You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت: حزب اختلاف کا حکومت پر فون ٹیپ کرنے کا الزام
بھارت میں حزب اختلاف کی متعدد سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت پر فون ہیک کرنے کا الزام لگایا ہے۔
قطر میں سزائے موت کے منتظر بھارتی شہری کون ہیں؟
اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قطر میں سزائے موت کی سزا پانے والے تمام بھارتی بحریہ کے سابق اہلکار ہیں۔
بھارت: مسیحیوں کے مذہبی اجتماع میں بم دھماکے، کئی افراد ہلاک
کیرالہ کے ایک کنونشن سینٹر میں دو ہزار سے زیادہ لوگ دعائیہ تقریب میں شریک تھے، تبھی دھماکے نے ہجوم کو ہلا کر رکھ دیا۔
بھارت: ٹرین حادثے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک
بھارت کی وزارت ریل کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ حادثہ ایک 'انسانی غلطی' کا نتیجہ ہے۔
بھارت سفارت کاری میں اپنی افرادی قوت کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارت اپنی غیر ملکی سروسز کی تنظیم نو کے ساتھ ہی داخلہ سطح کے افسران کی تعداد بڑھانے کا منصوبہ بھی بنا رہا ہے۔
بھارتی پاسپورٹ پر کتے کا بنارس کی گلیوں سے نیدرلینڈز کا سفر
ایمسٹرڈیم کی رہائشی میرل بونٹنبل کو بنارس کے اپنے سفر کے دوران شہر کی گلیوں میں پلنے والی ایک کتیا جیا سے پیار ہو گیا۔
قطر میں بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کے لیے سزائے موت
خلیجی عرب ریاست قطر کی ایک عدالت نے گزشتہ برس گرفتار کیے گئے آٹھ بھارتی باشندوں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
مودی کو تحفے میں ملے گولڈن ٹمپل ماڈل کی نیلامی پر سکھ ناراض
وزیر اعظم نریندر مودی کو ملنے والے تحائف کی پانچویں نیلامی اس ماہ کے اوائل میں شروع ہوئی تھی۔
سابق پاکستانی کرکٹر اور بھارتی صحافی کی سوشل میڈیا پر تکرار
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بالخصوص پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی مداحوں کے رویے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث جاری ہے۔
بھارت میں نوجوان صحافیوں کے لیے راہ آسان نہیں
بھارت میں حکومتی بیانیے کی پیروی نہ کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کے خلاف کارروائی پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
بھارتی کمپنی کا اسرائیلی پولیس کےلیے یونیفارم بنانے سے انکار
ماریان اپیرل نامی بھارتی کمپنی اسرائیلی پولیس کو ہر سال ایک لاکھ سے زائد یونیفارم سپلائی کرتی ہے۔
بھارتی طیارہ غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر مصر روانہ ہو گیا
بھارتی حکومت نے اسرائیل پر حملے کے لیے حماس کی مذمت کی لیکن آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنا موقف بھی دہرایا۔
کینیڈا نے 41 سفارت کاروں کو بھارت سے واپس بلا لیا
اوٹاوا نے یہ فیصلہ ان الزامات کےدرمیان کیا ہے کہ کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔
بھارت: مردوں کے لیے مانع حمل انجکشن کا کامیاب تجربہ
بھارت کے سرکاری ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ذریعہ تیار کردہ اس انجکشن کو پوری طرح محفوظ اور موثر پایا گیا ہے۔
بھارت میں فلسطین نواز مظاہرین کے خلاف کارروائیاں
بھارت میں فلسطین نواز اور اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائیوں کے درمیان مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
وسطی ایشیا تک 'رسائی نہ دینے پر' بھارت کی پاکستان پر تنقید
بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے وسط ایشیا تک براہ راست رسائی مہیا نہ کرنا 'خود کو شکست دینے والی' بات ہے
پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ 'بدسلوکی' پر پی سی بی کی شکایت
بھارت کے خلاف میچ کے دوران 'پاکستانی ٹیم کو نشانہ بنانے والے نامناسب رویے' کے بارے میں پاکستان نے شکایت درج کرائی ہے۔
بھارتی مسلمان باپ بیٹا پاکستان میں سیاسی پناہ لینے پر مجبور
محمد حسنین اور ان کا بیٹا اسحاق عامر پاکستان میں سیاسی پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت میں مذہبی انتہا پسندی کا سامنا تھا۔
ہم جنس شادیوں کے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بی جے پی اور مسلم تنظیموں نے ہم جنس شادیوں کی مخالفت کی تھی۔
بھارت روسی تیل کی ادائیگی یوان میں کرنے سے نالاں کیوں ہے؟
بھارت روس سے حاصل ہونے والے تیل کی ادائیگی چینی کرنسی یوان میں کرنے سے انکاری ہے، جس کی وجہ سے کچھ ادائیگیاں رک گئی ہیں۔
نقش ونگارِ جاوداں
صنوبر ناظر
قدیم ہندوستان کی مصوری کو سہہ جہتی بھی کہا جاتا ہے۔
ایئر انڈیا کی فلائٹ کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
فضائی کمپنی 'ایئر انڈیا' کے ایک طیارے میں سوار مسافر کو طبی مسائل کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
معاشرے کی سیاسی مقاصد کے لیے فرقہ واریت میں تقسیم
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں معاشرہ سیاسی اور فرقہ وارانہ لحاظ سے اکثریت اور اقلیت میں تقسیم ہی رہا ہے۔
ستائیس برس سے بیوی کو طلاق دینے کی کوشش لیکن عدالت نہ مانی
بیاسی سالہ بیوی پرماجیت کا کہنا ہے کہ وہ اس بڑھاپے میں بھی اپنی ازدواجی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار ہیں۔
بھارت کے اپوزیشن اتحاد کا فیس بک اور گوگل کے نام خط
بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' نے گوگل اور فیس بک پر حکمراں بی جے پی کی تشہیر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
مسجد کا نگراں ہندو، بھارت میں مذہبی آہنگی کی منفرد مثال
فرقہ ورانہ کشیدگی سے دوچار معاشرے میں مسجد کا نگران ایک شخص جو ہندو مذہب کا ماننے والا ہے۔ یہ مذہبی ہم آہنگی کی ایک اعلی مثال ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ شخص اس کام پر مامور ہے۔ اس کے مطابق دریائے گنگا کے کنارے آباد بھارتی شہر وارانسی میں ہندو اور مسلمان پرامن طریقے سے رہتے ہیں۔
پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کا بھارت میں پرتپاک خیرمقدم
بھارت کے متعلق پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کے ایک بیان سے بھارت میں قوم پرست ہندو سخت ناراض ہیں۔
بھارت: ٹرین کے پٹری سے اترنے پر متعدد افراد ہلاک
متاثرہ ٹرین نئی دہلی سے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی طرف جا رہی تھی اور راستے میں پٹری سے اتر گئی۔
اسرائیل میں پھنسے بھارتیوں کو نکالنےکے لیے'آپریشن وجئے' شروع
اسرائیل میں پھنسے بھارتیوں کا پہلا گروپ تل ابیب سے آج جمعرات کو وطن پہنچنے والا ہے۔
کیا مودی حکومت نے بھارت کی دیرینہ فلسطین پالیسی ترک کر دی؟
حماس کے حملوں کے بمشکل چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے "اسرائیل کے ساتھ یکجہتی" کا واضح طور پر اعلان کیا۔
صوبہ ’سندھ کو پاکستان سے واپس لے لینا چاہیے،‘ آدتیہ ناتھ
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے وہ خطہ سندھ کو پاکستان سے واپس چھین لے۔
کیا سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نظریہ اب بھی زندہ ہے؟
سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ نفرت پھیلانے کی بجائے مکمل سمجھ بوجھ اور ہمدردی کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
شمال مشرقی بھارت میں سیلاب، ہلاکتیں 56 ہو گئیں
بھارتی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیلاب فوجی کیمپوں سے ’’آتشیں اور دھماکہ خیز مواد‘‘ بہا لے گیا ہے۔
بھارت: ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو اب بھجن سنایا جائے گا
بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ایک ہسپتال میں آئی سی یو میں مریضوں کے علاج کے لیے اب روحانی بھجن کا بھی استعمال کیا جائے گا۔
بھارت: سکم میں سیلاب سے زبردست تباہی، 14 افراد ہلاک 102لاپتہ
شمال مشرقی ریاست سکم میں منگل کو اچانک آنے والے سیلاب میں پھنس جانے والے 22 بھارتی فوجیوں کا اب تک کوئی پتہ نہیں ہے۔
نریندر مودی کی حکومت میں لبرل تھنک ٹینکس کے خلاف کریک ڈاؤن
نریندر مودی حکومت اختلاف رائے کو دبانے اور متنازعہ مسائل پر عوامی بیانیے کو کنٹرول کرنے کر بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
بھارت میں سینیئر صحافیوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں
دہلی سمیت درجنوں شہروں میں صحافیوں پر چھاپے کی کارروائی کرکے ایک آزاد میڈیا ادارے اور سینیئر صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
بھارت: سیلاب کی وجہ سے تقریباً دو درجن فوجی لا پتہ
بھارت کی شمال مشرقی ریاست سکم میں بادل پھٹنے کی وجہ سے دریائے تیستا کے پانی کی سطح میں اچانک اضافہ ہوا اور سیلاب آ گیا۔
خالصتان تنازعے پر کینیڈا کو امریکی 'حمایت'
اس تنازعے کی وجہ سے بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات اس وقت اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں۔
بھارت نے 41 کینیڈین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا کہہ دیا
ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ دس اکتوبر تک اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے۔
کیا کرکٹر حسن علی کی اہلیہ اپنے بھارتی والد سے مل پائیں گی؟
پاکستانی گیندباز حسن علی کی چار برس قبل بھارتی خاتون سمیعہ سے شادی ہوئی تھی، تبھی سے وہ بھارت کا سفر نہیں کر پائی ہیں۔
بھارت: ہسپتال میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 31، سولہ بچے شامل
مزید سات افراد کی اموات کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے، ان میں 16 نوزائیدہ بچے شامل ہیں۔
بھارت: سماعت سے محروم وکیل نے پہلی بار عدالت میں جرح کی
ان کی اس کامیابی نے ایسے معذورافراد نیز ان کی ترجمانی کرنے والوں کے لیے بھی نئے دروازے کھول دیے ہیں۔
مالدیپ انتخابات: حزب اختلاف کی جیت بھارت کے لیے دھچکہ؟
مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے رہنما نے اپنی مہم کے دوران بھارتی فوج کو ملک سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔
ایلون مسک کا جسٹن ٹروڈو پر'اظہار کی آزادی کو کچلنے' کا الزام
ایلون مسک نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب کینیڈا نے اسٹریمنگ سروسز کے لیے رجسٹر کرانا لازمی قرار دیا ہے۔
جی ٹوئنٹی کا اجلاس اور مذاق کا سامان
روہنی سنگھ
شان و شوکت سے اختتام پذیر ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس میں کچھ ایسے کتابچے بانٹے گئے جن پڑھ کر عقل دنگ رہ گئی
نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام
سفارت خانے پر کنٹرول کے لیے طالبان کے نامزد کردہ اور سابقہ اشرف غنی حکومت کے مقرر کردہ سفیر کے مابین رسہ کشی چل رہی تھی۔
پاکستانی زائرین کا وفد کلیر شریف کی زیارت کے لیے بھارت میں
ایک سو سے زائد افراد پر مبنی پاکستانی زائرین کا وفد بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں جاری پیران کلیر کے سالانہ عرس میں شریک ہے۔
بلنکن کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات اور ٹروڈو کی مایوسی
ٹروڈو کو امید تھی کہ امریکی وزیر خارجہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں خالصتانی رہنما نجّر کے قتل کا معاملہ اٹھائیں گے۔
بھارت میں تقریباً ایک سال سے کوئی چینی سفیر نہیں
یہ لداخ میں فوجی تعطل کی وجہ سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان باہمی تعلقات میں انتہائی کشیدگی کا مظہر ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ