تحفظ ماحول اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں پیٹرول یا ڈیزل سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے بجائے الیکٹرک کاروں اور الیکٹرک موٹر سائیکلوں کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ بھارت میں بھی کچھ ایسی ہی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ کامیاب ہو سکیں گی؟ مانیرا چوہدری اور شریک احمد کی نئی دہلی سے رپورٹ۔