You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت 'جمہوریت کی ماں' لیکن مودی 'منافقت کے باپ'، کانگریس
اپوزیشن کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کے رویے اور اقدامات سے بھارت کی عالمی شبیہ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
بھارتی صحافت خطرے میں ہے، صدیق کپّن
ناقدین کے مطابق حکومت آزادی اظہار رائے کا بنیادی حق کمزور کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کے قوانین کا استعمال کر رہی ہے۔
بھارت میں بی بی سی کے خلاف حکومتی کارروائی پر عالمی ردعمل
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے آج دوسری دن بھی جاری رہے۔
کینیڈا سے بھارت مخالف سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کینیڈا میں بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف گرافٹی پر نئی دہلی نے سخت اعتراض کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر ٹیکس حکام کے چھاپے
دارالحکومت دہلی میں حکام نے بی بی سی کے جنوبی ایشیاء بیورو اور ممبئی کے دفاتر پر چھاپہ مار کر انہیں سیل کر دیا۔
جرمن چانسلر اولاف شولس کا دورہ بھارت
جرمن چانسلراولاف شولس بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر فروری کے آخری ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔
پاکستان اور امریکہ کے مابین دفاعی مذاکرات کا آغاز
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق جنوری 2021ء کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درمیانی سطح کے مذاکرات کا یہ دوسرا دور ہے۔
کیا جمعیت علمائے ہند کی آر ایس ایس سے قربت بڑھ رہی ہے؟
جمعیت علمائے ہند کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس سے اس کی کوئی مذہبی یا نسلی عداوت نہیں ہے۔
کشمیر: سپریم کورٹ نے حد بندی پر اعتراضات کو مسترد کر دیا
کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں سمیت اپوزیشن کے لیے یہ آخری امید تھی، تاہم سپریم کورٹ نے مودی حکومت کے دلائل تسلیم کرلیے۔
بھارت میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح
بھارت میں اتوار بارہ فروری کے روز ملکی دارالحکومت دہلی سے ممبئی تک ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
ماضی کا بوجھ
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ ماضی کے بوجھ کو اُٹھائے پھرنے میں کوئی دانش مندی نہیں۔
بھارت نے تیسرے ہی روز آسٹریلیا کو شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے ہی روز آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔
بھارتی عدلیہ اپنی آزادی برقرار رکھ سکے گی؟
قانونی ماہرین اور سابق ججوں کا خیال ہے کہ مودی حکومت ججوں کے انتخاب میں اپنے لیے بڑے کردار کی تلاش میں ہے۔
سلطان رضیہ: برصغیر کی پہلی خاتون حکمران
13ویں صدی کے اوائل میں بیٹوں کی موجودگی میں سلطان کے عہدہ کے لیے بیٹی کا انتخاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
بھارت: الیکٹرانک فضلہ غریب بچوں کی جان کا دشمن
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل خطرناک ہے۔
بھارت میں ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگانے کی تلقین
مودی حکومت چاہتی ہے کہ لوگ مغربی اثرات سے بچیں اور معدوم ہوتی 'ویدک' روایات کو زندہ کریں۔
ہیلی کاپٹر تیار کرنے والی سب سے بڑی بھارتی فیکٹری کا افتتاح
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ہیلی کاپٹر تیار کرنے والی سب سے بڑی فیکٹری کا افتتاح کر دیا ہے۔
مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دیتے ہندُتوا گیت
ہندو قوم پرست گلوکار سندیپ اچاریہ کے نفرت آمیز گانے بھارت کے مسلمانوں کے خلاف کھلے عام تشدد کا پرچار کرتے ہیں۔
مزید بھارتی باشندوں کی امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش
گزشتہ برس بغیر ویزے کے امریکی سرحد پر بھارتی باشندوں کی آمد میں واضح اضافہ نوٹ کیا گیا۔
جہاں پرویز مشرف پیدا ہوئے تھے، دہلی میں دریا گنج کی حویلی کس حال میں
آئیے ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں بھارتی دارالحکومت دہلی کی اس حویلی میں جہاں پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی پیدائش ہوئی تھی۔
بھارت میں کمسن لڑکیوں سے شادی کرنے پر ہزاروں مرد گرفتار
بھارتی صوبے آسام میں حکومت نے کم عمری کی شادیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔
طالبان حکمران بھارتی بجٹ سے خوش کیوں ہیں؟
طالبان کا کہنا ہے کہ بھارتی بجٹ میں افغانستان کے لیے مالی امداد کے اعلان سے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں گے۔
سندھ طاس معاہدے پر عالمی بینک کو تشریح کا حق نہیں، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کو پانی کی تقسیم کے حوالے سے سندھ طاس معاہدے پر تشریح کا حق حاصل نہیں ہے۔
’اڈانی پورا انڈیا کب سے بن گئے؟‘
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی کے کاروباری طریقوں کے خلاف ایک امریکی فرم کی رپورٹ کے بعد سے ان کی کاروباری تنزلی جاری ہے۔
بھارتی صحافی صدیق کپّن اٹھائیس ماہ بعد جیل سے رہا
صدیق کپن کو ایک دلت خاتون کے مبینہ ریپ اور موت کی رپورٹنگ کے لیے جاتے ہوئے اترپردیش پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اتنا بڑا اضافہ کیوں کیا ہے؟
مودی حکومت نے مزید جنگی طیارے، جہاز اور ہتھیار خریدنے کے لیے اپنے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی کشمیر: دو یورپی سیاح برفانی تودے کے نیچے دب کر ہلاک
بھارتی کشمیر کے اس ہلاکت خیز واقعے میں پولینڈ کے دو اسیکیئرز ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر اکیس افراد کو بچا لیا گیا۔
بھارت کا عام بجٹ،کیا حکومت عوام کو لبھانے کی کوشش کر رہی ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بجٹ کو 'ترقی یافتہ بھارت کے عزائم کی تکمیل کے لیے بنیاد فراہم کرنے والا‘ قرار دیا۔
شاہ رخ پٹھان کی کامیابی پر مداحوں کے شکر گزار
پٹھان بالی وڈ کے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہے
دو ہزار مربع کلومیٹر بھارتی علاقے پر چین قابض، راہول گاندھی
راہول گاندھی نے مودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بھارت کے 2000 مربع کلومیٹرعلاقے پر قبضہ کر چکا ہے۔
خالصتان کا تنازعہ: آسٹریلیا میں مخالف بھارتی گروپوں میں جھڑپ
میلبورن میں بھارتی نژاد لوگوں کے درمیان پرجھڑپیں ہوئیں، جس میں لوگوں نے ایک دوسرے کو ڈنڈوں سے پیٹا اور تلواریں لہرائیں۔
مودی حکومت نے تاریخی 'مغل گارڈن' کا نام بھی بدل دیا
بی جے پی حکومت کا کہنا ہے کہ مغل گارڈن کا نام تبدیل کرنا استعماریت اور غلامی کی علامتوں کو ختم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
مہاتما گاندھی سے منسوب پانچ تصورات: فیکٹ چیک
گاندھی کی پچھترویں برسی پر، ہم ہندوستانی تحریک آزادی کے اس رہنما کے بارے میں پائے جانے والے چند مفروضات پر نظر ڈالتے ہیں
بھارت کے دو لڑاکا طیارے گر کر تباہ
بھارت کے دو جنگی طیارے دہلی کے جنوب میں تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
’بھارت کا قومی مذہب سناتن دھرم ہے‘، ہندو رہنما کا اعلان
بھارت کے سخت گیر ہندو قوم پرست رہنما یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوؤں کا ’سناتن دھرم ہی بھارت کا قومی مذہب‘ ہے۔
بھارت کا سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کے لیے پاکستان کو نوٹس
نئی دہلی کا دعوی ہے کہ پاکستانی اقدامات سے معاہدے کی دفعات اور اس کے نفاذ پر منفی اثر پڑا، اسی لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
’میں عمر بھر کے لیے معذور ہو گئی،‘ تسلیمہ نسرین
جلاوطن متنازعہ بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کا کہنا ہے کہ وہ "طبی جرم" کا شکار ہو گئی ہیں۔
’جے پور لٹریچر فیسٹیول‘ میں سجی اُردو کی محفل
پچھلے دنوں بھارت کے تاریخی شہر جے پور میں 16 ویں بار دْنیا کے سب سے بڑے ادبی میلے ’جے پور لٹریچر فیسٹیول‘ کا انقعاد ہوا۔ برسوں بعد اس میلے میں اردو کی محفل سجی ہوئی نظر آئی اور یہ محفل اردو زبان کے چاہنے والوں سے گلزار رہی، جس میں بھارت کے نامور ادیبوں اور شاعروں شرکت کی۔
بھارت میں یوم جمہوریہ تقریبات، مصری صدر مہمان خصوصی
عبدالفتح السیسی پہلے مصری صدر ہیں جو بھارت کی یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی کے طورپر موجود تھے۔
یوکرین جنگ سے ہیروں کے بھارتی شہر کی چمک بھی ماند پڑ گئی
روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے ہیروں کے کاروبار کے لیے معروف بھارتی شہر سورت میں بھی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
بھارت کا وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ
اگر پاکستانی رہنما شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرتے ہیں تو گزشتہ بارہ برسوں میں یہ ایسا پہلا دورہ ہو گا۔
ہندو دیوی کے نام پر جنسی غلام بن کر رہنے والی بھارتی خواتین
بھیمپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا تھا، جب ان کے ماموں نے پہلی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی عمل کیا۔
'بھارت مشرقی لداخ میں 26 پیٹرولنگ پوائنٹس گنوا چکا ہے'
یہ انکشاف لداخ کے اہم شہر لیہہ کی ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھارت کے چوٹی کے پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس میں کیا۔
ممکنہ پاک بھارت جوہری جنگ امریکہ کی وجہ سے ٹلی، پومپیو
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان سن 2019 میں جوہری جنگ کے قریب پہنچ گئے تھے۔
ایس سی او کی دہلی میٹنگ میں پاکستانی وزیر خارجہ کو دعوت
ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں شرکت کے لیے بھارتی دعوت کا پاکستان نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
عشق نے پاکستانی لڑکی کو بھارت کی جیل تک پہنچا دیا
حکام کے مطابق 19 سالہ اقرا کا تعلق پاکستانی شہر حیدر آباد سے ہے، جو ملائم سنگھ سے شادی کرنے کے لیے بھاگ کر بھارت آگئیں۔
گجرات فسادات اور مودی: بھارت میں دستاویزی فلم پر پابندی
نئی دہلی حکومت اسے ’پراپيگنڈا‘ قرار دے رہی ہے۔
دہلی میں فٹ پاتھ سیلون کے زلف تراش
دہلی کی ایک پوش کالونی میں کئی مہنگے سیلونز کے درمیان فٹ پاتھ پر نائی کی یہ دوکان غریبوں کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں۔
بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف 'بلڈوزر کلچر‘
زینت اختر ( نئی دہلی)
بھارتی ریاست آسام میں تجاوزات کے نام پر مسلم آبادیوں کو اجاڑا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم مودی پاکستان کے دوست نہیں ہیں، حنا ربانی کھر
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امن کے لیے اس میں حکمت عملی اور قیادت دونوں کا فقدان ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 33
اگلا صفحہ