بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں اقلیتی کوکی برادری کی دو خواتین پر جنسی حملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خواتین پر جنسی تشدد کی مزید خبریں سامنے آئی ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے نسلی تشدد کا شکار ہونے والی ایک خاتون کی ماں سے ملاقات کی۔ عادل بھٹ اور شارق احمد کی رپورٹ دیکھیے۔