You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مودی کے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم 'پروپیگنڈا' ہے، بھارت
بی بی سی کے مطابق یہ دستاویزی فلم تحقیقات پر مبنی ہے اور اس میں اٹھائے گئے سوالات پر بھارت کو وضاحت کا موقع دیا گیا تھا۔
نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'مسائل' پیدا کر رہا ہے، روس
روسی وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'اضافی مسائل' پیدا کرنے کے لیے 'چالیں' چل رہا ہے۔
بھارت تعلقات بہتر بنانے میں سنجیدہ نہیں، حنا ربانی کھر
سوئٹزر لینڈ کے شہر داووس میں ورلڈ اکنامک فورم 20 جنوری تک جاری ہے۔ اس عالمی اجتماع میں پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے حنا ربانی کھر بھی شریک ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کے آشوتوش پانڈے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے معاملے پر بات کی۔
بابراعظم پر سیکسٹنگ کا الزام، ایک لطیفہ جعلی خبر کا منبع
بھارتی میڈیا پر پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم پر خوب تنقید کی گئی، مگر اس جعلی خبر کی بنیاد ایک لطیفہ نکلی۔
بھارت میں اسلامی حکمرانی کی خواہش کی اجازت نہیں، مودی حکومت
مودی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی تنظیم کے وجود کو اجازت نہیں دی جا سکتی، جو بھارت میں اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے۔
بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر پر جنسی ہراسانی کے الزامات
حکومت نے فیڈریشن کے صدر بی جے پی رکن پارلیمان برج بھوشن کو 72 گھنٹے کے اندر وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارت میں کشمیر کے متعلق متنازعہ سوالنامے پر ہنگامہ
ریاست مغربی بنگال کے اسکول امتحانات میں ' آزاد کشمیر 'کے متعلق ایک ماڈل سوالنامے پر نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
شہباز شریف کی مودی کو مذاکرات کی پیشکش، بھارت جواب دے گا؟
نریندر مودی کشمیر جیسے سلگتے مسئلے پر مذاکرات کی میز پر بات کریں، شہباز شریف
جاپان اور بھارت کی پہلی مرتبہ جنگی طیاروں سے فضائی مشقیں
جاپان اور بھارت نے پہلی مرتبہ اپنے اپنے جنگی طیاروں سے مشترکہ فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
بھارت میں تعلیمی گرانٹ کے خاتمے پر مسلمان طالب علم پریشان
یہ تعلیمی گرانٹ یونیورسٹی طلبہ کے لیے اہم مالی سہارا بنی رہی ہے اور اب ایسے طلبہ کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہو گیا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے ٹی وی چینلوں کی سرزنش کی
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیلیویژن چینلز ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے کے چکر میں معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔
لال بہادر شاستری: جن کی اچانک موت پر ایوب خان بہت غم زدہ تھے
دس جنوری انیس سو چھیاسٹھ کی رات بھارتی وزیر اعظم شاستری نے پاکستانی صدر ایوب خان کی طرف گرم جوشی سے ہاتھ بڑھایا تھا۔
کشمیر میں تین بھارتی فوجی کھائی میں گر کر ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس تعینات تین بھارتی فوجی گہری کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔
بھارتی ایئر لائن بیسیوں مسافروں کو رن وے پر ہی بھول گئی
بھارتی شہر بنگلور کے ہوائی اڈے پر ایک فضائی کمپنی کے بیسیوں مسافر ابھی رن وے پر بس میں تھے کہ ان کا جہاز پرواز کر گیا۔
فصل کی باقیات سے دستکاری
سردیوں میں اسموگ لاہور اور دہلی کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ فصلوں کی کٹائی کے بعد بچ جانے والی باقیات کو جلائے جانے کا یہ رواج سانس اور جلد کی بیماریوں کی وجہ بن رہا ہے۔ لیکن بھارت نے اس کے کچھ ممکنہ حل پیش کیے ہیں۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں بینظیر بھٹو کی تصویروں والے پوسٹر
آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن نے اپنی کانفرنس کے موقع پر بینظیر بھٹو کی تصاویر والے ہورڈنگ اور پوسٹر لگائے ہیں۔
بھارت: اسکولوں میں بچوں کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے
ان کیمروں کی مدد سے بچوں کی ہر حرکت پر نظر رکھی جائے گی اور نگرانی کے نظام میں چہروں کی شناخت کی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔
'کتے اور بلیاں بہر حال انسان نہیں ہیں'، بھارتی عدالت
بمبئی ہائی کورٹ نے ایک کتے کو کچل دینے والے نوجوان کو بری کرتے ہوئے کہا کہ کتے اور بلیاں انسان نہیں ہیں۔
بھارت گرین ہائیڈروجن کی صنعت میں عالمی لیڈر بننے کا خواہشمند
بھارت خود کو دنیا کی اس اُبھرتی ہوئی صنعت کا عالمی مرکز بنانا چاہتا ہے۔
کشمیر میں ہیروئن کے نشے کی لت کیوں بڑھ رہی ہے؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہیروئن کا نشہ عروج پر ہے اور نشہ کے عادی افراد میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔
بھارت میں طلبہ کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ
خودکشی کا تازہ ترین واقعہ مدھیہ پردیش کا ہے جہاں ٹیچر کے ذریعہ تذلیل سے مایوس ہو کر ایک طالب علم نے پھانسی لگالی۔
بھارت میں دوران پرواز مسافر نے خاتون پر پیشاب کر دیا
نیویارک سے دہلی آنے والی فلائٹ میں ایک شخص نے خاتون مسافر پر پیشاب کر دیا، جس کے خلاف حکام نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے پاکستانی ہندوؤں کی بڑی خواہش پوری کردی
بھارت کی نئی اسپانسرشپ پالیسی کی وجہ سے 426 متوفی پاکستانی ہندوؤں کی راکھ دریائے گنگا میں سپرد آب کی جاسکے گی۔
دہلی کی یہودی برادری نے اپنی رسومات کیسے زندہ رکھی ہیں؟
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سے بھی کم خاندانوں پر مشتمل ایک چھوٹی سی یہودی برادری اور ان کی ایک عبادت گاہ بھی ہے۔
گنگا جل اب آپ کی دہلیز پر، کیا ہندتوا کا فروغ ہے؟
بھارتی محکمہ ڈاک نے ہندو مذہب میں انتہائی متبرک سمجھے جانے والے گنگا جل کو بذریعہ ڈاک لوگوں تک پہنچانے کا انتظام کیا ہے اور وہ بھی آلودگی سے پاک۔ مگر بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بے جے پی حکومت کے ہندتوا کو آگے بڑھانے کے ایجنڈا کا ہی حصہ ہے۔
بھارت میں ہزاروں مسلم کنبوں کو بے گھر کردیے جانے کا خدشہ
انتظامیہ کے مطابق یہ لوگ زمینوں پرغیر قانونی طورپر قابض ہیں۔ لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ دہائیوں سے وہاں آباد ہیں۔
جموں و کشمیر میں فائرنگ اور دھماکے، متعدد عام شہری ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں دو مختلف پر تشدد واقعات میں اب تک پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی تمام تر جوہری تنصیبات کی تازہ فہرستیں حسب روایت ایک دوسرے کے حوالے کر دی ہیں۔
بھارت: کشمیر میں بھی بلڈوزر سے انہدام کی کارروائی شروع
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اس طرح کے ماورائے عدالت اقدام ہوتے رہے ہیں، تاہم کشمیر میں یہ ایک نیا رجحان ہے۔
پاکستان اقلیتی ہندو برادری کو تحفظ فراہم کرے، بھارت
بھارت نے صوبہ سندھ میں ایک ہندو خاتون کے مبینہ قتل کے بعد پاکستان سے اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین چل بسیں
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین جمعے کے روز چل بسیں، ان کی عمر 99 برس تھی۔
کھانسی کی بھارتی دوا سے ازبکستان میں بھی 18بچے ہلاک
گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت کھانسی کی چار بھارتی دواؤں کے متعلق پہلے ہی الرٹ جاری کرچکا ہے۔
افغانستان میں بھارت کے درجنوں منصوبوں کو دھچکا
افغانستان میں بھارت کے اربو ں ڈالر کے متعدد منصوبوں کو کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جموں و کشمیر میں تصادم کے دوران چار عسکریت پسند ہلاک
بھارتی سکیورٹی فورسز نے جموں و کشمیر میں تصادم کے دوران چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
کیا بھارت منشیات اور شراب نوشی کے بحران کے دہانے پر ہے؟
ایک قومی سطح کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شراب، بھنگ یا افیون کی لت میں مبتلا ہے۔
بھارتی ٹھگوں نے اس سال امریکیوں سے 10 ارب ڈالر ٹھگ لیے
صورت حال کی سنگینی کے مدنظر امریکی تفتیشی ایجنسی، ایف بی آئی، کو نئی دہلی میں اپنا ایک مستقل نمائندہ مقررکرنا پڑا ہے۔
بھارت میں امیر روسی سیاستدان اور ان کے ساتھی کی اچانک اموات
سن 2019ء میں فوربس میگزین نے انہیں ملک کے تمام ارکان پارلیمان میں امیر ترین سیاستدان کا درجہ دیا تھا۔
بھارت میں اب ایک فوجی کو بھی لنچ کر دیا گیا
بھارتی ریاست گجرات میں ہجومی تشدد کے ایک نئے واقعے میں مقامی لوگوں نے ایک فوجی جوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔
بھارت پاکستان اور چین کی سرحد پر بیلسٹک میزائل تعینات کرے گا
ایک اہم پیش رفت میں بھارت نے اپنی مسلح افواج کے لیے 120 'پرلئے' بیلسٹک میزائل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یوکرین کی روس کو امن مذاکرات کی مشروط پیشکش
یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت فروری کے اواخر میں اقوام متحدہ کی ثالثی میں امن مذاکرات چاہتی ہے۔
نیپال: پراچند کے وزیراعظم بننے سے بھارت فکرمند
نیپال میں جاری سیاسی تعطل کے درمیان پشپ کمل دہل عرف پراچند نے پیر کو نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
اس وقت بھارت کی پوزیشن 'انتہائی کمزور' ہے، راہول گاندھی
راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان مل کرتیاری کر رہے ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو یہ دونوں ممالک کے خلاف ہو گی۔
بھارتی صحافی صدیق کپّن کو ضمانت مل گئی، جلد رہائی کی امید
ہائی کورٹ سے صدیق کپّن کی ضمانت کے فیصلے کے باوجود صحافتی برادری کو خدشہ ہے کہ حکومت کوئی نیا رخنہ نہ ڈال دے۔
'میرے اللہ برائی سے بچانا' پڑھوانے پر بھارتی ٹیچر معطل
ہندوؤں نے صبح اسکول کی اسمبلی میں علامہ اقبال کی مقبول نظم "بچے کی دعا" پڑھوانے پر اسکول پرنسپل کے خلاف شکایت کی تھی۔
بھارتی صوبے کرناٹک میں 'حلال' کے خلاف قانون سازی متوقع
بی جے پی کی حکومت والی جنوبی ریاست کرناٹک میں حجاب کے بعد اب حلال کا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔
نئی دہلی میں دس برس بعد بھی صورتحال وہی ’ابتر‘
دس سال قبل نئی دہلی میں ایک گینگ ریپ نے بھارت بھر کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس لرزہ خیز اور بھیانک جرم کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔ تب بھارتی حکومت نے خواتین کے تحفظ کے متعدد وعدے کیے تھے لیکن آج ایک دہائی بعد بھی صورتحال خاطر خواہ نہیں بدل سکی۔
بھارت: تپ دق کے خاتمے کی کوشش، کووڈ انیس کا پھیلاؤ بڑھتا ہوا
بھارت دنیا بھر میں ٹی بی کے مرض سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے۔
مودی حکومت چین کے مسئلے پر بحث سے خوف زدہ کیوں ہے؟
اپوزیشن بھارت چین سرحدی تنازعے پر پارلیمان میں بحث کا کافی دنوں سے مطالبہ کرتی رہی ہیں، تاہم مودی حکومت انکاری ہے۔
نیپال نے سولہ بھارتی کمپنیوں کی ادویات پر پابندی عائد کر دی
کٹھمنڈو حکومت کا کہنا ہے کہ یہ بھارتی کمپنیاں عالمی ادارہ صحت کے مقرر کردہ ضابطوں پر عمل نہیں کر رہی تھیں۔
نئی دہلی کی اولین ٹرانس جینڈر کونسلر
بوبی کنر نے نئی دہلی کے مونسپلٹی الیکشن میں کونسلر کی نشست جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ان کا حلقہ ان سے محبت کرتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 34
اگلا صفحہ