You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شہباز شریف کے لیے ’ہنوز دلی دور است‘
مودی کی جانب سے شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دینے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
پاکستان کو اس مسئلے سے جان چھڑاتے ہوئے بھی کئی سال لگیں گے اور تب تک بھارت مزید ترقیاتی پروگرام شروع کر چکا ہو گا۔
بھارت کے 'لاٹری کنگ' سیاسی چندہ دینے میں سب سے آگے
گزشتہ کچھ سالوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی نے سب سے زیادہ سیاسی فنڈنگ وصول کی۔
انڈین بحریہ نے کارگو جہازکو صومالی قزاقوں سے آزاد کرا لیا
اس کارگو جہاز بازیاب کروانے کے آپریشن میں 40 گھنٹے لگے۔
بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے نظام الاوقات کا اعلان
بھارت میں کئی مرحلوں پر مشتمل پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں انتخابات کا انعقاد کتنا مشکل؟
بھارت میں عام انتخابات کا انعقاد اپریل اور مئی میں ہونے جا رہا ہے۔
کشمیر: کوڑھیوں کی کالونی میں زندگی کا انتخاب
کشمیر میں ایک شخص نے کئی دہائیوں تک برطانوی نوآبادیاتی دور میں بنائی گئی ’کوڑھی کالونی‘ میں رہنے کا انتخاب کیا۔
بھارت نے میزائل ٹیسٹ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، پاکستان
چند روز قبل بھارت نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی پانچ کا تجربہ کیا، جو چین سمیت نصف یورپ کو اپنا ہدف بنا سکتا ہے۔
کم از کم منافع بخش قیمتوں کے لیے نئی قانون سازی کا مطالبہ
فصلوں کی کم سے کم منافع بخش قیمت کا مطالبہ لے کرہزاروں بھارتی کسان نئی دہلی پہنچ گئے
انڈین فوجیوں کا مالدیپ سے انخلا
مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کے انخلا کا سلسلہ چین نواز صدر کے حکم کے بعد شروع ہوا
’اروناچل پردیش ہمارا ہے'، چین کی مودی کے دورے پر تنقید
چین نے مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ چینی علاقہ ہے اور وہ اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کرتا۔
بھارتی شہریت: متنازعہ قانون کا نفاذ، مسلمانوں کا سخت رد عمل
بھارت کی مسلم تنظیموں نے شہریت سے متعلق نئے قانون کے نفاذ کو ’امتیازی سلوک‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان بھی سیاست میں آ گئے
یوسف پٹھان کی آئندہ عام انتخابات میں امیدواری نے مغربی بنگال کے بہرام پور حلقے میں الیکشن کو کافی دلچسپ بنا دیا ہے۔
بھارت اور فری ٹریڈ ایسوسی ایشن کے مابین تجارتی معاہدہ طے
بھارت اور اس یورپی تجارتی گروپ نے ایک اقتصادی معاہدے پر دستخط کیے جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
کیا بھارت میں جنسی زیادتی ایک عام سی بات ہے؟
جھاڑکھنڈ میں ایک ہسپانوی خاتون سیاح کے گینگ ریپ نے بھارت میں خواتین کے تحفظ سے متعلق بحث دوبارہ چھیڑ دی ہے۔
بھارت میں نیا امتحانی نظام، رٹہ سسٹم کا خاتمہ؟
روہنی سنگھ
بھارت میں اب دسویں اور بارہویں جماعتوں تک کے طلباء کو اپنے ہمراہ کتابیں بھی امتحانی مراکز میں لے جانے کی اجازت ہوگی۔
بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ کشمیر پر پاکستان کی نکتہ چینی
پاکستان نے مودی کے دورہ کشمیر کو علاقے میں 'حالات کو معمول کے مطابق ظاہرکرنے کی کوشش' قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
بھارتی اعلیٰ سطحی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات
طالبان حکومت کے ساتھ براہ راست اور سرکاری سطح پر نئی دہلی کے رابطے کی یہ تازہ ترین کڑی ہے۔
'کشمیریوں کا پیار کبھی فراموش نہیں کروں گا'، وزیر اعظم مودی
بھارتی کشمیر کو خصوصی اختیارات دینے والی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد نریندر مودی نے جمعرات کے روز کشمیر کا پہلا دورہ کیا۔
امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن تعلقات کا خواہاں
امریکہ نے بھارتی وزیر اعظم مودی کی جانب سے اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارک باد دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔
بھارت اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کمشنر کے بیان پر ناراض
وولکر تورک نے کہا تھا کہ بھارت کا سیکولرزم، جمہوری روایات اور تنوع قابل تعریف ہے لیکن اس پر اب فکر بھی لاحق ہے۔
غیر ملکی خاتون کا گینگ ریپ: بھارت میں خواتین کتنی محفوظ؟
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں روزانہ اوسطاً تقریباً نوے خواتین کا ریپ ہوتا ہے۔
کراچی جانے والے جہاز کو بھارت میں روکے جانے پر پاکستان برہم
پاکستان نے بھارت کی جانب سے تجارتی سامان کی 'غیر منصفانہ' ضبطی پراحتجاج کرتے ہوئے اس واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔
رشوت لینے والے قانون سازوں کو استشنٰی حاصل نہیں،بھارتی عدالت
بھارتی سپریم کورٹ کی ایک آئینی بنچ نے تقریباً پچیس سال پرانے اپنے ہی فیصلے کو آج کالعدم قرار دے دیا۔
بھارت مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ کیوں بنا رہا ہے؟
نئی دہلی اور مالے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے مالدیپ کے قریب ایک نیا بحری اڈہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت کی کچھ رشتہ ایپس گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دی گئیں
گوگل کی جانب سے یہ اقدام سروس فیس سے متعلق ایک تنازعے کے بعد سامنے آیا ہے۔
شادی کا وعدہ کرکے سینکڑوں خواتین کو دھوکہ دینے والا گرفتار
بھارتی ملزم شادی کی سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی پروفائلز بناکر خواتین اور ان کے سرپرستوں کو ٹھگ لیتا تھا۔
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی پر تعیش تقریبات کا آغاز
شادی سے پہلے ہونے والی ان تقریبات میں بل گیٹس، مارک زکربرگ، شاہ رخ خان اور دیگر مشہور افراد کی شرکت متوقع ہے۔
کشمیر کے معاملے پر بھارت اور پاکستان میں پھر نوک جھونک
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں بھارت نے پاکستان کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی تلقین کی۔
بھارت: اجمیر کی درگاہ پر بھی ہندوؤں کا دعوی اور خدام کی اپیل
سخت گیر ہندوؤں کا دعویٰ ہے کہ اجمیر میں معروف صوفی خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ بھی ایک ہندو مندر پر تعمیر کی گئی تھی۔
پہلی بھارتی خلائی پرواز میں سوار ہونے والے خلاباز کون؟
اگر یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو سوویت یونین، امریکہ اور چین کے بعد بھارت خلا میں انسان بھیجنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
بھارت میں متنازعہ ’شہریت ترمیمی ایکٹ‘ کا نفاذ بہت جلد
چار سال قبل منظور ہوجانے کے باوجود اس کے ضابطوں کو نوٹیفائی نہ کیے جانے کی وجہ سے اسے اب تک نافذ نہیں کیا جاسکا تھا۔
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور کون ہیں؟
سفارتی سر دمہری کے درمیان بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
سچن تندولکر کا دورہ کشمیر اور'اکھنڈ بھارت' کی تشہیر
تندولکر نے 'اکھنڈ بھارت' کے نقشے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے، جس پر ہندو قوم پرست ان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔
بھارت: ٹرین ڈرائیور کے بغیر کیسے چلتی رہی؟ تفتیش کا حکم
محکمہ ریلوے نے بغیر ڈرائیور کے ایک مال بردار ٹرین کے 70 کلومیٹر سے بھی زیادہ سفر کرنے کے واقعے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔
گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا روکنے کی درخواست مسترد
پوجا کی اجازت دینے کی ضلعی عدالت کے فیصلے کو مسلمانوں نے چیلنج کیا تھا لیکن الہ آباد ہائی کورٹ نے درخواست خارج کر دی۔
بھارت نے پاکستان کو دریائے راوی کا پانی بند کر دیا
دریائے راوی کے پانی پر بھارت کا پورا حق ہے، تاہم تقسیم ہند کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جا تا رہا تھا۔
مشرقی استبداد
ڈاکٹر مبارک علی
یورپی مُفکّرین نے مشرق اور مغرب کو دو حصّوں میں تقسیم کر کے ان میں دُوری پیدا کی۔
آسام میں مسلم میرج لاء منسوخ، مسلمانوں کی طرف سے تنقید
بھارتی رياست آسام ميں کم عمری میں شادیوں سے متعلق تقریباﹰ نوے برس پرانا ایک قانون منسوخ کر دیا گیا ہے۔
نواز الدین صدیقی کے ساتھ خصوصی گفتگو
بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئر کے چند یادگار کرداروں کے بارے میں دلچسپ باتیں کی۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
بھارت نے اپنے شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتوں کی تصدیق کر دی
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی شہری روسی فوج میں معاونین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
بھارت میں کسانوں کا یوم سیاہ
کسانوں کی تنظیموں نے مظاہرے میں شامل ایک کسان کی موت کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
'مودی حکومت کے حکم پر عمل ہو گا، تاہم اس سے متفق نہیں ہیں‘
بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی کسانوں کے احتجاج کے متعلق بعض اکاؤنٹس بلاک کرنے کے لیے کہا تھا۔
بھارت کی نئی پاکستانی حکومت سے توقعات کیا ہیں؟
نئے اتحاد کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرنے سے پہلے پاکستانی فوج کی 'حمایت‘ کی ضرورت ہو گی۔
دہلی کی طرف مارچ کرتے کسانوں پر پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ
بھارت میں احتجاج کرتے کسان فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی ضمانت کے لیے ایک قانون وضع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بھارتی ٹاٹا گروپ کا سرمایہ پاکستان کی مجموعی معیشت سے زیادہ
بھارت کے سب سے بڑے تجارتی گروپ ٹاٹا کی مارکیٹ کیپیٹلائزیشن تقریباً 365 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
قدرتی ہیروں کا مقابلہ اب لیبارٹری میں بنائے گئے ہیروں سے
اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ لیبارٹری میں تیار کردہ ہیروں کے باعث قدرتی ہیروں کی مانگ میں کمی ہو رہی ہے۔
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پھر سے ایجنڈے پر کیوں؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ پروجیکٹ پر کام اتنا آسان نہیں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ