You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارتی سپریم کورٹ نے شاہی عید گاہ مسجد کا سروے روک دیا
ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ متھرا میں قائم شاہی عید گاہ مسجد ایک سابقہ ہندو مندر کی جگہ تعمیر کی گئی ہے۔
بھارت میں فارسی کلاسیکی زبانوں کی فہرست میں شامل
بھارت کا یہ فیصلہ ایران کے ساتھ ثقافتی تعلقات کومزید مستحکم کرنے کی کوشش کے طورپر بھی دیکھا جارہا ہے۔
برطانوی سفیر کے پاکستانی کشمیر کے دورے پر بھارت کا اعتراض
بھارت نے برطانوی سفیر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کو خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
بھارت۔ مالدیپ تنازعہ: ہم پر کوئی دھونس نہیں جما سکتا، معیزو
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا کہ ان کا ملک کسی کا حاشیہ بردار نہیں بلکہ ایک آزاد ملک ہے اور کوئی اس پر دھونس نہ جمائے۔
2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل
ماہرین کے مطابق رواں برس دنیا میں اقتصادی لحاظ سے استحکام کی امید رکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
زچگی کے دوران اموات کے حیرت انگیز اعداد و شمار
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال دوہزار اور 2015 ء کے درمیان اس بابت معمولی کمی واقع ہوئی
'میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا... ' : دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نوعمروں کے مابین'سچی محبت' کو ریاستی کارروائیوں کے ذریعہ کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔
بھارت بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج سے خوش کیوں ہے؟
شیخ حسینہ کے مسلسل چوتھی مرتبہ اقتدار میں آنے سے بھارت علاقائی سلامتی کے لیے تسلسل اور استحکام محسوس کر رہا ہے۔
بھارت: اعلی تعلیم یافتہ ماں پر اپنے بچے کے قتل کا الزام
اپنے بچے کے قتل کی ملزم سوچنا سیٹھ اے آئی ایتھکس کے لیے کام کرنے والی دنیا کی 100 بہترین خواتین میں شامل رہی ہیں۔
بھارت: اپوزیشن نے رام مندر کے افتتاح کی دعوت مسترد کیوں کی؟
بھارت میں حزب اختلاف کے بیشتر رہنماؤں نے 22 جنوری کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رام مندر کا افتتاح: بھارتی مسلمان کیا سوچتے ہیں؟
مسلم رہنماوں کا خیال ہے کہ رام مندر کا افتتاح بی جے پی کا سیاسی حربہ ہے جس سے انصاف پسند عوام کا اعتماد مجروح ہوسکتا ہے۔
بھارتی ہندو وزیر کا دورہ مدینہ، کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے؟
بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد نبوی کا دیدار کرنے والی وہ پہلی ہندو خاتون ہیں۔
بھارت: بلقیس بانو گینگ ریپ مجرمین کی رہائی منسوخ
سپریم کورٹ نے پیر آٹھ جنوری کو تمام گیارہ مجرمین کو دو ہفتے کے اندر خودسپردگی کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارت اور مالدیپ کے مابین سفارتی تنازعہ الجھتا ہوا
مالے حکومت نے متنازعہ بیان دینے والے وزراء کو معطل کر دیا ہے، تاہم دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفیروں کو بھی طلب کر لیا۔
کیا بالی وڈ بھارت اور پاکستان کو قریب لاسکتا ہے؟
دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تلخ سیاسی رقابت کے باوجود بالی وڈ کے اداکاروں کے مداحوں کی پاکستان میں بہت بڑی تعداد ہے۔
بھارت نے ادویات سازی کے لیے نئے معیارات مقرر کر دیے
بیرون ملک اموات کے واقعات پیش آنے کے بعد بھارت میں ادویات سازی کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے ہیں۔
داؤد ابراہیم کی جائیدادوں کی ممبئی میں نیلامی آج
سن 2000 میں داؤد ابراہیم کی جائیدادوں کی پہلی نیلامی میں کوئی بھی بولی لگانے کے لیے سامنے نہیں آیا تھا۔
یہ جوگاڑ نہیں تو اور کیا ہے، موٹر سائیکل کو بیل بنا دیا!
گوپال لال اپنی موٹرسائیکل کو بیل کہتے ہیں کیونکہ اس سے وہ بیلوں والا کام ہی تو لے رہے ہیں۔ یہ جگاڑ لگا کر گوپال ایک دیسی میٹھائی بنا رہے ہیں۔
بھارت میں برقی رکشوں کی مانگ میں اضافہ
بھارت میں الیکٹرک رکشوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ سواریاں پائیدار ہونے کے علاوہ ماحول دوست بھی ہیں۔ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہونا ممکن ہے؟
بھارت میں سڑک حادثات پر نئے قانون کی مخالفت کیوں؟
حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سڑک حادثات سے متعلق نئے قانون پر فی الحال عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔
برکس میں پانچ نئے ممالک شامل، مزید توسیع کا اشارہ
برکس کی موجودہ صدارت روس کے پاس ہے، جس کے رہنما ولادیمیر پوٹن نے اس میں مزید توسیع کا اشارہ دیا ہے۔
ایک شخص کے پاس دنیا کی سبھی کاریں، یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟
عادل کے پاس دنیا کی تقریبا سبھی کاروں کے ماڈل ہیں۔ بھارتی شہر پونا کے باسی عادل اپنی کولیکشن سے آٹو انڈسٹری کی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو ان کے میوزیم لیے چلتے ہیں، جو انہوں نے اپنے گھر میں ہی بنا رکھا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
دونوں ملکوں میں برسوں سے تعلقات کشیدہ ہیں تاہم ایک معاہدے کی رو سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان پر سخت نکتہ چینی
بھارت کا الزام ہے کہ پاکستان کی بنیادی پالیسی 'سرحد پار دہشت گردی کا استعمال کر کے بھارت کو میز پر لانے کی رہی' ہے۔
پاکستان سزا مکمل کرچکے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے، بھارت
بھارت نے پاکستانی جیلوں میں قید بارہ بھارتی سویلین قیدیوں کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی کشمیر: پاکستان نے تحریک حریت پر پابندی کی مذمت کی
بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور جماعت 'تحریک حریت' پر بھی پابندی لگا دی ہے، جس کی قیادت گیلانی کیا کرتے تھے۔
بھارت کے ایک اور خلائی مشن کا کامیاب آغاز
بھارت نے بلیک ہول کے رازوں کا پتہ لگانے کے لیے پیر یکم جنوری کو ایک مشن کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ کر دیا۔
عہدِ وسطیٰ کا ہندوستان
ڈاکٹر مبارک علی
عہدِ وسطیٰ میں سلطنت اور مغل دور کے ہندوستان میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایک انقلاب آیا۔
مودی حکومت پر تنقید کرنے والے بھارتی صحافی پھر نشانے پر
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے پیگاسس کے ذریعے صحافیوں کو جاسوسی کا نشانہ بنایا۔
بھارت: قطر میں سزائے موت منسوخ لیکن اہل خانہ پھر بھی ناراض
قطر میں بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو موت کی سزا منسوخ کیے جانے کو مودی حکومت کی بڑی سفارتی کامیابی بتایا جا رہا ہے۔
قطر نے آٹھ بھارتی شہریوں کی سزائے موت ختم کر دی، بھارت
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی بحریہ کے ان گرفتار افسران کے خلاف سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ قطری اپیل کورٹ نے کیا۔
کشمیر: فوج کی حراست میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم
بھارتی حکام نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی حراست میں تین عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں کی تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔
بھارت: مسلم لیگ (جموں و کشمیر) پر پابندی عائد کر دی گئی
بھارت نے کشمیر میں علیحدگی پسند رہنما مسرت عالم کی قیادت والی مسلم لیگ (جموں و کشمیر) پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے بڑے خریدار
بھارت روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل خریدنے کے بعد اسے اپنے ہاں ریفائن کر کے یورپی ممالک کو فروخت کر رہا ہے۔
دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کے ایک بیان میں اسے 'حملہ‘ قراردیتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
بھارت میں اے آئی کے سبب ملازمتوں کا خاتمہ شروع
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے بہت سی ملازمتوں کے ختم ہوجانے کا خدشہ بھارت میں درست ثابت ہونے لگا ہے۔
فرانس میں روکے گئے بھارتی مسافروں کو جانے کی اجازت مل گئی
ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا نکاراگوا جانے والا یہ طیارہ پیر کو بھارت واپس آئے گا۔
انسانوں کی سمگلنگ کا شبہ، تین سو بھارتی مسافر روک لیے گئے
تنہا سفر کرنے والے تیرہ نابالغ افراد سمیت تین سو سے زائد بھارتی فضائی مسافروں کو فرانس میں حکام نے روک لیا ہے۔
بھارت میں نظام عدل کی بنیاد بدل دینے والے قوانین منظور
اپوزیشن نے نئے قوانیں کی منظوری کو' بدترین آمریت‘ قراردیتے ہوئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا عندیہ دیا ہے۔
بھارت میں معطل اراکین پارلیمنٹ کا احتجاجی مظاہرہ
مودی حکومت نے گزشتہ ہفتے کے دوان پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے حزب اختلاف کے 140 سے زائد قانون سازوں کی رکنیت معطل کی۔
مسجد یا مندر؟ تاریخی گیان واپی مسجد کے مستقبل کا فیصلہ
بعض مورخین کا کہنا ہے کہ وارانسی شہر میں واقع گیان واپی مسجد ہندو دیوتا شیو کے ایک مندر کے کھنڈرات پر بنائی گئی تھی۔
قتل کی سازش کے امریکی الزامات پر وزیر اعظم مودی کا جواب
وزیر اعظم مودی نے اس معاملے پر کہا ہے کہ ایسے اکا دکا واقعات بھارت امریکہ تعلقات کومتاثر نہیں کرسکتے۔
بھارت: اپوزیشن اراکین پارلیمان کی معطلی کا سلسلہ جاری
یہ اپوزیشن اراکین گزشتہ ہفتے پارلیمان میں سکیورٹی کی بڑی خلاف ورزی پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ کررہے تھے۔
بھارت میں داعش نیٹ ورک کے خلاف ملک گیر چھاپے
این آئی اے نے پانچ افراد کو گرفتار اور ایک' انتہائی شدت پسند جہادی گروپ' کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بھارت: کچی آبادی کی بحالی کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
بھارتی حزب اختلاف کی جماعتوں کی قیادت میں ہزاروں مظاہرین نے ہفتے کو ممبئی کے ارب پتی گوتم اڈانی کے دفتر کی طرف مارچ کیا۔
'لداخ پر بھارتی دعویٰ ناقابل تسلیم، یہ ہمارا حصہ ہے'، چین
بیجنگ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے دفعہ 370 کی منسوخی کو درست قرار دینے سے چین کے موقف پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
بالی وڈ کے معروف گلوکار نے پاکستانی فنکار سے معذرت کیوں کی؟
پاکستان کے گلوکار عمر ندیم نے بالی وڈ کے گلوکار سونو نگم پر اپنے ایک نغمے کی دھن اور الفاظ چرانے کا الزام عائد کیا۔
بھارتی پارلیمان پر حملے کی برسی پر ایک اور 'حملہ'
یہ واقعہ سن2001 میں تیرہ دسمبر کو پارلیمنٹ پر حملے کی برسی کے موقع پرپیش آیا، اس وقت بھی مرکز میں بی جے پی کی حکومت تھی۔
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے حوالے سے عوام میں بے چینی
بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے کشمیری عوام میں غم و غصہ اور بے چینی پائی جاتی ہ
فقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اختر
مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ