You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بابری مسجد کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملائم سنگھ یادو نہ رہے
بھارتی ریاست اتر پردیش کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا۔
ماہواری کی ’شرم‘، لاکھوں بھارتی لڑکیاں اسکول جانے سے قاصر
بھارت میں لاکھوں لڑکیاں ماہواری کے دوران بدنامی اور حفظان صحت کی ناقص سہولیات کی وجہ سے اسکول جانےسے محروم ہیں۔
دہلی میٹرو کو مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کا منصوبہ
بھارت کے انفراسٹرکچر کو ماحول دوست توانائی سے ہمکنار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
امریکی سفیر کی جانب سے'آزاد کشمیر‘ کہنے پر بھارت ناراض
امریکی سفیر نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اپنے حالیہ دورے کے دوران کئی بار 'آزاد کشمیر' کا لفظ استعمال کیا۔
گیمبیا میں درجنوں بچوں کی موت کی وجہ ممکنہ طور پر بھارتی دوا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دہلی میں تیار ہونے والی چار دواؤں سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔
مسلمانوں کے ليے اب بھارت ميں کرائے پر مکان لينا بھی مشکل
بھارت ميں مذہبی بنيادوں پر کشيدگی اور امتيازی سلوک اس قدر بڑھ گئے ہيں کہ مسلمانوں کے ليے کرائے پر مکان لينا بھی مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ کئی مبصرين کا ماننا ہے کہ ماضی میں کثير الثقافتی اور کثير المذہبی معاشرے کے حامل اس ملک ميں بی جی پی کی حکومت کے دوران مذہبی کشيدگی کافی بڑھی ہے۔ نئی دہلی حکومت ايسے تمام تاثرات کو غلط قرار ديتی ہے۔
وزیر اعظم مودی کی آبائی ریاست میں مسلمانوں کی سرعام پٹائی
سیاسی رہنماؤں نے مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے پولیس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
آبادی میں مذہبی توازن برقرار رکھنا ضروری، آر ایس ایس
سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آبادی میں مذہبی عدم توازن بھارت کی تقسیم کی وجہ بن سکتا ہے۔
انٹرنيٹ سينسرشپ ميں بھارت سب سے آگے
سياسی مخالفين کو خاموش کرانے، تنقيد کو روکنے، عوام کو حقائق سے دور رکھنے اور طاقت و اختيارات کے ناجائز استعمال جيسے عوامل کو چھپانے کے ليے آج کل کئی حکومتيں انٹرنيٹ اور مواصلاتی نظام بند کر ديتی ہيں۔ يہ ہتھکنڈا سب سے زيادہ بھارت ميں زير استعمال ہے، جہاں نئی دہلی کے زير انتظام کشمير ميں تاريخ ميں سب سے طويل دورانيے تک انٹرنيٹ بند رکھا گيا۔
بھارت میں داخلی سیاسی تقسیم کے پھیلتے اثرات برطانیہ میں بھی
برطانیہ کے شہر لیسٹر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان حالیہ تشدد کی لہر نے اس برطانوی شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔
بھارت: اساتذہ اور طلبہ کے درمیان بڑھتی ہوئی 'دشمنی'
حالیہ دنوں متعدد ایسے واقعات پیش آئے ہیں، جو اساتذہ اور طالب علموں کے باہمی رشتوں میں مسلسل انحطاط کا پتہ دیتے ہیں۔
جموں و کشمیر میں محکمہ جیل کے ڈائریکٹر کا قتل
بھارتی خطے جموں میں اعلیٰ پولیس افسر کے قتل کے بعد متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر دیا گیا ہے۔
بھارت، پاکستان سفارت کاری کا ایک باب بند
روہنی سنگھ
جہاں لامبا پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے تھے، وہاں عزیر کی پیدائش دہلی کی تھی۔
برفانی خطوں کے لیے بھارتی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹروں کی رونمائی
بھارت میں اندرون ملک تیار کردہ اور بہت بلندی پر پرواز کرنے والے نئے جنگی ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیے گئے ہیں۔
'نفرت پر مبنی جرائم': بھارت کی مذمت پر کینیڈا کی وضاحت
کینیڈا نے ہندووں کی مقدس مذہبی کتاب 'شری بھگوت گیتا' سے منسوب ایک پارک میں توڑ پھوڑ کی خبروں کی گوکہ تردید کردی ہے۔
پاکستان ایک مختلف 'آئی ٹی‘ کا ایکسپرٹ ہے، بھارتی وزیر خارجہ
بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مختلف آئی ٹی یعنی انٹرنیشنل ٹیررازم میں ایکسپرٹ ہے۔
انٹرنیٹ کی بندش، کشمیریوں کے لیے ’پتھر کے دور‘ کی طرح
اٹھارہ ماہ تک ہر کوئی آف لائن تھا۔ کشمیری نوجوان بندش میں گزارے جانے والے اس وقت کو 'پتھر کے دور‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔
بھارت میں شراب نوشی کیوں بڑھ رہی ہے؟
ایک تحقیق کے مطابق بھارتی اب پیسہ زیادہ کماتے ہیں اور اچھے برانڈ کی شراب پر خرچ کرتے ہیں۔
بھارت میں الٹرا ہائی اسپیڈ فائیو جی سروس کا آغاز
حکومت کا کہنا ہے کہ مارچ 2023 تک فائیو جی سروس بھارت کے تمام شہروں میں دستیاب ہو گی۔
روس نے سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد ویٹو کردی
روس نے یوکرین کے چار علاقوں کو ضم کرنے پر اس کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کردیا۔
بھارتی سپریم کورٹ کا نجی جیلوں کی تعمیر کا مشورہ
بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بڑے کارپوریٹ اداروں کی شراکت سے ملک میں پرائیوٹ جیلیں تعمیر کی جاسکتی ہیں۔
تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حق حاصل ہے، بھارتی سپریم کورٹ
ملکی سپریم کورٹ نے اپنے اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اسقاط حمل سمیت تمام خواتین کو 'تولیدی خود مختاری' حاصل ہونی چاہیے۔
انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن: عالمی سطح پر بھارت کا ریکارڈ خراب ترین
جموں و کشمیر میں حکومت نے سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دے کر گزشتہ برس کم از کم پچاسی مرتبہ انٹرنیٹ سروس بند کی۔
کینیڈا کی بھارت سے متعلق ایڈوائزری کیا ہے اور آخر کیوں؟
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری پاکستانی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاستوں سمیت بعض دیگر علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔
بھارت میں آبپاشی کے لیے موبائل سولر پاور کا استعمال
بھارتی ریاست پنجاب میں آبپاشی کے لیے موبائل سولر پاور پلانٹس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی زیر زمین پانی نکالنے کے لیے ایک رحمت سے کم نہیں۔ یہ پاور پینلز واٹر پمپ چلانے کے لیے توانائی پیدا کرتے ہیں۔
بھارت نے سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کرا دی
بھارت نے ايک انتہائی کم قيمت ای کار متعارف کرا دی ہے، جو کئی لوگوں کی پہنچ میں ہو گی۔
ملیے بھارت کی ایک نوجوان خاتون پہلوان سے
پائل شرما بھارت میں ایک پروفیشنل خاتون ریسلر بننے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔
طالبان کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، بلاول
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔
بھارت: مسلمانوں کے لیے مکانوں کا حصول مشکل تر ہوتا ہوا
بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی تفریق کے سبب مسلمانوں کے لیے مکان حاصل کرنا مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
بھارت: پی ایف آئی پر دہشت گردی کے الزام کے تحت پابندی عائد
بھارت نے مسلم تنظیم 'پاپولر فرنٹ آف انڈیا' اور اس سے وابستہ بعض دیگر اداروں پر پانچ برس کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
بھارتی ماہی گیروں کی بندرگاہ کے خلاف جدوجہد
ولہنجم اڈانی پورٹ منصوبے کا مقصد کیرالا میں معیشت کو فروغ دینا ہے لیکن مقامی ماہی گیروں کو اس کا فائدہ نظر نہیں آرہا۔
بھارتی مسلم تنظیم پی ایف آئی کےخلاف پھر چھاپے،سینکڑوں گرفتار
مسلم تنظیموں نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بی جے پی حکومت کے اس نئے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکہ کا پاکستان کو بھارت سے 'ذمہ دارانہ تعلقات‘ کا مشورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کسی کے مفاد میں نہیں، بھارت
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی امریکہ کے شراکت دار ہیں اور دوںوں کے ساتھ رشتوں کی اپنی الگ نوعیت ہے۔
ایس جے شنکر کی امریکی میڈیا پر تنقید
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے مرکزی امریکی میڈیا پر بھارت کے معاملے میں تعصب برتنے کا الزام عائد کیا۔
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہجرت، آج کی دنیا کی ایک حقیقت
جنوبی ایشیا میں کئی ممالک و خطے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں۔
اقوام متحدہ میں شہباز شریف کی تقریر: کشمیر اور سیلاب موضوع
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل اور علاقائی استحکام کا مطالبہ کیا۔
بھارت نے پاکستانی وزیر اعظم کی پیشکش مسترد کر دی
بھارت نے کشمیر سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے اس پر شدت پسندی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔
بھارت: جیل میں مسلمانوں کی داڑھی جبراً کاٹ دی گئی؟
متاثرین اور بعض مسلم رہنماؤں نے اسے حراست میں اذیت دینے کے مترادف قرار دیا، جس کے بعد تفتیش کا حکم دیا گیا ہے۔
بھارت میں مسلم تنظیم پی ایف آئی کے خلاف ملک گیر چھاپے
تفتیشی ایجنسیوں نے ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ کے دفاتر پر ملک گیر چھاپے مارے اور تقریباً سو رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تین سال بعد دنیا کا ہر چوتھا آئی فون بھارت میں بنا ہوا ہو گا
آج سے قریب تین سال بعد دنیا کا ہر چوتھا آئی فون اور ایپل کی ایک چوتھائی مصنوعات بھارت میں تیار کردہ ہوں گی۔
بھارت میں دلت خواتین کے خلاف جنسی جرائم کبھی رکیں گے بھی؟
بھارت میں انتہائی پسماندہ سمجھی جانے والی دلت برادری کی خواتین کے خلاف جنسی جرائم کے واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔
ترکی نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو پھر اٹھایا
جنرل اسمبلی میں ترک صدر نے کہا کہ وہ کشمیر میں بھی انصاف پر مبنی مستقل امن اور خوشحالی کے قیام کے لیے دعا گو ہیں۔
کیا بھارت سری لنکا کے معاشی مسائل حل کرنے کی سکت رکھتا ہے؟
سری لنکا کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے اور رواں برس بھارت اس کو تقریبا چار ارب ڈالر کی مالی امداد فراہم کر چکا ہے۔
بھارت: بھکاریوں کو سال بھر میں کروڑوں روپے کی آمدن
بھارت میں عوامی عطیات اور خیرات حاصل کرنے کے لحاظ سے مذہبی ادارے پہلے اور بھیک مانگنے والے دوسرے نمبر پر ہیں۔
کشمیر: فلموں سے بھارت کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
بھارتی کشمیر میں دو عشروں بعد سنیما ہال کھولے جا رہے ہیں، جس کی بھارت میں بڑی تعریف کی جا رہی ہے۔
بھارت: گرلز ہاسٹل کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک
چندی گڑھ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔
بھارت، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد خود کشی پر مجبور
ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارت میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
وزیراعظم مودی اور صدر پوٹن میں کیا باتیں ہوئیں؟
روسی صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ جلد از جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔
بھارت: مسلمانوں کی آمدن غیر مسلموں سے کم کیوں ہے؟
ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی مسلمانوں کی ماہانہ اوسط آمدن غیر مسلموں کے مقابلے میں کافی کم ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 37
اگلا صفحہ