بھارت میں ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر زور شور سے جاری ہے، تاہم مقامی مسلمانوں میں بابری مسجد کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔ ہندو برادری مندر کی تعمیر سے خوش ہے تاہم اُن کے لیے ترقی اور روزگار سب سے اہم مسئلہ ہے۔ ایودھیا سے صلاح الدین زین کی رپورٹ