بھارتی شہر حیدر آباد میں مقامی پولیس اہلکاروں نے سماجی کارکن ایس کیو مسعود کے چہرے کی تصویر کھینچنے کا مطالبہ کیا لیکن اس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔ اس دن کے بعد سے مسعود چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کے باعث لاحق خطرات کے بارے میں آگاہی پھیلا رہے ہیں۔