معروف شاعر منور رانا کا کہنا ہے کہ بھارت میں اگر نفرت کا ماحول برقرار رہا تو ملک بہت ہی جلد پھر سے تقسیم ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارتی مسلمانوں میں خوف اور ان کی بے بسی بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ منور رانا سے صلاح الدین زین کی خصوصی بات چيت