مودی کا پاکستانی سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی
مودی نے پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ حالات جلد ہی بہتر ہو جائیں گے۔
پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت پر عائد پابندی ہٹا سکتا ہے
پاکستان نے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کا اشارہ دیا ہے۔ بدترین سیلاب نے اہم فصلوں کو بڑے پیمانے پر تباہ کر دیا ہے۔
بھارت: دھرم گرو پر کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات
جنسی زیادتی کے الزام میں حراست میں لیے گئے لنگایت کمیونٹی کے دھرم گرو کے معاملے نے سیاسی رنگ اختیار کر لیا ہے۔
پاک بھارت میچ ’ہیرو سازی‘ کی ایک اور کوشش
کسی کھیل کو اگر کامیاب بزنس بنانا ہے تو اس میں جذبات اور حب الوطنی کے عناصر کا ہونا بہت ضروری بن چکا ہے۔
کون جیتے کا یہ معرکہ بابر الیون یا ٹیم انڈیا؟
ایشیا کپ کرکٹ کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کی قومی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ ویراٹ کوہلی کے بقول بریک کے بعد وہ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کر رہے ہیں لیکن شاداب خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ کوہلی اسکور نہیں کر رہے تاہم ان کا خوف برقرار رہتا ہے۔
بھارت: کامیڈین منور فاروقی کو دہلی میں بھی شو کی اجازت نہیں
منور فاروقی ایک مدت سے انتہا پسند ہندو تنظیموں کے نشانے پر ہیں، اس لیے دہلی میں بھی انہیں پروگرام کی اجازت نہیں ملی۔
امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر چین کا اعتراض
بھارت اور امریکہ ایل اے سی کے پاس بلند ترین پہاڑوں پر مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
امریکہ: بھارتی امریکی خواتین پر نسلی حملہ، ملزمہ گرفتار
ملزمہ خاتون نے بھارتی امریکی خواتین پر حملہ کیا، نسلی گالیاں دیں اور انہیں 'بھارت واپس جانے' کے لیے کہا۔
بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی پر حکومت سے وضاحت طلب
سپریم کورٹ نے بلقیس بانو گینگ ریپ کے مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلے پر گجرات حکومت سے دو ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
پاکستان نے میزائل داغنے سے متعلق بھارتی وضاحت مسترد کر دی
پاکستان نے غلطی سے میزائل داغنے کے بارے میں بھارتی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کے اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔
بھارت کا امیر ترین شخص این ڈی ٹی وی کے کافی حصص کے لیے کوشاں
بھارت کے اڈانی گروپ کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ بہت جلد وہ میڈیا گروپ این ڈی ٹی وی کا ایک اہم حصے دار ہو گا۔
اپیل کا آئی فون چودہ بھارت میں تیار کرنے کا منصوبہ
امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اور چین بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایپل چین کے متبادل تلاش کر رہا ہے۔
پاکستان میں غلطی سے میزائل داغنے والے بھارتی افسران برطرف
یہ ایک ایسی غلطی تھی، جس کی وجہ سے دونوں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ چھڑ سکتی تھی۔
آسام میں مساجد، مدارس سے متعلق بی جے پی حکومت کی نئی پالیسی
آسام میں مساجد اور مدارس سے متعلق بی جے پی کی حکومت کی نئی پالیسیوں سے مسلمانوں کے لیے مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
فورڈ: بھارت، امریکہ میں ملازمتوں کے ہزاروں مواقع ختم
امریکی کار ساز کمپنی فورڈ نے بھارت اور امریکہ میں کام کرنے والے اپنے تین ہزار ملازمین فارغ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
سنگاپور میں ہم جنس افراد کے باہمی جنسی رابطوں پر پابندی ختم
انڈونیشیا میں ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے بالغ افراد کے مابین جنسی تعلق غیر قانونی نہیں ہے-
بھارت چین تعلقات کشیدہ دور سے گزر رہے ہیں، جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ باہمی تعلقات برقرار رہنے کے لیے باہمی احترام ضروری ہے۔
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں بارشیں، سینکڑوں افراد ہلاک
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
بالی ووڈ نے ہالی ووڈ کی کونسی فلموں کی نقل کی؟
جہاں ناقدین فلموں کی نقل کی مذمت کرتے ہیں، وہیں شائقین انگریزی زبان کی فلموں کا تازہ ورژن دیکھ کر کافی خوش ہوتے ہیں۔
گینگ ریپ مجرمان کی رہائی، امریکی حکومتی کمیشن کی مذمت
گینگ ریپ کا شکار بننے والی بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ مجرمان کی رہائی سے ان کا نظام انصاف پر سے اعتماد ڈگمگا گیا ہے۔
’میری پرورش ریڈ لائٹ ایریا میں ہوئی،‘ جیاشری رمیش پاٹل
جیاشری رمیش پاٹل ممبئی کے ریڈ لائٹ ایریا کماٹھی پورہ میں پیدا ہوئیں۔ وہ اور کئی دوسری سیکس ورکرز کی بیٹیاں تھیٹر کے ذریعے اپنی ماؤں کے خلاف معاشرے کی طرف سے لگائے گئے بدنما داغوں کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
بلقیس بانو گینگ ریپ کیس: 'مجرم نیک فطرت تھے‘
بی جے پی کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ بلقیس بانو گینگ ریپ کے مجرم "نیک فطرت'' کے حامل تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 38
اگلا صفحہ